میرشکیل الرحمن کو عمران خان نے جیل میں ڈلوایا،طلعت حسین کو جنرل فیض نے نوکری سے نکلوایا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حسان نیازی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے حسان نیازی سے متعلق اسلحہ دکھانے کے کیس کی سماعت کی ۔
مزید پڑھیئےعمران خان مقررہ وقت میں پیش نہ ہوئے تو فیصلہ کردیا جائے گا، جج
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےزمان پارک پولیس آپریشن،رانا ثناء اللہ و دیگر سے جواب طلب
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 24 مارچ تک ملتوی کردی ۔
مزید پڑھیئےکراچی : منشیات فروش-اسٹریٹ کریمنل- غیرملکی سمیت 28ملزم گرفتار
قائدآباد-سرجانی-گارڈن –کھارادر-کلاکوٹ سمیت مختلف علاقوں میں پولیس کے چھاپے
مزید پڑھیئےکراچی : گلستان جوہر میں فائرنگ،عالم دین جاں بحق
، مولانا نماز پڑھا کر گھر واپس آ رہے تھے،مقتول پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن تھے، پولیس
مزید پڑھیئےڈپریشن متعدد خطرناک جسمانی امراض کا بھی سبب قرار
مریضوں کے وزن میں کمی یا اضافے سے امراض قلب کا خطرہ بڑھ جاتا ہے-طبی تحقق
مزید پڑھیئےکراچی : ڈاکوؤں کو کرائے پر اسلحہ دینے والے 5ملزم گرفتار
کٹی پہاڑی پر رینجرز-پولیس کی کارروائی-غیرقانونی اسلحہ بھی برآمد- دیگر کی گرفتاریوں کیلئے چھاپے
مزید پڑھیئےمیری جان کو خطرہ، 9 لوگ قتل کرنا چاہتے ہیں، شیخ رشید
اگر میری جان کو نقصان پہنچے تو ان 9 افراد سے تفتیش کی جائے، شیخ رشید
مزید پڑھیئےآبی آلودگی کا سبب بننے والی کوٹری کی گیارہ فیکٹریاں سیل
ڈی جی سیپا نعیم مغل نے شکایت پر کے بی فیڈر اور ٹریٹمنٹ پلانٹ کا معائنہ کیاتھا۔ ریجنل ڈائریکٹر نے احکامات پر ایکشن لیا
مزید پڑھیئےچنیوٹ میں مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ-نوجوان جاں بحق
چک نمبر 130میں شادی کی مہندی کی تقریب میں ندیم عباس ولد مختار بلوچ پسٹل سے ہوائی فائرکرنے لگا کہ گولی پھنس گئی
مزید پڑھیئےکراچی میں کرونا وار جاری، 24 گنٹوں کے دوران 30 کیسز رپورٹ
شہر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 28.30 فیصد تک پہنچ گئی، محکمہ صحت سندھ
مزید پڑھیئےسابق امریکی ٹرمپ پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
عدالت کے اطراف سخت سیکیورٹی انتظامات کیے جا رہے ہیں، شہر میں کوئی نامناسب کارروائی نہ ہونے کو یقینی بنانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ،انٹرویو پاس کرنے والے امیدواروں کے نتائج کا اعلان
20 امیدوار ایڈیشنل سیشن کے عہدے کے لیے کامیاب قرار دیئے گئے ہیں جبکہ بطور امیدوار 26 وکلا سول جج کے عہدے کے لیے کامیاب ہوئے
مزید پڑھیئےہیڈ کوارٹر اسپتال لنڈی کوتل میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج
کثیر تعداد میں اسپتال سٹاف ممبران نے ہڑتالی کیمپ میں سیاہ پٹی لگا کر شرکت کی۔ لیبارٹری، ایکسرے اور الٹراساونڈ بندش سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ،ملازمین کی چھٹیاں منسوخ
ایوان صدر میں 23مارچ کی تقریب کے انعقاد کے پیش نظر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے 21اور 22 مارچ کو دی گئی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں 23 مارچ کو تمام بینک بند ہونگے
23 مارچ 2023 کو مرکزی بینک پاکستان ڈے کی مناسبت کی وجہ سے عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔
مزید پڑھیئےطالبان اہلکار اپنے رشتہ داروں کو نوکریوں سے برطرف کریں،ملا ہیبت اللہ
طالبان اہلکار اپنے بیٹوں یا خاندان کے دیگر افراد کی جگہ دوسرے افراد کی تقرری کریں اور مستقبل میں رشتہ داروں کو ملازمت دینے سے گریز کریں،
مزید پڑھیئےلیجنڈز لیگ کرکٹ ،شاہد آفریدی کی ایشیا لائنز نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا
ورلڈ جائنٹز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے۔شاہد آفریدی کی ایشیا لائنز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر پورے کر لیے
مزید پڑھیئےاختلاف چھوڑ کر ملک کے لیے سوچنا چاہئے،چیف جسٹس پاکستان
قوموں کی تقدیر عدالتی فیصلوں سے نہیں، قیادت سے بنتی ہے،کوئٹہ میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےکپتان بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا
اس سے قبل کرکٹرعبدالقادر (مرحوم)، شاہد آفریدی، سرفراز احمد، یونس خان ماضی میں ستارہ امتیاز حاصل کرچکے ہیں
مزید پڑھیئےسرکاری حج اسکیم کے تحت10ہزار عازمین نے درخواستیں جمع کرا دیں
سرکاری حج اسکیم کے تحت 89ہزار 605 پاکستانی عازمین فریضہ حج ادا کریں گے، وزرات مذہبی امور
مزید پڑھیئےپاکستان کاتجارتی خسارہ 26ارب ڈالرسےکم ہوکر18ارب ڈالر رہ گیا،اسٹیٹ بینک
فروری 2023 کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہا جبکہ جولائی 2022 سے فروری 2023 تک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.86 ارب ڈالر تھا،رپورٹ
مزید پڑھیئےحکومت نے شرپسندوں سے نمٹنے کیلئے آستینیں چڑھالیں
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں افراتفری پھیلانے اور پرتشدد کارروائیاں کرنے والوں کے ساتھ سختی سےنمٹنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےعمران خان کی حکومت آئینی طریقے سے ہٹائی گئی، امریکی رپورٹ
بھارت میں آزادی اظہار و صحافت پر پابندیاں عائد کی جارہی ہیں،پاکستان میں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام
مزید پڑھیئےایف بی آر کا مسافروں کی پیشگی معلومات کے حوالے ورکشاپ
دو روزہ ورکشاپ کا مقصد پاکستان میں اس وقت رائج APIاور PNR سسٹم کے بارے میں ایک جامع مشاورتی پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے
مزید پڑھیئےزمان پارک پر حملہ مریم نواز کی سازش تھی، پرویزالہیٰ
نگراں حکومت جو ظلم کر رہی ہے اس کا حساب دینا ہوگا،عمران خان سے ملاقات میں اظہارخیال
مزید پڑھیئےایٹمی پروگرام پرمیرا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کرپیش کیاگیا،اسحاق ڈار
میرے بیان کا آئی ایم ایف کے ساتھ کوئی تعلق نہیں،وزیرخزانہ کی وضاحت
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ، موسم خوشگوار
گلستان جوہر،گلشن اقبال ،نارتھ ناظم آباد،نیپاچورنگی،ناتھ کراچی سمیت کئی علاقوں میں بادل برس پڑے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا مینارپاکستان جلسہ 23 مارچ کو کرنے پرغور
عمران خان اور پرویزالہیٰ کے درمیان ملاقات میں جلسے کی تاریخ پرمشاورت، حکومت نے تاحال 22 مارچ کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی
مزید پڑھیئے