مزدوروں کی اجرت 40 ہزار کرنے اور پنشن میں 30 فیصد تک اضافے کا تجاویز دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مدارس پرنامناست تبصرہ، ترک اداکارہ پر10 ماہ کی پابندی
46 سالہ گلوکارہ کے ایک تبصرے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد انہیں پچھلے مختصرعرصے کیلئے جیل بھیجا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی اسٹریٹ پاور دم توڑنے لگی
عمران خان کے غلط فیصلوں اور قلابازیوں نے کارکنوں کے دل مردہ کر دیے-اب کوئی مار کھانے کو تیار نہیں- طاقت کے مظاہروں میں ناکامی کا سلسلہ جاری ہے-
مزید پڑھیئےعمران خان کی شادی کی تقریب اور نکاح فراڈ تھا، عون چوہدری
بشریٰ بی بی کے کہنے پر عمران خان نے ریحام خان کو طلاق دی،وہ ملک سے باہر تھیں۔عدالت میں بیان ریکارڈ
مزید پڑھیئےعمران خان کی پیشی ، فواد چویدری کے بھائی سمیت متعدد افراد کے موبائل…
پی ٹی آئی کے حامی وکلا کی کورٹ روم میں عمران خان کے ساتھ سیلفیاں لینے لگے،عدالتی عملے نے موبائل فون ضبط کرلیے۔
مزید پڑھیئےقاضی فائزعیسیٰ کیخلاف ریفرنس اوپر سے آیاتھا، عمران خان
جنرل (ر)باجوہ نے کئی بریفنگز میں کہا ٹینکوں میں تیل نہیں،میں حیران تھا یہ کس قسم کا آرمی چیف ہے جو یہ بات کرتا ہے۔ گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان کی 7 مقدمات میں 10روز کی عبوری ضمانت منظور
دوران سماعت فوادچوہدری اورایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد میں تلخی کلامی ہو گئی ،بنچ اٹھ گیا۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 جوان شہید، 3 دہشت گرد ہلاک
دہشت گردوں نے پاک فوج کے جوانوں پر اچانک فائرنگ کی، آئی ایس آر
مزید پڑھیئےافغانستان، مختلف کور کے کمانڈرز اور صوبوں کے گورنرز تبدیل
صوبہ کنڑ کے سابق گورنر مولوی احمد طحہ کو بطور وزیر سرحدات و قبائلی امور مقرر۔
مزید پڑھیئےچوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے صدر برقرار،الیکشن کمیشن کا فیصلہ
(ق) لیگ کے آئین میں ترمیم کی چوہدری وجاہت کی درخواست الیکشن کمیشن نے خارج کر دی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی ٹانگ ایک معمہ،بزدلی کا کوئی علاج نہیں، عطا تارڑ
یہ بزدلی ، کاہلی، نااہلی عدالت سے فرار کا درد ہے،یہ درد اس وقت جاگتا ہے جب عدالتی نوٹس موصول ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےسوال پسند نہ آیا، ٹرمپ نے صحافی کو اپنے طیارے سے نکال دیا
سابق صدر امریکی صحافی کے پوچھے گئے ایک سوال پر ناراض ہوئے ،اس سے 2 موبائل فون بھی چھین لیے۔
مزید پڑھیئےجسٹس نقوی آمدن سے زائد اثاثہ کیس پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سپرد
معزز جج صاحبان پر کافی انگلیاں اُٹھ رہی ہیں ۔ ایک جج صاحب کی وجہ سے عدلیہ کی بدنامی ہو رہی ہے۔سردار ایاز صادق
مزید پڑھیئےعمران خان وھیل چیئر پر اسلام آباد ہائیکورٹ پیش
ان کی گاڑی کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی،وہ وھیل چیئر پر بیٹھ کر عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےڈی آئی خان؛ فائرنگ سے ڈی ایس پی شدید زخمی، 2 دہشتگرد مارے گئے
دہشتگردوں میں شامل اقبال بالی طالبان کمانڈر تھا،اسے مارنے پر خیبر پختونخوا حکومت نے 60لاکھ روپے انعام رکھا تھا
مزید پڑھیئےعدالتی اصلاحات : سپریم کورٹ کاعملدرآمدروکنے کا فیصلہ تاحکم ثانی برقرار
فریقین 8 مٸی تک جامع جواب جمع کروائیں،اٹارنی جنرل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس اور قائمہ کمیٹیوں کا ریکارڈ فراہم کرنے کی بھی ہدایت
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج…
خواجہ آصف نے عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کا الزام عائد کیا ہے,تحریری معذرت کریں، نوٹس
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ
پائلٹ اور ایک کریو ممبر زخمی،سرچ اینڈ ریسکیوآپریشن شروع کردیا گیا
مزید پڑھیئےعدت کے دوران نکاح ، عون چوہدری کی بطور گواہ طلبی کی درخواست منظور
عدت کے دوران نکاح کے کیس میں عون چوہدری بطورگواہ پیش ہوں گے۔
مزید پڑھیئےمراد سعید کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
مراد سعید کے خلاف دفعہ 204 ضابطہ فوجداری کا وارنٹ جاری کیا گیا۔
مزید پڑھیئےچلتے جھولے سے گِر کر نوجوان جاں بحق، ویڈیو وائرل
17 سالہ نوجوان کراچی میں اپنے رشتے داروں کے ساتھ گھومنے کیلئے کلفٹن پارک آیا ہوا تھا کہ یہ حادثہ پیش آیا۔
مزید پڑھیئےپشاور میں دہشت گردی کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری
تھانوں ، پولیس چوکیوں پر حملے کا منصوبہ،دہشتگرد پولیس کی آڑ میں حملہ کرسکتے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں آج رات بارش کا امکان
شہرِ قائد کا درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےسندھ میں 7 مئی کو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہونگے،سہیل راجپوت
434 امیدوار جب کے 6 لاکھ 90 ہزار 295 لوگ حق رائے دہی استعمال کریں گے
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری شنگھائی کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےٹیپوسلطان کا 224 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
1782ء میں نواب حیدر علی خان کی وفات کے بعدمیسور کا اقتدار سنبھال کر ریاست کو سلطنت خداداد کا نام دیا
مزید پڑھیئےنسوار رکھنے والے عازمین حج کو سعودی حکام کا انتباہ
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ائیرپورٹس پر وارننگ کے پوسٹرز لگوا دیے
مزید پڑھیئےنابینا قاری کو لوٹنے والا چورشرمندہ،رائیڈر سے موبائل واپس بھجوا دیا
گلشن اقبال سے رات گئے حسن لیاقت نامی ایک شخص نے رائیڈ بک کرائی اور موبائل فون قاری امجد کو دینے کا کہا،رائیڈر کا بیان
مزید پڑھیئےسندھ کراٹے چیمپئن شپ کاانعقاد،ٹورس ایم ایم اے نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
،مقابلوں مین سکھر، لاڑکانہ، حیدرآباد، نواب شاہ، سانگھڑ اور کراچی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں حصہ لیا
مزید پڑھیئےکھڑے ہو کرسلام کیوں نہیں کیا؟ تاجر کے بیٹے نے ملازم کو قتل کردیا
بیٹا دفتر میں لفٹ آپریٹر تھا، تلخ کلامی کے بعد ملازم کے بیٹے نے فائرنگ کی اور فرار ہوگیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos