عمران خان علیمہ خان کے بے نامی دار ہیں۔ مریم اورنگزیب February 9, 2019 علیمہ خان سے ڈیل کر کے مدر آف این آر او ہوچکا ہے، لیگی رہنما
ارشاد رانجھانی قتل کیس کی جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ February 9, 2019 کراچی میں شہری کی فائرنگ سے ہلاک ارشاد رانجھانی 4 مقدمات میں ملوث نکلا، پولیس
31مارچ تک جھاڑو پھر جائے گا۔ شیخ رشید February 9, 2019 نوازشریف، آٖصف زرداری کواین آراونہیں ملے گا ،یہ ساری بیماری ملک سے بھاگنے کی ہے۔ وزیر ریلوے
آئی جی خیبرپختونخواکوعہدے سے ہٹادیا گیا February 9, 2019 صلاح الدین محسود کی جگہ نعیم خان کو خیبرپختونخوا کا نیا آئی جی تعینات کر دیا گیا۔
نقیب اللہ قتل کیس کے واحد چشم دید گواہ کے لاپتہ ہونے کا انکشاف February 9, 2019 اگر ملزمان کی ضمانتیں منسوخ نہ کی گئیں تو سب گواہ منحرف ہوسکتے ہیں، تفتیشی افسر
این آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری کرنا ہوگا، وزیراعظم February 9, 2019 ہم کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے جس نے اس ملک کا دیوالیہ نکالا ۔ عمران خان
وزیراعلی سندھ نےسپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیا February 9, 2019 نظرثانی درخواست میں وفاق، نیب اور جے آئی ٹی کو فریق بنایا گیا ہے ۔
احتساب عدالت نے کامران مائیکل کا 5 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا February 9, 2019 کامران مائیکل کو کل 08 فروری کو نیب نے گرفتار کیا تھا
نقیب قتل کیس میں ملزمان پرفرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ February 9, 2019 انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ملزمان پر 19 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔