نیوزی لینڈ گزشتہ برس کی طرح اس بار بھی پاکستان کے ٹور پر اپنی دوسرے درجے کی ٹیم بھیجے گا، اس بار بھی وجہ آئی پی ایل ہی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بعد کھول دی گئی
معاہدے کے تحت سرد موسم اور برف باری کے باعث سرحدی آمد و رفت بند کی جاتی ہے اس دوران اس سرحد سے پاک چین تجارتی اور سیاحتی سرگرمیاں بھی بند رہتی ہیں
مزید پڑھیئےعید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں وزارت مذہبی امور اجلاس ہو گا، اجلاس میں شوال کا چاند دیکھنے کی شہادتیں وصول کی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت
اسرائیل کا حملہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے بھی خلاف ہے، متاثرین کے اہل خانہ، ایرانی حکومت اور عوام سے تعزیت کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےلابنگ کر رہا ہوتا تو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہوتا، شاہد آفریدی
میں محمد رضوان کے بارے میں 4،5 ماہ سے یہ بات کررہا ہوں کہ اسے وائٹ بال کرکٹ میں کپتان ہونا چاہیے۔
مزید پڑھیئےحماد اظہر کی 51 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور
51 مقدمات درج ہیں، باقی کا ابھی پتا نہیں اور کتنے ہیں، لاہور، واہ کینٹ، راولپنڈی، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں ان کے خلاف ایف آئی آرز درج ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت آج
کیس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسینیٹ کی 30 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت شروع
پولنگ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی، انتخاب میں 59 امیدواران مد مقابل ہیں جبکہ 18 امیدواران پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں
مزید پڑھیئےپٹرول کے بعد صارفین کو بجلی کا جھٹکا
2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا- کراچی والوں پر بھی اطلاق ہوگا- صارفین پر 85 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا
مزید پڑھیئےدمشق میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیل کامیزائل حملہ، کمانڈرسمیت8جاں بحق
عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی، جاں بحق ہونیوالوں میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل رضا زاہدی، 2مشیر ،پاسداران کے5اہلکار شامل ہیں. ایرانی سفیر محفوظ
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو ہو گا,صدر زرداری خطاب کریں گے
صدر کے خطاب سے باضابطہ طور پر پارلیمانی سال کا آغاز ہو گا، قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اپریل کو ہوگا
مزید پڑھیئےبشام حملہ دہشت گردوں کا بزدالانہ فعل تھا،وزیراعظم
ایسے واقعے کا مقصد پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنا ہے، شہباز شریف
مزید پڑھیئےصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کا راہداری ریمانڈ منظور
میانوالی پولیس نے دونوں خواتین ملزمان کا راہداری ریمانڈ مانگا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان سے اڈیالہ جیل میں وزیراعلیٰ کے پی کی ملاقات
ملاقات میں پارٹی معاملات اور صوبے کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ، حماد اظہر کی 51مقدمات میں راہداری ضمانت منظور
چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے راہداری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ
فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 37 ہزار 600 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےسرخ گائے کی قربانی میں چپھی یہودی سازش
امریکا سے درآمد یہ گائیں مغربی کنارے کی ایک بستی میں پالی جارہی ہیں جنہیں ذبح کرکے مسجد اقصیٰ کی جگہ یہودی عبادت گاہ تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے-
مزید پڑھیئےایرانی پٹرولیم کی اسمگلنگ میں 14 بڑے ڈیلرز ملوث
گرفتار مرکزی ملزم سے تفتیش میں سہولت کار کسٹمز افسران کے نام سامنے آگئے- سالانہ 17 کروڑ روپے رشوت وصولی کی گئی-
مزید پڑھیئےپاکستانی قاری حافظ محمد ابو بکر نے عالمی مقابلہ حسن قرأت جیت لیا
یہ مقابلہ مختلف مراحل پر مشتمل تھا، اس کا آغاز 2 مارچ 2024 سے ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےسینیٹ انتخابات کیلیے پولنگ کل ہوگی، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
48 نشستوں پر 18سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں، 30 کا انتخاب کرنے کیلیے پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کل ہوگی۔
مزید پڑھیئےبینک سے رقم لے کرنکلنے والوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق
گاڑی میں سوار2 افراد بینک سے رقم لے کر نکلے تھے، موٹرسائیکل سوار ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےججز کے الزامات کی تحقیقات، جسٹس (ر) تصدق جیلانی کا کمیشن کی سربراہی سے…
جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی نے بذریعہ خط فیصلے سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےحافظ نعیم الرحمن رکن سندھ اسمبلی منتخب
الیکشن کمیشن نے پی ایس 129 سے حافظ نعیم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کی روشنی میں جوڈیشل مجسٹریٹ محمد نوید خان نے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے۔
مزید پڑھیئےافغانستان، بارودی سرنگ سے کھلواڑ،9 بچے دھماکے میں جاں بحق
۔ دھماکا اتنا خوف ناک تھا کہ بچوں کے جسم کے چھیچھڑے اُڑ گئے۔
مزید پڑھیئےجہلم اراضی کیس، فوادچوہدری کی ضمانت منظور
فوادچوہدری نیب کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پراڈیالہ جیل میں قید ہیں۔
مزید پڑھیئےججز کے خط پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس، 7رکنی لارجر بینچ تشکیل
بینچ میں جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس منصور علی شاہ، یحییٰ خان آفریدی، جمال خان مندوخیل اور دیگر شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل
ہم سزا معطلی کی بجائے مرکزی اپیل پر دلائل دیں گے، وکیل علی ظفر
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان 5اپریل کو متوقع
سلیکٹرز کی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں پر مشاورت جاری ہے، کپتان بابر اعظم سے بھی رائے لینے کے بعد نام منظوری کے لیے کرکٹ بورڈ کے سربراہ کو بھجوائے جائیں گے
مزید پڑھیئےچیئرمین پی سی بی کا آج دورہ کاکول،کھلاڑیوں سے ملاقات شیڈول
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکول میں کھلاڑیوں کے فٹنس کیمپ کا دورہ کریں گے اور ان کی کیمپ میں موجود کھلاڑیوں سے ملاقات بھی شیڈول ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos