پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور پنجگور میں میزائل حملے کے جواب میں پاکستان نے ایران کے اندر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل فائر کیے ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے،عمران خان
لوگوں کو اٹھا اٹھا کر سافٹ ویئر اپڈیٹ کیا جاتا ہے یہ سافٹ ویئر اپڈیٹ کے اسپیشلسٹ بن چکے،بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دیدی
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 225 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھیئےپاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول
قسط موصول ہونے کے بعد پاکستان کو جاری کردہ رقم 1.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، آخری اقتصادی جائزے کے بعد مزید 1.1 ارب ڈالر ملیں گے، اسٹیٹ بینک حکام
مزید پڑھیئےعمران خان 9 مئی کے فسادات کے باعث جیل میں ہیں، نگراں وزیراعظم
پاکستان کو گورننس سے متعلق چیلنجز درپیش ، طرز حکمرانی بتدریج بہتر ہو رہا،انوارالحق کاکڑ
مزید پڑھیئےماضی میں حکومتیں گرتی رہیں، یقین ہے اس بار سازش نہیں ہوگی،شہبازشریف
اللہ کی بارگاہ میں پوچھا گیا تو کہوں گا پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا،بلا چھن گیا تو قصور وار ہم نہیں، غلطیوں سے سیکھنا چاہئے
مزید پڑھیئےچیف الیکشن کمشنر کے نام سے جعلی واٹس ایپ اکانٹ کا انکشاف
نام اور تصویر استعمال،عوام جعلی پیغام اور پروپیگنڈہ سے ہوشیار رہیں:ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں ایگزٹ ری انٹری پر عائد تین سال کی پابندی ختم
پابندی اٹھانے کے فیصلے پر منگل 16 جنوری سے عمل درآمد شروع ہوگیا
مزید پڑھیئےایران سے کراچی میں بھتہ خوری کا نیٹ ورک چلانے کا انکشاف
رینجرزاورپولیس نے گارڈن سے 2 ملزمان کو پکڑا،ملزم نے ایران سے ہدایات کا بھانڈا پھوڑدیا
مزید پڑھیئےکراچی میں قومی اسمبلی نشستوں پر 582 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا
248 کا تعلق سیاسی جماعتوں سے،28 خواتین سمیت 334 آزاد، 20 خواتین پارٹی ٹکٹ پر، دو حلقوں میں سب سے زیادہ امیدوار
مزید پڑھیئےپی پی عوام اورباقی جماعتیں اقتدارکا سوچتیں،آصفہ بھٹو
8 فروری کو پیپلزپارٹی کو جتواکربلاول بھٹو زرداری کو موقع دیا جائے،شاہ پورمیں خطاب
مزید پڑھیئےحب: مسافربس الٹ گئی، 2 خواتین جاں بحق، 25 افراد زخمی
کراچی سے کوئٹہ جانے والی کوچ کو بیلہ کے قریب حادثہ پیش آیا،زخمی سول اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےسیستان بلوچستان میں سپاه پاسداران انقلاب کا کرنل ’’حملے‘‘ میں ہلاک
نامعلوم حملہ آوروں نے کرنل حسین علی جاویدانفر کو گولی ماردی،دہشتگردوں کی شناخت کیلئے کوششیں جاری
مزید پڑھیئےعمران،شاہ محمود،پرویزالٰہی،فواد نااہل،شیخ رشید کوالیکشن لڑنے کی اجازت
عدالت نے حماداظہر،خرم لطیف،طاہرصادق کو بھی نااہل قراردیدیا،ریحانہ، شہرام،عاطف کے کاغذمنظور، طلحہ الیکشن کمیشن طلب
مزید پڑھیئےپاکستان میں چھپے ایرانی دہشت گردوں کو نشانہ بنایا،ایران
پاکستان میں چھپے دہشت گردوں کو نشانہ بنانے پر کوئی ہچکچاہٹ نہیں، حسین امیر
مزید پڑھیئےتیر کا مقابلہ مسلم لیگ ن اور شیر سے ہے،بلاول
سازشوں کی طاقت پر یقین رکھنے والا چوتھی بار وزیر اعظم بننا چاہتا ہے، بدین میں جلسے خطاب
مزید پڑھیئےاسلام آباد، گھرکی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق
سیکٹر جی 6 میں واقع گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں چھت گر گئی تھی۔
مزید پڑھیئےکلاشنکوف کلچرکو ختم کرنا ہوگا، چیف جسٹس
مجھے بھی آفرکی جاتی رہی کہ آپ کلاشنکوف کا لائسنس لیں،منشیات اور کلاشنکوف نے پاکستان کو تباہ کردیا۔ریمارکس
مزید پڑھیئےپاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہو گئی
پاکستان کو مزید 1.1 ارب ڈالر ملیں گے جس کے لیے اگلے ماہ مذاکرات ہوں گے۔
مزید پڑھیئےفضائی حملے کا شاخشانہ، پاکستان نے ایران سے سفیر واپس بلالیا
ایران کے پاکستان میں سفیر، جو اس وقت ایران ہی میں ہیں، ان کو پاکستان نہ آنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےپنجاب میں نون لیگ کیلیے فضا سازگار ہوگئی
اوکاڑہ میں مریم نواز کا جلسہ کامیابی کا آغاز قرار- آصف زرداری پارٹی چیئرمین بلاول کی مہم چلانے لگے
مزید پڑھیئےضلع سکھر میں اصل مقابلہ تین پارٹیوں میں ہوگا
پی پی, جے یو آئی اور جی ڈی اے کے امیدواروں کی مہم شروع- دو سگے بھائی جام سیف اللہ و جام اکرام اللہ دھاریجو ایک دوسرے کے مد مقابل
مزید پڑھیئےانتخابات مقررہ تاریخ کو ہی ہوں گے،چیف الیکشن کمشنر
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھی قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی،
مزید پڑھیئےکوئٹہ,زرغون روڈ پر دھماکا،9 افراد زخمی
دھماکا بظاہر دیسی ساختہ بم کا معلوم ہوتا ہے،تحقیقات جاری ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز
مزید پڑھیئےپولیس اہلکار نے وکیل کو تھپڑ جڑ دیا، پھر کیا ہوا؟
وکلا کی بڑی تعداد نے جمع ہو کر بخشی خانے پہنچ کرپولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےبھارت میں ایک اور مسجد و مدرسہ شہید
مسجدِ طاہرہ اور گلشنِ احمد رضا مدرسہ 30 سال سے قائم تھے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سے بلاہم نے نہیں چھینا،شہباز شریف
شیر تو ن لیگ سے چھینا گیا تھا، آج بلا ہوتا تو مقابلہ کرتے
مزید پڑھیئےشیخ رشید اور راشد شفیق کے 30روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
ملزم شیخ رشید سے کچھ برآمدگی نہیں کرنا اس لیے جسمانی ریمانڈ کا کوئی جواز نہیں بنتا۔جج
مزید پڑھیئےایران کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پرچین کا ردعمل
امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے دونوں ملک مل کر کام کریں۔چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےانتخابات کرانا ہماری آئینی ذمہ داری،خوش اسلوبی سے انجام دیں گے
پاکستان میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں ،الیکشن کمیشن آئندہ عام انتخابات کے لیے آئینی تقاضے پورے کرچکا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos