میرا درخواست گزار وزیراعظم کا امیدوار ہے، 8 ہفتے دیے جائیں تاکہ تمام مقدمات میں ریلیف لیا جائے۔ وکیل بابر اعوان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جماعت اسلامی کا آج یوم سیاہ،جی ڈی اے کے دھرنے کی حمایت
مسترد شدہ لوگوں کو کراچی پر پھر مسلط کردیا گیا،یہ پاکستان کے خلاف سازش ہے،حافظ نعیم الرحمٰن،آج جی ڈی اے دھرنے میں شریک ہوںگے
مزید پڑھیئےجے یو آئی، پی ٹی آئی میں دوریاں ختم ہونے لگیں
مولانا لطف الرحمٰن کی علی امین گنڈا پور کے گھر آمد
مزید پڑھیئےپولیس اہلکار کو تھپڑ، فردوس عاشق نے معافی مانگ لی
شور مچانے والوں کو دھاندلی ثابت کرنا پڑے گی، گفتگو
مزید پڑھیئےدنیا تنازعات کے دور میں داخل،جمہوری معیار گر گیا،اکانومسٹ انٹیلی جنس
یونان ’’مکمل جمہوری‘‘،پاکستان میں آمرانہ حکومت،امریکہ بدستور ’’ناقص جمہوریت‘‘ ہے،دنیا تنازعات کے دور میں داخل،جمہوری معیار گر گیا،رپورٹ
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں2 روپے 73پیسے اضافے کا اعلان
ہائی اسپیڈ ڈیزل287 روپے33 پیسے میں دستیاب ہوگا،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےسندھ میں موٹرسائیکل ایمبولینس متعارف
شہر کی تنگ گلیوں میں حادثات کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کی بروقت ادائیگی یقینی ہوجائے گی،ڈاکٹر سعد خالد نیاز نگراں صوبائی وزیر
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا عرفان قادرنامی ملزم کو ناروے کے حوالے کرنے کا فیصلہ
ملزم اوسلو میں ایک یہودی عبادت گاہ پرحملہ کرنے اوربم بنانے کے جرم میں ناروے پولیس کو مطلوب ہے
مزید پڑھیئےتحریک انصاف وفد کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، عمران خان کا پیغام پہنچا دیا
وفد نے عمر ایوب کی بطور وزیر اعظم امیدوار کے لئے بھی حمایت مانگ لی
مزید پڑھیئےجے یو آئی اور پی ٹی آئی میں اتحاد ہوتا نظرنہیں آرہا، مریم اورنگزیب
پی ٹی آئی والے سازشی ذہینت رکھتے ہیں، یہ ملک میں استحکام آنے ہی نہیں دینا چاہتے،ترجمان مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھیئےکراچی : واٹرکارپوریشن فلیٹ مینجمنٹ پورٹل شروع کرنےکو تیار
پورٹل کےآغازسے نکاسی آب کانظام کافی بہتر ہوجائیگا،بیرسٹرمرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےعمران کیخلاف تحریک عدم اعتماد باجوہ کے ایما پر لائی گئی،فضل الرحمٰن
اگر میں عدم اعتماد سے انکار کرتا تو کہا جاتا کہ مولانا نے بانی پی ٹی آئی کو بچایا ہے، نجی ٹی وی کو انٹرویو
مزید پڑھیئےاسرائیل حملے میں 10افراد شہید،ہلاکتوں کی قیمت ادا کرنی پڑیگی،حزب اللہ
جنوبی شہر نبطیہ میں ایک 3 منزلہ رہائشی عمارت پر ڈرون حملہ کیا گیا،حملوں میں شہید ہونیوالوں میں 5بچے بھی شامل
مزید پڑھیئےتھوک کی مدد سے چھاتی کے کینسر کی نشاندہی کرنے والا آلہ ایجاد
آلہ بائیو سینسر ہے جو چھاتی کے کینسر کے بائیو مارکرز کا پتہ لگا سکتا ہے،محققین
مزید پڑھیئےگیس قیمتوں میں35فیصدتک اضافہ افسوسناک ہے،احمد ندیم اعوان
گیس کی قیمتوں میں عوام دشمن اضافےکومستردکرتےہیں،اضافہ واپس لیاجائے،صدر مرکزی مسلم لیگ کراچی
مزید پڑھیئےخواجہ سعد رفیق نے قومی حکومت کی تجویز دے دی
خاص مدت کیلئے قومی اسمبلی میں موجود تمام جماعتوں پر مشتمل قومی حکومت کی تشکیل پرغور کیا جائے، رہنما ن لیگ
مزید پڑھیئےچوہدری شجاعت حسین کی جیل میں پرویز الہٰی سے ملاقات
ملاقات میں ملک کی سیاسی مجموعی صورتحال اور خاندانی معاملات پر بھی بات چیت کی گئی
مزید پڑھیئےعمران خان کو رہائی پر مبارکباد دینے آئوگی ، راکھی ساونت
پہلی بھارتی لڑکی ہوں جس نے عمران کو ووٹ دینے کیلئے کہا،اداکارہ نے اپنا نیا گانا ڈرامہ کوئین بھی عمران کے نام کر دیا
مزید پڑھیئےحلیم عادل شیخ کورہا کر دیا گیا
رہائی کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنان سینٹرل جیل کے باہر موجود تھے۔
مزید پڑھیئےچوہدری شجاعت حسین، پرویز الہیٰ سے ملاقات کیلیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے
چوہدری شجاعت حسین اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں پرویز الہیٰ ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیئےپی سی بی نے حارث رئوف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا
انہیں 30 جون 2024 تک کسی بھی غیر ملکی لیگ میں کھیلنے کیلیے این او سی جاری نہیں کیاجائےگا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے میاں اسلم کو وزیراعلی پنجاب کا امیدوار نامزد کردیا
خیبرپختونخوا میں اسپیکر کے لیےعاقب اللہ نامزد،بلوچستان میں وزیراعلیٰ کے امیدوار سالار ہوں گے۔
مزید پڑھیئےانتخابات میں مبینہ دھاندلی،پی ٹی آئی کا ہفتے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوئے اور نہ ہوں گے، گوہر علی خان
مزید پڑھیئےلاہور سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نومنتخب ایم پی اے گرفتار
کامیاب رکن احمر بھٹی 9 مئی کے مرکزی مقدمہ 96/23 میں نامزد ملزم ہے، پولیس
مزید پڑھیئےپی سی بی نے محمد حفیظ کو عہدے سے ہٹا دیا
پی سی بی کی جانب سے محمد حفیظ کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا کابینہ کا حصہ بننا حکومت کیلیے خطرہ ہوگا،خواجہ آصف
پیپلز پارٹی کبھی بھی حکومت کے قدموں تلے سے قالین کھینچ سکے گی۔گفتگو
مزید پڑھیئےپنجاب میں حکومت بنانے کیلیے ن لیگ کے نمبر پورے ہو گئے
16 آزاد امیدوار کی شمولیت کے بعد 153 جنرل نشستیں ہوگئیں،خواتین اور اقلیت کی 37 نشستیں ملیں گی۔
مزید پڑھیئےن لیگ نے خیبرپختونخوا میں انتخابی نتائج کو مسترد کردیا
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کو تورا بورا بنانے کی سازش کر رہی ہے، اختیار ولی
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
الیکشن کمیشن پہلے سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کرے۔چیف جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے…
ابھی تک پرویز خٹک سے رابطہ نہیں کیا گیا ہے، رابطہ ہوا تو دونوں پارٹیاں مل کر مشاورت کریں گی۔ ترجمان پی ٹی آئی پی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos