کراچی (پ ر) ہلال احمر سندھ نے صوبائی ہیڈکوارٹر ہلال احمر ہائوس کلفٹن میں ہنگامی کنٹرول سینٹر قائم کردیا ہے جس کا مقصد الیکشن کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنا ہے۔
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین ایم شیخ کی سربراہی میں قائم 2رکنی بنچ نے عسکری پارک کو کمرشل بنیادوں پر استعمال کرنے کے خلاف دائردرخواست پر سندھ حکومت،میئر کراچی،عسکری پارک…
واشنگٹن(امت نیوز)امریکی حکام نے پاکستان نژاد باپ بیٹے کو پاک فوج کو لائسنس کے بغیر اشیا برآمد کرنے کے الزام میں ڈیڑھ برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے ۔ بھارت کے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ کنکٹی…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ237کے اکثریتی لوگوں کا کہنا تھا کہ سابقہ ادوار میں منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے یہاں کے عوام سے جو وعدے کر کے ووٹ لئے تھے، ان میں سے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔ ان کا…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایچ او شرافی گوٹھ ارشد اعوان نے ’’امت‘‘ کو بتایا کہ6ماہ قبل چارج لیا تھا،تھانے کی حدود میں واقع اللہ دادگوٹھ، اسماعیل گوٹھ اور شرافی گوٹھ میں منشیات کے اڈے قائم تھے، جنہیں ختم…
کراچی(اسٹاف رپورٹر)مہاجرقومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ترامیم اور ریٹرننگ افسران کے تاخیری حربوں کی وجہ سے الیکشن مہم چلانا اوربروقت انتخابی…
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سول اسپتال کراچی کی انتظامیہ کا قانون نافذ کرنے والے ادارے اور کے الیکٹرک اہلکاروں کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن ، اسپتال کے کنکشن میں لگائے جانے والے 100سے زائد غیر…
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نئی پاکستانی فلم کے کراچی میں پہلے شو پر سنیما کے باہرعلی ظفر کے خلاف احتجاج کیا گیا جس سے ٹریفک جام ہو گیا۔ نوجوانوں نے علی ظفر اور فلم کے بائیکاٹ کے نعرے بھی لگائے۔ بی بی سی کے…
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں جلسے کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ متحدہ کو کراچی ،میرپور خاص ، سکھر اور حیدر…
کراچی (پ ر) جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے منتظم اعلیٰ محمد الطاف نے کہاہے کہ ہمارے اسلاف نے پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا تھا اور اس لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے تھے لیکن حکمرانوں نے ملک میں…
قندوز(امت نیوز)افغانستان کے صوبہ قندوز میں عام آبادی پر امریکی بمباری سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد سمیت 28 عام شہری شہید ہوگئے،شہیدہونیوالوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔ جبکہ قندوز میں طالبان…
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشنز کے اعلامیے کے مطابق ایوننگ پروگرام میں ماسٹرزاور ڈپلومہ پروگرام (19-2018) میں داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ خواہشمند…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاکس کے علاقے مچھر کالونی آئی سی آئی چوک کے قریب ٹریفک اہلکار 35 سالہ گل حسن ولد نور محمد ڈیوٹی کے دوران گر کر جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش فوری قریبی اسپتال پہنچایا گیا۔ ایس ایچ او…
کراچی(پ ر)ورکرزایجوکیشن اینڈ ریسرچ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر میر ذوالفقار علی ، نزہت شیریں و دیگر نے کہا ہے کہ تعلیم سے متعلق پالیسی سازی ، پلاننگ اور بجٹ کے مراحل کو شفاف بنانے کے لئے سول سوسائٹی کو بھی…