ہم نے گاڑیوں پر پتھراؤ کیا، توڑ پھوڑ کی، جس سے ملک کا بہت نقصان ہوا، یہ ہم سے بہت بڑی غلطی ہوئی ،وڈیو بیان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جلسے سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں،کارکنوں کی پکڑدھکڑشروع
84افراد کی فہرست تیار۔ شاہ محمود قریشی، حماد اظہر اور پنجاب کی صدر یاسمین راشد سمیت دیگر کے نام شامل، متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھیئےشاہ سلمان نے ایرانی صدر کو دورہ سعودی عرب کی دعوت دیدی
سعودی فرماں رواں کا ابراہیم رئیسی کے نام خط۔ ایران کی جانب سے دورے کی دعوت کا خیر مقدم
مزید پڑھیئےایران سے گوادرکو 100میگاواٹ اضافی بجلی کا منصوبہ مکمل
منصوبے سے گوادر کے گھریلو اور صنعتی صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی ہوسکے گی،ترجمان کیسکو
مزید پڑھیئےچمن میں دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
علاقے میں وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن کے نتیجے میں دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات سمیت اسلحہ اور گولہ بارودملا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےاسلام آباد:پی ٹی آئی کے60 کارکنوں کا جوڈیشل ریمانڈ
عدالت نے اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔شدید زخمیوں کو پمز،کم زخمیوں کو جیل میں طبی امداد فراہم کرنے کے احکامات
مزید پڑھیئےراولپنڈی کے 152 پولیس اہلکاروں کی ترقی روک دی گئی
پولیس حکام کی جانب سے الیکشن کمیشن کے احکامات کا خودساختہ ترجمہ ،نگراں حکومت کا محکمانہ ترقی سے کوئی تعلق نہیں
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں امام مسجد اغوا،مقدمہ درج
کال آئی کہ ہم آپ کے مہمان ہیں،باہرہوٹل پرآجائیں ،بھائی گئے اس کے بعد واپس نہیں آئے،مدعی
مزید پڑھیئےاعجازالحق ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل
ایسا نہ ہو ترازو کے پلڑے برابر کرواتے کرواتے ترازو ہی ٹوٹ جائے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےغریب عوام کو پیٹرول پر 50 روپے فی لیٹر ریلیف دینے کا فیصلہ
سبسڈی کا عملی پروگرام جلد از جلد مکمل کیا جائے، متعلقہ ادارے جامع حکمت عملی مرتب کریں،وزیراعظم کی ہدایت
مزید پڑھیئےنوازشریف کی مریم نوازکی موجودگی میں شہبازشریف کواہم ہدایت
ن لیگ کے قائد کا وڈیو لنک پر وزیراعظم سے رابطہ، مریم نواز بھی موجود تھیں
مزید پڑھیئےفنڈز کی کمی:اقوام متحدہ افغان عوام کا راشن آدھا کردیا
اپریل میں افغانستان میں 13 ملین افراد تک کھانے کی ترسیل کے لیے فوری طور پر 93 ملین ڈالر کی فنڈنگ کی ضرورت ہے،رپورٹ
مزید پڑھیئےمجھے اپنی گندی سیاست میں نہ گھسیٹیں،شاہد آفریدی کا وڈیو بیان
سابق کپتان خود سے منسوب جعلی بیان پر برس پڑے۔میں اس سیاست میں نہیں پڑنا چاہتا،یہ آپ کو مبارک ہو،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےکوشش ہے ملک میں ایک ساتھ انتخابات ہوں، رانا ثنااللہ
ملک میں غیر آئینی انتخابات ہونے جارہے ہیں، جو سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہوگا اُس پر عمل کریں گے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبلوچستان میں بارش اور سیلاب سے 10 افراد جاں بحق
سندھ کے مختلف علاقوں دادو، میہڑ، جوہی، خیرپورناتھن شاہ اور پڈعیدن میں بھی بارش
مزید پڑھیئےاسلام آباد:پولیس پرحملے کے مزید 7 ملزمان گرفتار
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو تھانہ شالیمار پولیس نے گرفتارکیا، اسلام آباد پولیس
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے کل اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلالیا
موجودہ سیاسی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔دعوت نامے بھجوادیئے گئے
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا لانڈھی میں امراض قلب کا اسپتال بنانے کا اعلان
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرادی آج سنگ بنیاد رکھیں گے،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 8 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، شاہین آفریدی کپتان مقرر
ٹیم میں ملتان سلطانز کے 5، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے 2، 2 جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کا ایک ایک کھلاڑی شامل
مزید پڑھیئےعمران خان نے22مارچ کومینارپاکستان پر جلسے کا اعلان کردیا
گیم سب کے ہاتھ سے نکلنے والا ہے۔ ان کا پلان تھا کسی طرح عدالت کے باہر انتشار ہو یہ گاڑی سے نکلے اور اسے قتل کردیا جائے،وڈیولنک خطاب
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی پرویزالہٰی سے ملاقات
عمران خان کا آنے والی سیاست میں بڑا اہم رول ہو گا، چوہدری پرویزالہٰی
مزید پڑھیئےایٹمی اثاثوں پر بات کرنا اسحاق ڈار کا کام نہیں، شاہ محمود قریشی
پی ٹی آئی مطالبہ کر رہی ہے وزیر اعظم فوری وضاحت کریں، یہ ایک حساس معاملہ ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےایران، مزار پر حملے کے جُرم میں دو افراد کو سزائے موت
مقدمے میں 3 دیگرافراد کو پانچ سے 25 سال تک قید کی سزا سنائی گئی ۔
مزید پڑھیئےپولیس حکام کا اہلکاروں کو زمان پارک سے دور رہنے کا مشورہ
عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر کیمپ پھر سے آباد ہو گئے ، پارٹی رہنماوں اور کارکنان نے پارٹی مصروفیات شروع کر دیں
مزید پڑھیئےزمان پارک سے گرفتار102 ملزمان کا ریمانڈ منظور
پولیس ملزمان کو سخت سیکیورٹی میں لے کرعدالت سے واپس روانہ ہو گئی۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش میں مسافر بس کھائی میں جاگری،19 افراد ہلاک
ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا جس کے نتیجے میں بس 30 فٹ کھائی گہری میں گرگئی۔12 افراد شدید زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےطبی ماہرین نے بورنگ کا پانی مضر قرار دیدیا
قلت آب بڑھنے پر شہری بڑے پیمانے پر بورنگ کرا رہے ہیں-موقع سے فائدہ اٹھا کر پلاسٹک و فائبر کی ٹنکیوں- پائپ اور فٹنگ آئٹمز کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں-
مزید پڑھیئےجوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی میں کتنا نقصان ہوا؟رپورٹ تیار
اسلام آباد پولیس کو ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کا نقصان گاڑیوں کی مد میں پہنچایا گیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف نے عمران خان سے مذاکرات کی تجویز مسترد کردی
چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خواہش مند،رہنمائوں کی اکثریت پارٹی قائد کے موقف کی حامی ،برف پگھلنے کا امکان معدوم
مزید پڑھیئےرمضان سے قبل پشاور میں جعلی مشروبات کی بھرمار
ملاوٹ شدہ مصالحہ جات بھی بڑے پیمانے پر فروخت کیے جانے لگے- مضر صحت اشیائے خور و نوش زیادہ تر سادہ لوح دیہاتی خرید رہے ہیں-
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos