ٹھٹھہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کراچی کو پانی فراہم کرنے والا سسٹم بجلی بریک ڈاؤن کے باعث مفلوج ہوگیا، پانی کی3 لائنیں پھٹ گئیں۔ اس حوالے سے واٹر بورڈ حکام کا کہنا تھا کہ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کم و بیش 50 کروڑ گیلن پانی ضائع ہوا۔ لائنیں پھٹنے …
Read More »