اسلام آباد پہنچنے والے 118 مسافروں کا سامان دبئی ائیرپورٹ پر ہی رہ گیا،مسافروں کا ایئرپورٹ پر اختجاج،نعرے بازی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
افغانستان۔تین اہلکاروں نے 13 ساتھیوں کو گولیوں سے بھون دیا
کابل میں گاڑی پر فائرنگ سے دو خواتین جج جاں بحق اور دو زخمی ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےفوجی قوت میں پاکستان دنیا کا10 واں طاقتورترین ملک بن گیا
پاکستا ن نے ایران، انڈونیشیا،اسرائیل اورکینیڈاکو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں نئی مردم شماری کے لیے تیار ہیں۔گورنر سندھ
ایم کیو ایم اتحادی ہے، دو وزیر کابینہ میں موجود ہیں،ایک وزیر اور لیا جائے گا۔عمران اسماعیل کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکورونا سےمزید 43 افراد وائرس کا شکارہوکر جاں بحق
گزشتہ 24گھنٹے میں2 ہزار 521 نئے مریض سامنے آئے ۔
مزید پڑھیئےمیرا دو شادیوں کا تجربہ کامیاب نہیں رہا۔حدیقہ کیانی
اگر اللہ کو منظور ہوگا اوراس کی مرضی ہو گی تو میری کیا مجال ہو گی کہ میں انکار کروں۔انٹرویو
مزید پڑھیئےسرکاری اداروں میں کروڑوں روپے کا کمیشن لیا جاتا ہے، وزیر اعظم معائنہ کمیشن
اے جی پی آر آفس مافیا کی شکل اختیار کرگیا، کمیشن خوری پر وزیراعظم سخت مایوس ہیں،احمد یار ہراج
مزید پڑھیئےپاکستان انجینئرنگ کونسل نے بجلی کے بریک ڈائون کی وجوہات بتادیں
پاورسیکٹرمیں ماہرانجنیرزکی تعیناتی تک مسئلےکاحل ممکن نہیں،جاویدسلیم
مزید پڑھیئےواٹس ایپ نےڈیٹا شیئرنگ کا فیصلہ موخر کردیا
واٹس ایپ نے فیصلے کے بعد صارفین کے بڑی تعداد میں دوسری میسجنگ ایپس پر منتقل ہونے کے باعث اعلان کیا
مزید پڑھیئےملائشیا میں پھنسےPIA کے مسافر متبادل پرواز سے آج اسلام آباد پہنچیں گے
118 مسافر براستہ دبئی پرواز ای کے 614 کے ذریعے رات 11 بجے اسلام آباد پہنچیں گے، ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھیئےملائشیا نے جو طیارہ قبضے میں لیا وہ نواز حکومت نے خدیدا تھا،غلام سرور خان
نواز شریف اور مریم کے بیانیے سے اختلاف کرتے ہوئے (ن) لیگ کے کارکن پی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں، وزیرہوابازی
مزید پڑھیئےترکی اور فرانس کے تعلقات بحال ہونے لگے، دونوں صدور کے ایکدوسرے کو خط
گزشتہ برس فرانسیسی صدر میکرون کے اسلام مخالف بیان کے بعد ترکی اور فرانس میں پیدا ہونے والی کشیدگی میں کمی دیکھنے میں آئی ہے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی بھی فارن فنڈنگ تحقیقات پبلک کرے،عمران
پی ڈی ایم کی ساری تحریک این آر او کیلیے ہے، اپوزیشن بلیک میل کر رہی ہے، وزیراعظم
مزید پڑھیئےمخالفین نواز شریف کو پھانسنے چلے تھے براڈ شیٹ ان کے گلے پڑ گیا،…
یہ اتنے کرپٹ اور چور ہیں کہ براڈ شیٹ سے بھی پیسے مانگے، اب یہ خود پھنس گئے ہیں، نائب صدر مسلم لیگ ن کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسندھ نے کورونا ویکسین خریدنے کیلیے وفاق سے اجازت مانگ لی
چین سے کورونا سے بچائو کی ویکسین کی بات کرنا وفاق کی ذمہ داری ہے ، وزیرصحت سندھ
مزید پڑھیئےنیب کی وجہ سے لوگ خودکشی کرتے ہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
اسد منیر کی خودکشی کی وجہ نیب تھی، معاملے کو انسانی حقوق میں لے جائیں گے، سلیم مانڈوی والا
مزید پڑھیئےحکومت ایک بار پھر سستی ایل این جی خریدنے میں ناکام
مسلسل 5 ماہ سے تاخیر کی وجہ سے حکومت کو یا تو ایل این جی ملی نہیں یا جب ملی تو تاریخ کے مہنگے ترین ریٹس پر ملی
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کی مخالفت کردی
سینیٹ انتخابات آئین کے تحت ہی ہوتے ہیں، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا
مزید پڑھیئےپاکستانی وارنٹ نوازشریف کے برطانیہ میں قیام پر اثر انداز نہیں ہوسکتے، برطانیہ
برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ملزمان کے تبادلے کا معاہدہ نہیں، پولیس بھی برطانوی عدالت کی اجازت کے بغیر کسی کوگرفتار نہیں کرسکتی، برطانوی دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم تقریباً 14 سال کے بعد پاکستان کا دورہ کررہی ہے
مزید پڑھیئے’پی ڈی ایم کو پنڈی والے چائے پلائیں گے، ہم اسلام آباد میں حلوہ…
پی ڈی ایم کے ٹولے پر مایوسی کی دھند چھائی ہوئی ہے، پنجاب حکومت کا مشورہ ہے کہ ٹھنڈے موسم میں سب گھر بیٹھیں، فردوس عاشق
مزید پڑھیئےفیصلہ ہوچکا استعفوں کے ذریعے سینیٹ الیکشن نہیں رکوائے جاسکتے، کائرہ
عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کو تسلیم کر لیا، پی آئی اے کا طیارہ روکے جانا بدحالی کی بدترین مثال ہے، صدرپیپلزپارٹی پنجاب
مزید پڑھیئےشدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے مکمل بند
دھند کی وجہ سے ملتان سے خانیوال تک موٹر وے بھی بند کردی گئی ہے،ترجمان موٹروے
مزید پڑھیئےکراچی کے علاقے گزری میں خواجہ سرا کا بے دردی سے قتل
مقتول خواجہ سرا گڈو کو نشہ آور چیز دیکر بیہوش اور بیہوشی کی حالت میں تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا، پولیس
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے،…
جب دیکھو سلیکٹڈ حکمران بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریوں میں لگے ہوتے ہیں، پی پی چیئرمین
مزید پڑھیئےمردوں کے گنجے سر سے بجلی پیدا کرنے کی تیاریاں
اس ڈیزائن میں کھوپڑی کو سطح کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جو سورج کی کرنوں کو اکٹھا کرتی ہے اور پھر اسے بجلی میں تبدیل کرتی ہے،تحقیق
مزید پڑھیئےسینیٹ انتخاب کے لیے نئی حکمت عملی تیار
وزیراعظم نے عمران خان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوجی سربراہ کا ایران کیخلاف 3 متبادل آپشنز تلاش کرنے کا حکم
متبادل آپشنز ایران کے جوہری پروگرام اور ممکنہ ایٹمی کاروائی روکنے کے لیے ہوں گے،اسرائیلی اخبار
مزید پڑھیئےجرمن حکومت پاکستان کو پولیو کے خاتمے کیلیے مزید 5 ملین یورو دے گی
جرمن حکومت سے ملنے والے فنڈز کی وجہ سے بڑی حد تک پولیو مہمات میں بہتری آئے گی،پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر پلیتا ماہیپالا
مزید پڑھیئےگوادر بندرگاہ سے علاقائی روابط کو فروغ دینے میں مدد ملے گی،صدر مملکت
افغانستان اور وسط ایشیائی ریاستوں کو سی پیک سے فائدہ ہوگا، گوادر پورٹ پر ترقیاتی سرگرمیوں سے متعلق اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئے