پی ایم ڈی سی رجسٹرار کی بحالی کیخلاف حکومتی اپیل پر فیصلہ محفوظ April 15, 2020 سپریم کورٹ نے رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو فیصلے تک عمارت میں داخل ہونے سے روک دیا۔
وزیراعلیٰ سندھ کا لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا اعلان April 15, 2020 پلمبر، درزی اور ہیئر ڈریسرز کو دکانیں کھولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پریس کانفرنس
لاک ڈاؤن میں نرمی۔دکانیں اورکاروبار کھل گئے۔رش بڑھ گیا April 15, 2020 الیکٹریشن، پلمبر، حجام، بڑھئی، درزی، پرچون اسٹورز، بیکریز ،آٹا چکی، ڈیری شاپس ،چکن اینڈ گوشت ،مچھلی ،فروٹس، سبزیاں ،تندور،آٹو ورکشاپس…
صوبے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں۔فردوس عاشق اعوان April 15, 2020 لاک ڈائون کو کتنا بڑھانا یا کم کرنا ہے، وفاق کی جانب سے کوئی پابندی نہیں۔
پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد6 ہزارہو گئی April 15, 2020 اب تک 1446 افراد صحت یاب،107جان کی بازی ہار چکے۔
راشن مجمع کو منتشر کرنے کیلیے پولیس کی فائرنگ۔خاتون جاں بحق April 15, 2020 پرانی سبزی منڈی کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران مجمع لگ گیا تھا۔ پولیس اہل کارگشت پرمامورتھے۔
علما کرام کا مساجد میں لاک ڈائون ختم کرنے کا اعلان April 14, 2020 باجماعت نماز، باجماعت تروایح اور باجماعت نماز جمعہ کا اہتمام کیا جائے گا۔مفتی منیب الرحمان و دیگر
صرافہ بازار بند۔ سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ سے بڑھ گئی April 14, 2020 ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ400 روپے ہوچکی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن
کرونا کا قہر جاری۔دنیا بھر میں ہلاکتیں ایک لاکھ،27 ہزار سے تجاوز April 14, 2020 وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوزکرگئی۔
امریکا میں طوفانی بگولوں نے قیامت ڈھا دی۔33افراد ہلاک April 14, 2020 مسیسپی، جارجیا اور کیرولینا میں خراب موسم اور طوفانی بگولوں نے معمولات زندگی معطل کردی۔