آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے2اسکواڈبنائےہیں جوہمارےلوگوں میں شامل ہوکر پولیس والوں پر فائرنگ کریں گے،وڈیولنک خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
الیکشن کمیشن کا کراچی کی 6یونین کونسلز پر دوبارہ گنتی کا حکم
الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا
مزید پڑھیئےملک میں عدالتی بحران پیداکیاجارہاہے،وزیرداخلہ
چیف جسٹس کہتے ہیں شفاف الیکشن میں بدنیتی ہوئی تو مداخلت کریں گے، اداروں کی حدودہیں، پارلیمنٹ سےافضل کوئی ادارہ نہیں،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان میں رمضان کا چاند نظرآگیا، کل پہلا روزہ ہے
رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا
مزید پڑھیئےقیدیوں کی سزاﺅں میں 90 روز کی کمی
سزاﺅں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پرنہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےسندھ و پنجاب میں ماہ رمضان میں اسکولوں کے اوقات تبدیل
سندھ کے طلبا کو 4 گھنٹے کے لئے اسکول جانا ہوگا۔ رمضان میں اسکولز ٹائمنگ صبح ساڑھے 7 سے ساڑھے 11 بجے تک ہوگی ۔
مزید پڑھیئےڈالرکی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
انٹر بینک میں 72 پیسے کمی کے بعد ڈالر 283 روپے 20 پیسے کی سطح پر بند
مزید پڑھیئےپی پی 149 سے مریم نوازکے کاغذات نامزدگی چیلنج
تحریک انصاف کے امیدوارحافظ ذیشان رشید نے اعتراضات اٹھائے ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے بھانجے کی جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل مسترد
حسان خان نیازی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ہیں ۔
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس میں نئے شواہد سامنے آگئے
عمران خان کے قریبی ساتھی عارف نقوی اور طارق شفیع کیخلاف اربوں کی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت انکوائری رجسٹرڈ- تحقیقات تیز کر دی گئیں-
مزید پڑھیئےون ڈے میں کپتان بابراعظم کی حکمرانی برقرار
جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن کی 777 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور پاکستان کے امام الحق کی 740 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے تیسری پوزیشن ہے۔
مزید پڑھیئےگلستان جوہر میں قبضہ مافیا کے خلاف پھر آپریشن،جلاؤ گھیراؤ شروع
خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر آگئی،پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری طلب
مزید پڑھیئےکراچی، اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا سلیم کھتری قاتلانہ حملے میں جاں بحق
مولانا سلیم کھتری گھر سے باہر نکلے تو 2 موٹر سائیکل سواروں نے 6 گولیاں مار دیں.
مزید پڑھیئےمحمد یوسف کی ٹیم کے ساتھ جانے سے معذرت
افغانستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلیے پاکستانی ٹیم کا اسکواڈ آج سہ پہر شارجہ کیلیے روانہ ہو گا ۔
مزید پڑھیئےڈی آئی خان میں شہید تینوں جوان سپرد خاک
حوالدار اظہر اقبال، نائیک محمد سعداور سپاہی عیسیٰ کی نماز جنازہ میں حاضر و ریٹائرڈ فوجی افسران اور شہداکے اہلخانہ نے شرکت کی ،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے مخالف ملکی ترقی کے دشمن ہیں،وزیر اعظم
ہمیں اس بارے میں کسی الجھن کا شکار نہیں ہونا چاہیے، پاکستان کی ترقی کے دشمنوں کو شکست ہوگی، تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کو مینار پاکستان پرجلسہ کرنے کی اجازت مل گئی
جلسہ انتظامیہ اسٹیج، خواتین اور تمام انکلوژز کی سیکیورٹی کی ذمہ دار ہوگی،عدلیہ اور اداروں کی خلاف تقاریر کی اجازت نہیں ہوگی ۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ سے گرفتار خود کش بمبار خاتون سے متعلق مزید انکشافات
ماہل بلوچ نامی خاتون سے دو خود کش جیکٹس برآمد کرلی گئی ہیں۔ ترجمان بلوچستان حکومت
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرآئی جی سے رپورٹ طلب
عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس کی فائل گم ہونے کے کیس کے ساتھ اس کیس کو بھی منسلک کرنے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیئےدنیا میں سب سے بڑی دولت سکون ہے، قونصل جنرل یو اے ای
سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے تحت آئی ٹی سرٹیفیکیشن و پیٹرن ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیاگیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم واپس
ایف آئی اے اور پولیس نے مقدمات کی تفصیلات پیش کر دی ہیں،اب حکم امتناعی کو برقرار نہیں رکھ سکتے ۔جسٹس طارق سلیم شیخ
مزید پڑھیئےمیٹرو اورنج لائن افتتاحی تقریب کرپشن کیس،سابق ڈائریکٹر گرفتار
ضمانت خارج ہونے پرایف آئی اے نے ملزم کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس ،عمران خان کی ضمانت کیخلاف درخواست مسترد
عمران خان تاحال شامل تفتیش نہیں ہوئے،عبوری ضمانت منظوری کا بینکنگ کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ۔ایف آئی اے
مزید پڑھیئےق لیگ کی صدارت کے معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم
الیکشن کمیشن کا کام قانون کے مطابق درخواست پر سفارشات دینا ہیں۔جسٹس عاصم حفیظ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سینیٹرز کا مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ کافیصلہ
پی ٹی آئی کی سینیٹرز آج کے مشترکہ اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے ۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے 1320 میگا واٹ شنگھائی الیکٹرک تھر کا افتتاح کردیا
شہباز شریف نے 330 میگا واٹ تھل نواتھر منصوبوں کا افتتاح بھی کیا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کو آڈیوٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جارہا ہے،چیف جسٹس
آئینی اداروں کو بدنام کرنے والی ان آڈیوٹیپس کی کوئی اہمیت نہیں ہے، چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کے ساتھ عمرہ ادائیگی پر تصاویر شیئر کردیں
ثانیہ مرزا نے اپنے والدین، بہن اور بہنوئی کے ساتھ سعودی عرب سے چند تصاویر فوٹو شیئرنگ سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیں ا
مزید پڑھیئےایرانی سفیرسید محمد علی حسینی کی یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد
میں آپ پاکستان کی بہادر قوم کے لیے نیک خواہشات، خوشحالی، ترقی، امن اور اتحاد کی دعا کرتا ہوں
مزید پڑھیئےعمران خان پی ڈی ایم سے بات چیت کے لئے تیار
پی ڈی ایم عمران خان سے مذاکرات کے لئے اسی صورت راضی ہو گی، اگرعمران خان سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، رانا ثنا اللہ
مزید پڑھیئے