پاکستان شوبز انڈسٹری کی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے دوسرے بچے کی متوقع پیدائش سے متعلق بھارتی میڈیا کے دعووں کی تردید کردی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حکومت سازی کا معاملہ، ن لیگ کا اہم اجلاس آج طلب
اجلاس میں شہبازشریف اہم رابطوں، ملاقاتوں اور آزاد امیدواروں کی ن لیگ میں شمولیت بارے قائد ن لیگ نوازشریف کو بریفنگ دیں گے۔
مزید پڑھیئےجے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا
دوسری جانب ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی آج اسلام آباد میں ن لیگ، ق لیگ اور جے یو آئی ف کی قیادت سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران ریاض کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس…
صحافی عمران ریاض خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شجاعت علی خان نے عمران ریاض کی درخواست پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےامریکا میں ہجوم مشتعل، شہریوں نے بغیر ڈرائیور ٹیکسیوں کو مسترد کردیا
سان فرانسسکو میں ڈرائیور لیس ٹیکنالوجی کے بارے میں دن بہ دن شہریوں کے تحفظات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسزنے نہتے فلسطینیوں پرقیامت ڈھا دی، مزید67 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے حملوں میں گھروں اور مساجد کو بھی نشانہ بنایا ، تل الحوا اور ریمال سے 100 شہید فلسطینیوں کی لاشیں برآمد کی گئیں
مزید پڑھیئےگورنر سندھ کا پیر پگاڑا سے ٹیلیفونک رابطہ
ملک کئی طرح کے بحرانوں کا شکار ہے، آپ اپنے والد کی طرح کنگری ہاؤس کے دروازے کھول دیں اور مفاہمتی کردار ادا کریں۔
مزید پڑھیئےغزہ میں جنگ بندی معاہدے پرکوششیں جاری ہیں: بائیڈن
دونوں رہنماؤں نے غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کی کوششوں اور سرحدی شہر رفح میں ایک ممکنہ اسرائیلی حملے پر بڑھتی ہوئی تشویش پر گفت و شنید کی۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے دوڑ میں شامل نہیں، عاطف خان
میں عمران خان کے ساتھ براہ راست رابطے میں بھی نہیں، اس لیے صرف امید رکھتا ہوں کہ ایسا وزیراعلیٰ ملے جو خیبرپختونخوا کے لیے کام کرسکے۔
مزید پڑھیئےانتخابی نتائج کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے
بلوچستان میں دھرنوں کے باعث پانچویں دن بین الصوبائی شاہراہیں 20 سے زائد مقامات پر بلاک ہیں۔
مزید پڑھیئےسابق کپتان سرفراز احمد کا مفت تعلیم کیلئے بڑا قدم اٹھانے کا اعلان
مہنگائی کے دور میں حصول علم بہت مشکل ہوگیا ہے، طالب علموں کے لیے تعلیم کے مالی اخراجات کا ادا کرنا ناممکن سا ہوگیا ہے
مزید پڑھیئےچکوال سے 6 افراد کی لاشیں برآمد
قتل ہونے والوں میں شفقت سلیم کی بیوی عمر 50/55 سال، اس کی 2 بیٹیاں جن کی عمریں 14 اور 16 سال، 2 بیٹے جن کی عمریں 7 سال اور 13 سال ہیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند، موٹرویز مختلف مقامات سے بند
ایم 3 لاہور سے رجانہ تک بند ہے جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے پر بھی دھند کے باعث ٹریفک روک دی گئی ہے
مزید پڑھیئےاس حکومت کے ساتھ کام کریں گے جسے پاکستانی عوام نے منتخب کیا، امریکا
دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں، واضح طور پر مسابقتی الیکشن تھا، لوگوں نے اپنی پسند کے حق کا استعمال کیا
مزید پڑھیئےحافظ نعیم الرحمن کاکراچی کے نتائج کا لعدم قرار دینے کا مطالبہ
مجھے26ہزارووٹ لے کر جیتا ہوا دکھایا گیا ہے جبکہ فارم 45 کے مطابق میرے حاصل کر دہ ووٹ 30464 ہیں
مزید پڑھیئے’بلاول وزیراعظم نہیں تو اپوزیشن میں بیٹھا جائے‘، پی پی سی ای سی اجلاس
اجلاس میں تین اہم باتوں سمیت الیکشن پر تفصیلی گفتگو ہوئی ، بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو کو مبارکباد دی گئی کہ انہوں نے الیکشن مہم میں جان ڈالی۔
مزید پڑھیئےوفاق اور پنجاب میں حکومت کیلیے ن لیگ کے آزاد اراکین سے رابطے
آزاد منتخب ہونے والے 5 ارکان اسمبلی مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔
مزید پڑھیئےامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے استعفیٰ دیدیا
میں الیکشن میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں میں نے امیر کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ سراج الحق
مزید پڑھیئےکسی کے کہنے پر مبینہ دھاندلی کی تحقیقات نہیں کریں گے، نگراں وزیراعظم
اگر دھاندلی ہونا تھی تو خیبرپختونخوا میں کیوں دھاندلی نہیں ہوئی، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا
استحکام پاکستان پارٹی کی چیئرمین شپ اور سیاست دونوں سے الک ہورہا ہوں۔جہانگیر ترین
مزید پڑھیئےجج آسمان سے نہیں اترے کہ کارروائی نہیں ہو سکتی، جسٹس جمال مندوخیل
موجودہ کیس کسی جج کے خلاف نہیں بلکہ ایک اصول سے متعلق ہے، ریمارکس
مزید پڑھیئےمیں نے مریم کو مہارانی کہا نوکرانی نہیں، لیگی اور پی ٹی آئی امیدوارکے…
آپ کو جب نوٹس نہیں ہوئے تو کیا لینے آئے ہیں۔ وکیل امیدوار
مزید پڑھیئےمہنگائی کی وجہ سے ہمیں کم ووٹ ملے،رانا ثناء اللہ
نواز شریف کی تاخیر سے وطن واپسی نے (ن) لیگ کی سیاست کو پنجاب میں متاثر نہیں کیا۔ گفتگو
مزید پڑھیئےاپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے، کسی سے اتحاد نہیں کریں گے، گوہر خان
70 نشستوں کا تنازع ہے، ان کا فیصلہ ہوجائے تو پی ٹی آئی کو اکثریت حاصل ہے، گفتگو
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے اضافے کا امکان
وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کردی،نیپرا14 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے خواجہ آصف کی کامیابی کا نتیجہ روک دیا
الیکشن کمیشن نے این اے 71کا نتیجہ روکتے ہوئے آر او سے 14فروری تک رپورٹ طلب کرلی ۔
مزید پڑھیئےحافظ نعیم الرحمن کا صوبائی سیٹ چھوڑنے کا اعلان
میرے حلقے میں پی ٹی آئی کی حمایت سے الیکشن لڑنے والے آزاد امیدوار نے مجھ سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں۔ میں یہ خیراتی سیٹ نہیں رکھ سکتا ۔حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھیئےقومی و صوبائی اسمبلی کی27نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے
جو ہار گیا وہ جشن منا رہا ہے اور جو جیت گیا وہ دھاندلی کے الزامات لگا رہا ہے، ایسا رویہ کب تک چلے گا؟ ممبر الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات کب اور کتنی نشستوں پر ہونگے؟
سب سے زیادہ مسلم لیگ( ن) کی خالی کردہ 8 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے کیماڑی حلقہ این اے243 کے نتائج چیلنج کو چیلنج کردیا
ہم فارم 45 کے حساب سے سولہ ہزار کی لیڈ سے جیت رہے تھے۔ امیدوار این اے 243 نتائج کو یکدم ہمارے مخالف کے حق میں کردیا گیا ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos