کاغذات نامزدگی 12سے 14مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے ، کاغذات کی جانچ پڑتال 22مارچ کو ہوگی،الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کی 3مقدمات میں ضمانت کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواستیں
تھانہ رمنا کے دو اور کوئٹہ کے ایک مقدمے میں 15 روز کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی گئی
مزید پڑھیئےعورت مارچ کے شرکا کا صحافیوں پر حملہ،خاتون رپورٹراور کیمرہ مین زخمی
حملہ خواتین اور خواجہ سراؤں نے کیا۔ صحافیوں نے عورت مارچ کا بائیکاٹ کردیا
مزید پڑھیئےکئی گھنٹے تک جھڑپوں کے بعد تحریک انصاف کا ریلی ختم کرنے کا اعلان
کارکن کسی قسم کے انتشار کا حصہ نہ بنیں تاکہ حکومت کو انتخابات سے بھاگنے کا موقع نہ مل سکے۔ عمران خان کا پیغام
مزید پڑھیئےپشاور:ماچس کی فیکٹری میں دھماکا،2افرادجاں بحق
حیات آباد میں بند فیکٹری میں صفائی کے دوران دھماکہ ہوا اور چھت گرگئی
مزید پڑھیئےانتخابی ریلی ختم ، عمران خان کی کارکنان کو گھروں کو جانے کی ہدایت
انتخابی ریلی کے شرکا کے ساتھ جو ہوا وہ پنجاب میں عبوری حکومت کو طول دینے اور ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ لانے کی کوشش ہے۔سوشل میڈیا پر خطاب
مزید پڑھیئےجان شیر خان کے علاج کیلیے ایک کروڑروپے کی گرانٹ کی منظوری
وزیرخزانہ کی زیرصدارت اجلاس میں پاسکو کیلیے 18 لاکھ ٹن گندم خریدنے کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ نے کے پی اور پنجاب میں بلدیاتی نمائندے بحال کردیے
یہ پہلی دفعہ معطل نہیں ہوئے،2018 میں بھی انتخابات کے لیے بلدیاتی نمائندوں کو معطل کیا گیا تھا۔ڈپٹی اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی انتخابی ریلی کی کوریج پر پابندی عائد
اس حوالے سے تمام ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےکالے دھن میں ملوث سرمایہ کاروں کیخلاف گھیرا تنگ
ایف بی آر نے جیولرز،رئیل اسٹیٹ ایجنٹوں سے ریکوری کیلیے خصوصی ٹیمیں بنا دیں،مشکوک اور غیر قانونی لین دین کی ٹرانزیکشنز کی چھان بین کے بعد کیس تیار-
مزید پڑھیئےمریم نواز کے الزامات پر فیض حمید کا ردعمل بھی آگیا
2017، 18 میں صرف میجر جنرل تھا، کیا فوجی ڈسپلن میں تنہا میجر جنرل حکومت ختم کرسکتا تھا؟
مزید پڑھیئےلاہور: تحریک انصاف نے دفعہ 144 کے نفاذ کو چیلنج کردیا
حکومت پنجاب، محکمہ داخلہ، ڈپٹی کمشنر لاہور اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
مزید پڑھیئےکچے کے علاقے میں ڈاکوئوں کی متوازی حکومت
اغوا کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ- سستی گاڑیوں کی فروخت کا جھانسہ اور خواتین کی مدد سے شہریوں کو جال میں پھنسایا جاتا ہے- چشم کشا رپورٹ
مزید پڑھیئےمریم نواز کا جنرل (ر) فیض حمید کے کورٹ مارشل کا مطالبہ
غیر آئینی کردار ادا کرنے پر سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو نشانِ عبرت نشان بنایا جائے، مریم نواز
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں عورت مارچ پر پولیس کا لاٹھی چارج،متعدد زخمی
مارچ کے دوران پولیس اور خواتین میں تلخ جملوں کا تبادلہ،پولیس افسران خاتون کے ہاتھ لگانے پر شدید غصہ میں آ گئے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن سے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری اسلام آباد پولیس کو موصول
عمران خان کی گرفتاری کیلیے اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران نے ایک بار پھر سر جوڑ لیے ۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں الیکشن کی تاریخ کے معاملے پر مشاورت بے نتیجہ
الیکشن کمیشن کے وفد نے گورنرہاﺅس میں گورنرغلام علی سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےکراچی: ڈاکو نوبہاتا جوڑے کا 30 لاکھ روپے مالیت کا سونا لے اڑے
واردات کے وقت متاثرہ خاتون گھر پرموجود نہیں تھیں جب خاتون گھرپہنچی، تو فلیٹ کا دروازہ کھلا تھا اورسامان بکھرا پایا
مزید پڑھیئےعمران خان کی تقاریر نشرکرنے پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقریراور بیانات نشر کرنے پر پابندی کیخلاف درخواست پرلیگل ٹیم نے عائداعتراض دور کردیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
پنجاب میں عام انتخابات کی پولنگ 30 اپریل کو ہو گی،کاغذات نامزدگی 12 سے 14 مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے ۔
مزید پڑھیئےکراچی: کورنگی سے اغوا ہونیوالا شو روم مالک بازیاب
گرفتارملزم سہیل حسن ملیرسکھن تھانے کا پولیس کانسٹیبل ہے اور اغواء کار بلال پی کیوآر اور ملزم شہزاد عام شخص ہے
مزید پڑھیئےعمران خان اپنے انجام کی طرف بڑھ رہا ہے، رانا ثنا
عدلیہ کے کئی فیصلے ہمارے لیے حیرانی کا باعث ہیں، وفاقی وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری کیلئے بلوچستان پولیس زمان پارک پہنچ گئی
عمران خان زمان پارک اپنی رہائش گاہ سے باہر نکلیں گے انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کرے گی
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل کیس: جے آئی ٹی نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
ملکی وغیر ملکی گواہان کے بیانات قلمبند کیے جا رہے ہیں، رپورٹ
مزید پڑھیئےلاہور: پی ٹی آئی کی ریلی، پولیس سے جھڑپیں ، متعدد کارکن گرفتار
پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم بھی ہوا۔ پولیس نے شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال کر کے پی ٹی آئی کارکنوں کو پیچھے دھکیل دیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں شروع،زمان ٹائون جانے والے راستے بند
تحریک انصاف نے آج عمران خان کی قیادت میں ریلی کا اعلان کر رکھا ہے
مزید پڑھیئےقائداعظم یونیورسٹی نے تصادم میں ملوث 79 طلبہ کو نکال دیا
رجسٹرار قائداعظم یونیورسٹی کے مطابق 79 طلبہ کی ڈگریاں بھی منسوخ کی گئی ہیں، طلبہ کے خلاف کارروائی قانون کو ہاتھ میں لینے پرکی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل8،سیکیورٹی پر آئی سی سی عہدیدار راولپنڈی پولیس کے معترف
آئی سی سی عہدیدار ڈیوڈ اسنیئر نے سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی سے بھی ملاقات کی اور پاکستان سپر لیگ کیلئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
مزید پڑھیئےانٹی نارکوٹکس فورس نے دبئی جانیوالے کنٹینر سےمنشیات پکڑ لی
دبئی جانیوالے کنٹینر سے 43 کلوگرام چرس اور 1 کلو آئس برآمد کرلی۔ منشیات کو مہارت کے ساتھ مشینری کے اندر چھپایا گیا تھا
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
یہ کارروائی محمد خیل کے علاقے میں کی گئی جبکہ مارے گئے دہشتگرد سیکیورٹی فوسز پر حملوں میں ملوث تھے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos