مقصد پارٹی کے اندرونی اختلافات سے بچنا ہے۔ پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کے بعد نام فائنل کئے جائیں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
منصورعثمان اعوان اٹارنی جنرل پاکستان تعینات
شہزادعطا الہیٰ کا استعفیٰ منظور کرلیا، صدر مملکت نے نئے اٹارنی جنرل کی تعیناتی کی منظوری آئین کےآرٹیکل 100 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پردی
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 اپریل تک ملتوی
اجلاس میں پی ٹی آئی کےسینیٹرز کی پہلی بار شرکت ، اسعد محمود کا پاکستان تحریک انصاف کو بغیر میوزک جلسہ کرنے کا چیلنج
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کا1990 سے2001 کا ریکارڈ پبلک کرنے تحریری فیصلہ جاری
لاہورہائیکورٹ نے حکومت کو عدالتی حکم کی مصدقہ نقل کے بعد سات یوم میں توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھیئےجہانگیرترین گروپ ملکی سیاست میں دوبارہ متحرک ہونے کیلئے سرگرم
جہانگیر ترین کی سربراہی میں گروپ کااعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس، تحریک انصاف نظریاتی کے نام سے سیاسی شناخت بنانے کی تجویز
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کے خلاف کامیابی پر افغان طالبان بھی خوش
افغانستان کے مستقل نمائندے اور طالبان قطر دفتر کے سربراہ سہیل شاہین کی افغانستان کی ٹیم اور قوم کو مبارکباد
مزید پڑھیئےکراچی : ملیر میں دکاندار نے ڈاکو کو ہلاک کردیا
بلدیہ چوک کے قریب لوٹ مار کرنے والا ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا، شہریوں کے تشدد سےشدید زخمی
مزید پڑھیئےملتان میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل،ہجوم کے تشدد سے 3ڈاکو ہلاک
مشتعل شہریوں نے ڈاکوؤں کو پکڑنے کی کوشش کی تو ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی،جس سے 3افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےپاکپتن:مفت آٹا لینے والے معمر بھائی بہن حادثے میں جاں بحق
70سالہ بشیراحمداور65سالہ سرداراں موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ ٹریلر نے ٹکر ماردی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے2ججزکاتفصیلی فیصلہ اقلیت کی رائے ہے، فواد چوہدری
یہ کوئی پنڈورا باکس نہیں۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے فیصلےپر ردعمل
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی پارلیمنٹ میں واپسی، آتے ہی نعرے بازی
بےنظیر بھٹو کی شہادت ہوئی، دہشت گردی بھی دیکھی مگر الیکشن ہوئے، جمہوری قوتیں الیکشن سے نہیں بھاگتیں،سینیٹرشہزادوسیم
مزید پڑھیئےاورنگی ٹاؤن کی موبائل شاپ میں ڈکیتی کی وڈیو منظرعام پر آگئی
گزشتہ تین 3 ماہ کے دوران میری موبائل شاپ پر یہ تیسری واردات کا واقعہ ہے،متاثرہ دکان دار
مزید پڑھیئےحرمین شریفین میں فوٹو گرافی کے لیے ضابطہ اخلاق جاری
تصاویر،ویڈیوز صرف اپنی بنائیں اور اس میں دوسرے عبادت گزاروں کو ان کی اجازت بغیر شامل نہ کریں۔ فوٹو گرافی کے لیے بھیڑ لگانے سے بھی گریز کیا جائے،کمیٹی
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ:کراچی کی 6یوسیزمیں ووٹوں کی گنتی روکنے کا حکم
جماعت اسلامی کراچی نے 6 یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی کے حکم کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے سہولت کار بدنام اور رسوا ہوئے،مریم نواز
جسٹس منصور علی اور جسٹس مندوخیل کا آج کا فیصلہ بینچ فکسنگ کے بارے میں ہمارے بیانیےکی جیت ہے،اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئے"سپریم کورٹ کو ایک شخص کے فیصلوں پر نہیں چھوڑا جاسکتا”
چیف جسٹس کے’ون مین پاور شو‘ کے اختیار پر نظرثانی کرنا ہوگی، از خود نوٹس کے اختیار کے بارے میں فُل کورٹ کے ذریعے پالیسی بنانا ہوگی،تفصیلی فیصلہ
مزید پڑھیئےجونیئرز انڈر 21 ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان
مینز جونیئر ایشیا کپ کا نواں ایڈیشن عمان کے شہر سلالہ میں شیڈول ہے۔
مزید پڑھیئےکابل، وزارت خارجہ کے دفتر پرخود کش حملہ،6 افراد جاں بحق
خود کش بمبار نہیں رکا تو سیکیورٹی اہلکارنے اس پر گولیاں چلادی دیں جس سے وہ زخمی ہوکر گرگیا اورخود کش دھماکا کردیا۔
مزید پڑھیئےافطار کے بعد سگریٹ نوشی جان لیوا ہو سکتی ہے، طبی ماہرین
جو لوگ افطارکے فوری بعد سگریٹ پیتے ہیں انہیں جسمانی جھٹکوں، ہاتھ ، پائوں میں کپکپاہٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،ڈاکٹر کاغان گولن
مزید پڑھیئےعمران خان کی حاضری فائل گم کرنے والا ایس پی تبدیل
ایس پی محمد سمیع ملک کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد کردی گئیں ۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 29 مارچ کی شام بارش کا امکان
سسٹم کے زیر اثر کہیں معتدل اور کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی، دو کلو پھل کا پیکٹ 20 روپے میں فروخت
پیکٹ میں خربوزہ، سیب اور کیلے ہیں،بازار میں خربوزہ 160 روپے سیب 450 روپے اور کیلا 300 روپے درجن ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت اور پی ٹی آئی فیصلہ کر لیں پاکستان کے لیے کیا بہتر ہے…
الیکشن کمیشن،وفاقی حکومت،پنجاب،خیبر پختونخوا حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کیے گئے،سماعت کل دن11بجے تک ملتوی
مزید پڑھیئےحسان نیازی کو کراچی لے جانے کے لیے 2 روز ہ راہداری ریمانڈ منظور
انسداد دہشتگردی عدالت نے حسان نیازی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےغریب چائے والے نے ورلڈ کک باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی
روزگار کی تلاش میں پشین سے کراچی آیا تھا-والد اور میں ایک ہی ہوٹل میں دیہاڑی پر کام کرتے ہیں-
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
سماعت کے دوران چیف جسٹس نے عمران خان کو بات کرنے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےاحساس پروگرام کے نام پر 80 کروڑ کا فراڈ پکڑا گیا
شہریوں کو جھانسا دیکر ان کے کوائف اور اکائونٹس استعمال کیے گئے- ماسٹر مائنڈ کراچی کی رہائشی خاتون ہے- بینک افسران کو ساتھ ملا رکھا تھا- 6 مقدمات درج-
مزید پڑھیئےخالد رضا قتل کیس میں پیش رفت، دو ملزم گرفتار
ہ گرفتارملزمان کا تعلق قوم پرست تنظیم سے ہے،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی پیشی، پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان گرفتار
اسلام آباد پولیس نے غلام سرور خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن وہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوالات کے کیا جواب دیے؟
رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ”یا آپ ہیں یا ہم “،اس پر کیا کہیں گے؟ سابق وزیراعظم نے جواب دیا ”اس کی کیا حیثیت ہے ، کس کا نام لے لیا تم نے “۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos