شہر گزشت

ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائگنوسٹک سینٹرتاج میڈیکل کمپلیکس برانچ کے منیجر عرفان احمد کا کہنا تھاصحافی برادری اس موقع سے بھرپور استفادہ حاصل کر ے اور اپنے خاندان کے افراد کا بھی فری میڈیکل چیک اپ کرائیں

ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کاکراچی پریس کلب میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

امت کو دستیاب معلومات کے مطابق کے ڈی اے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر کمال صدیقی بھاری اثاثوں کے مالک ہے اور کے ڈی اے کی تمام اراضی پر انہی کا سسٹم چلتا ہے

کے ڈی اے میں کرپشن کا بازار گرم ،لاکھوں روپے کی وصولیاں

گزشتہ رات شادی کی تقریب کے دوران دولہا زیشان نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ ہوائی فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں عاطف نامی شخص ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا تھا

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ،دولہاگرفتار

ملزم جعفر عالم ولد امیر حمزہ اسی مسجد میں 3 سال قبل خادم بھی رہاہے

مسجد کےچندہ بکس سے پیسے چوری کرنےوالاملزم گرفتار

شبہ ہے کہ انھیں گردے اور مثانے کا انفیکشن ہے۔فائل فوٹو

مولانافضل الرحمان کراچی میں معمول کے چیک اپ کے لئے اسپتال میں داخل