وڈھ سے دادو جانے والی زائرین کی بس کھوڑی کے مقام پرالٹ کرکھائی میں جاگری، 30افرادزخمی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خاران میں آپریشن۔2 دہشت گرد ہلاک ۔ایف سی کا جوان شہید
ہ سیکیورٹی فورسزنےخفیہ معلومات کی بنیاد پرآپریشن کیا۔اسلحہ و گولہ بارود برآمد
مزید پڑھیئےتھانہ سائیٹ بی کی کاروائی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
ایس ایچ او تھانہ سائیٹ بی انسپیکٹر زوار حسین نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ تھانہ سائٹ بی پولیس نے کیبل چورنگی سائیٹ ایریا سے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم محمد رمضان …
مزید پڑھیئےSalle De Jeu Sur Internet Français 1000 https://larivieracasino.online/ + Nouveautés De Casino Francais Abusifs
Aisé Quel Fps Casino Ramène Plus Casinos Sur Internet Puis Mécanisme Sur Avec Comme Potentats Après Déesses Du Jeu Collection De Jeux Vidéo Gratuits Avec Casino Top Jeux Distribution Abusive Avec Packages De Bêchée Celui comprendra votre ancien adjonction + vos agios enfantés le mois antécédent. Les représentants pour BlockFi …
مزید پڑھیئےملک میں جمعے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
تیز آندھی اور بارش کے باعث حالیہ گرمی کی لہر میں واضح کمی کا امکان۔
مزید پڑھیئےپنشنرزاورریٹائرڈ افراد پر ٹیکس لگانے کی تجویز مسترد
ساڑھے 7 فیصد فکسڈ ٹیکس کے بعد پینشنر پر 18 ارب سے زائد کا ٹیکس کا بوجھ عائد ہونا تھا۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ کا سرکاری نرخ پردودھ فروخت کرنے کا حکم
یہ کیس ریگولر بینچ سے متعلق ہے، مزید سماعت چھٹیوں کے بعد ہوگی ۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل۔آج دو میچز کھیلے جائیں گے
آج ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےایف بی آرآئندہ کسی کو نوٹس جاری نہیں کرے گا۔وزیر خزانہ
کورونا کے دوران مشکلات آئیں ، لاک ڈاؤن رہا، دو کروڑ افراد بیروزگار ہوئے۔ اقتصادی سروے
مزید پڑھیئےحکومت بجلی کیلیے ہمارے مہنگے پلانٹس نہ چلائے۔ شاہد خاقان عباسی
اگر ن لیگ بجلی نہ بناتی تو ملک میں 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشوکت عزیز صدیقی نے غیر ذمے داری کا مظاہرہ کیا۔ عمرعطا بندیال
سپریم جوڈیشل کونسل نے تسلیم حقائق کی بنیاد پر اوپن انکوائری کو مناسب نہیں سمجھا۔ جسٹس اعجازالاحسن
مزید پڑھیئےآزاد کشمیرالیکشن ۔نون لیگ نے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے
پارلیمانی بورڈ نے ایل اے 24 سے سردار فاروق احمد طاہر، ایل اے 25 اور 26 نیلم ویلی سے شاہ غلام قادر کو ٹکٹ دیا۔
مزید پڑھیئےکل تک لوڈ شیڈنگ پرقابو پا لیں گے۔ حماد اظہر
طلب کے مقابلے میں صرف 593 میگاواٹ کا شارٹ فال ہے۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات 25 جولائی کو کرانے کا اعلان
آزاد کشمیر کے 33 جبکہ مہاجرین جموں کشمیر کے 12 حلقوں میں انتخابات کاانعقاد ہوگا۔
مزید پڑھیئےبجلی کی لوڈ شیڈنگ 20 گھنٹوں تک پہنچ گئی
لاہور سمیت کئی اہم شہروں میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ قریب 12 گھنٹے تک ہے.
مزید پڑھیئےاسرائیل فوج نے پھردھاوا بول دیا۔ تین فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارےکے علاقے جنین میں فلسطینی ملٹری انٹیلی جنس کے ہیڈ کوارٹرز پر چھاپے کے دوران فائرنگ کی ۔
مزید پڑھیئےگھوٹکی کے قریب ٹرین حادثہ۔کراچی کا دولہا بھی زخمی ہوا
شیخ زیدہسپتال میں زیرعلاج زخمیوں میں دلہا بھی شامل ہے ، اہل خانہ کے مطابق شادی 12 جون کو طے تھی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 76 افراد جاں بحق
ملک بھر میں 44 ہزار 236 افراد اب بھی زیر علاج ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہورقلندرنے اسلام آباد کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی
لاہور قلندر کے ٹم ڈیوڈ نے وننگ شاٹ کھیلا او 15گیندوں پر23 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے، راشد خان نے پانچ گیندوں پر 15 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےملالہ یوسفزئی پرخود کش حملے کی دھمکی دینے والا مفتی گرفتار
مفتی سردار علی حقانی کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
مزید پڑھیئےنیب کی مداخلت ختم ہو جائے گی ۔ سلیم مانڈوی والا
نیب کی کارروائی لوگوں کو عدالت بلا کرذلیل کرنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےفردو س عاشق اعوان نے قادر مندو خیل کو تھپڑ مارنے کی وجہ بتا…
قادر مندو خیل نے مسلسل میرے خلاف فحش زبان استعمال کی،وقفے کے دوران مجھے اور میرے والد کو ننگی اورغلیظ گالیاں دیں ۔
مزید پڑھیئےرواں سال کا پہلا سورج گرہن شروع ہو گیا
سورج گرہن روس، گرین لینڈ ، شمالی کینیڈا ، یورپ اورامریکہ میں دیکھا جا سکے گا۔
مزید پڑھیئےکورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سمز بند کرنے کی تجویز
ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کو شاپنگ مالز ، ریسٹورنٹس، پارکس اور سرکاری دفاتر میں داخل ہونے پربھی پابندی عائد کی تجویز دی گئی ۔
مزید پڑھیئےکراچی رہائش کے حوالے سے دنیا کے 10بدترین شہروں میں شامل
فہرست میں کراچی سے اوپر اور کراچی سے نیچے موجود زیادہ تر شہر پسماندہ خطے افریقہ سے تعلق رکھتے ہیں
مزید پڑھیئےعالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
فی تولہ سونے کی قیمت 650روپے گھٹ کر 111100 روپے ہوگٸی
مزید پڑھیئےروپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 9 پیسے بڑھ کر 155.69روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےممبئی میں شدید بارش سے معمولات زندگی متاثر
نشیبی علاقے زیرآب، پٹریاں ڈوبنے سے مقامی ٹرین سروس معطل، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک نظام متاثر، گاڑیاں پانی میں بند ہونے سے لوگوں نے گٹھنوں گٹھنوں پانی میں پیدل سفرکیا
مزید پڑھیئےمیرا ستعفیٰ ٹرین حادثے میں جاں بحق افرادکا نعم البدل ہے تو بسم اللہ،…
ملت ایکسپریس کے مسافروں نے بوگیاں معمول سے زیادہ ہلنے کی شکایت کی تھی، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں، وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےغذر میں گلیشیئرپگھلنے کے باعث سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
سیلابی ریلےسے 3گاؤں متاثر ہوئے،35 گھرانوں کو نقصان پہنچا
مزید پڑھیئے