مجھے وزیر اعظم کے دفتر بلایا گیا،آپ قابل افسر ہیں، ہمت کرنا، کام شروع کریں، دیگر سیاستدانوں کے خلاف بھی مقدمات کے لیے دبائو ڈالا گیا، جانتا تھا نقصان میرا ہی ہوگا اس لیے استعفیٰ دے دیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت میں حالیہ بڑے اجتماعات کورونا پھیلائوکا سبب بنے، ڈبلیو ایچ او
بھارت میں کورونا مریض اسپتالوں کا رخ کررہے ہیں جو مسئلے کا سبب بن رہا ہے، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھیئےزمان ٹائون پولیس کی کارروائی، قبرمیں چھپایا گیا اسلحہ ودھماکہ خیز مواد برآمد
برآمد شدہ اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد کراچی میں ممکنہ طور پر دہشت گردی، تخریب کاری کیلیے قبر میں چھپایا گیا تھا، پولیس
مزید پڑھیئےبلاول کا وزیراعظم پر اپنے سرمایہ دار دوستوں کو ایمنسٹی دینے کا الزام
دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ لگانے والے نے امیروں کیلیے الگ اورغریبوں کیلیے الگ پاکستان بنادیا، پی پی چیئرمین
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین سمیت کوئی ذمہ دار نکلا تو کارروائی کریں گے، وزیراعظم
میرا حکومت میں آنے کا مقصد نظام انصاف قائم کرنا ہے، عمران خان کی ہم خیال گروپ سے ملاقات
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے ہمارے تمام مطالبات تسلیم کرلیے، جہانگیر ترین حامی گروپ
شہزاد اکبر کو معاملے سے ہٹانے پر اتفاق ہوگیا، وزیر اعظم نے کچھ وقت مانگا ہے، ہم خیال ارکان قومی و صوبائی اسمبلی
مزید پڑھیئےعمران خان کسی اور کو نہیں خود کو این آر او دے رہے ہیں،…
پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے اگلا الیکشن پارٹی ٹکٹ پر نہیں لڑسکتے، رہنما مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے جہانگیر ترین گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا وزیرا عظم نے مسترد کر دی۔
مزید پڑھیئےاے اوراو لیول کے امتحانات چھ ماہ کے لیے ملتوی
ملتوی شدہ اےاوراولیول کےامتحانات اکتوبرمیں ہونگے، تاہم مئی کےتیسرےہفتےمیں حالات کادوبارہ جائزہ لیں گے۔شفقت محمود
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ اجلاس۔ویکسین کی ریٹیل قیمت مقررکرنے کی منظوری
ابینہ کمیٹی برائے توانائی کے گزشتہ دو اجلاسوں کے فیصلوں اورکابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے فیصلوں کی توثیق کردی گئی۔
مزید پڑھیئےحلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے روز تعطیل کا اعلان
ڈپٹی کمشنر ضلع کیماڑی اور ضلع غربی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےخود سوزی کرنے والا سب انسپکٹر دم توڑ گیا
مظفرعلی چانڈیورات گئے گلشن اقبال بلاک 4 میں واقع نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ سمیت پوری کابینہ کی تنخواہ بندکرنے کا حکم
جب تک ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن نہیں دی جائے گی، کابینہ کو بھی تنخواہ نہیں ملے گی۔فاضل جج
مزید پڑھیئےایپل اور فیس بک میں پرائیویسی کی جنگ تیز ہوگئی
آئی فون ڈیوائس میں بنیادی تبدیلیوں پر فیس بک کو اعتراض- اشتہارات- صارفین کے ڈیٹا کے حصول سمیت پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے- ایپل ذاتی معلومات کا تحفظ چاہتی ہے۔
مزید پڑھیئےرسول پاکؐ کو بند جوتوں کا جوڑا شاہ نجاشی نے تحفے میں دیا
دوسرا جوڑا صحابی رسول حضرت دحیہ الکلبیؓ نے پیش کیا تھا- توپ کاپی میوزیم میں محفوظ تین نعلین مبارک میں سے ایک صرف تلوے پر مبنی ہے- جس کے اوپر صرف ایک بند دکھائی دیتا ہے- سب سے بہتر حالت میں موجود نعلین مبارک میں انگوٹھے سے گزرنے والا قبال ایک ہے- تینوں نعلین مبارک چمڑے سے بنی ہیں- سلائی کے لئے استعمال ہونے والا دھاگہ بھی چمڑے کا ہے۔
مزید پڑھیئےعید کے موقع پر ملک بھر میں سیاحت پر پابندی عائد
سیاحتی مقامات اور اردگرد کے تمام ریسٹورینٹس، پبلک پارکس اور ہوٹل مکمل بندرہیں گے۔
مزید پڑھیئےقبرستان میں چھپایہ گیا بارودی مواد اور اسلحے کا ذخیرہ برآمد
ہتھیار دہشتگردی کی نیت سے قبر میں چھپائے گئے تھے۔پولیس
مزید پڑھیئےبھارت میں کرونا کا قہر جاری۔ایک ایمبولینس میں 22لاشیں
ریاست کرناٹکا میں آج سے 14روز کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےعامر لیاقت حسین اپنی تیسری شادی پر بول پڑے
ہانیہ خان نامی خاتون جو خود کو اداکارہ اور ماڈل بتاتی ہیں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ عامر لیاقت کی تیسری بیوی ہیں۔
مزید پڑھیئےجعلی بینک اکاؤنٹ اسکینڈل۔آصف زرداری کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر
ریفرنس میں ایوان صدرکے سابق اسٹینوگرافرمشتاق احمد بھی شریک ملزم نامزد کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا ایف آئی اے کے 53 ملازمین کو فوری فارغ کرنے کا…
عدالتی حکم کے مطابق تعیناتیاں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جانی تھیں لیکن ایف آئی اے نے عدالتی احکامات پر عمل ہی نہیں کیا۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے مزدور کی اجرت میں دو ہزار روپے ماہانہ اضافہ کر دیا
مزدور کی کم ازکم ماہانہ اجرت 17ہزار500روپے سے بڑھا کر 19ہزار 500روپے کردی گئی ۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کراچی کے رکن اسمبلی کا دکاندار پر تشدد
رکن قومی اسمبلی نے دکاندارکو تھپڑ دے مارا ،ان کے محافظوں نے بھی بندوق تان لی۔
مزید پڑھیئےسیاسی شخصیت جہانگیر ترین کیس میں اسلام آباسے کال کرتی ہے۔راجہ ریاض
ہمیں امید ہے کہ کپتان حقائق سنے گا اور انصاف کرے گا۔
مزید پڑھیئےیہ گڈ گورننس کس چیزکا نام ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
جب عدالت ایکشن لیتی ہے تو آپ کی آنکھ کھل جاتی ہے کہ چلوکوئی کام کرلیں۔ریمارکس
مزید پڑھیئےبھارت میں کورونا وائرس کی صورتحال دل دہلانے والی ہے۔ڈبلیو ایچ او
بھارت کو آکسیجن، موبائل فیلڈ اسپتال اور لیبارٹری کی سہولیات سمیت دیگر سامان فراہم کریں گے۔ سربراہ ٹیڈروس اڈانوم گیبریئس
مزید پڑھیئےوکیل کو نامزد کریں گے تب ہی آپ کو جانے دیں گے۔ جج شاہد…
عدالت نے شاہد خاقان عباسی کو حاضری لگا کر جانے کی استدعا بھی مسترد کردی ۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کے وار جاری۔پاکستان میں مزید 142ہلاکتیں
ق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران4 ہزار 487 نئے کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے اپنے وعدے وفا نہیں کیے۔متحدہ رہنما
اگر ہم 7 سیٹیں ہٹالیں توآپ کا نام لیواکوئی نہیں ہوگا۔ ریلی سے خطاب
مزید پڑھیئےمجھے میرے صوبے میں ہی انصاف ملا۔ کیپٹن(ر) صفدر
مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن(ر) صفدر نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور
مزید پڑھیئے