ان پر سابقہ ادوار میں قومی خزانے سے غیر قانونی ادائیگی کا الزام ہے۔نیب نے نوٹس جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نوازشریف کو سزا سنانے والے سابق جج ارشد ملک انتقال کرگئے
وہ ایک ہفتے سے راولپنڈی کے ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے،دو روز سے ان کی حالت تشویشناک تھی۔
مزید پڑھیئےآذر بائیجان کی فوج کےجانی نقصان کی تفصیلات جاری۔
نگورنو قرہ باخ کے علاقے میں ہونے والی جنگ مین اس کے 2 ہزار 7 سو 83 فوجی جاں بحق ہوئے جب کہ 100 سے زائد اہلکار لاپتہ ہیں۔
مزید پڑھیئےشہزادہ چارلس کاوزیراعظم عمران خان سےٹیلی فونک رابطہ۔
ٹیلیفونک رابطے کے دوران مشترکہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون کی ضرورت پراتفاق کیا گیا
مزید پڑھیئےام رباب کی اسلام آبادمیں وزیرمواصلات مرادسعیدسےملاقات ۔
ام رباب کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس کو قاتلوں اوران کے سہولت کاروں کے سارے ٹھکانوں کا پتہ ہے۔
مزید پڑھیئےواٹس ایپ کاصارفین کی آسانی کےلئے ایپ میں نئی اپ ڈیٹس شامل کرنے کا…
واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب ایپ میں ہر چیٹ کے لیے الگ الگ وال پیپر رکھنے کا آپشن شامل کریں گے۔
مزید پڑھیئےسینیٹ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف سے تعاون کریں گے۔جام کمال
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ اے این پی کے ساتھ بھی سینیٹ انتخابات سے متعلق معاہدہ ہوا ہے ہم ان کا بھی ساتھ دیں گے۔
مزید پڑھیئےریاض میں غیرملکی خواتین سےشادی کرنےکےلیےاجازت نامہ دلوانے کاجھانسہ دینےوالاگروہ گرفتار۔
ملزمان غیرملکی خواتین سے شادی کرانے کے لیے لوگوں کوسوشل میڈیا پر پیغامات ارسال کرتے تھے بعد ازاں دھوکے سے ان سے رقم اینٹھ لیتے تھے۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ کےشہربرسٹل میں دھماکہ سےمتعدد افرادکےذخمی اور ہلاک ہونے کا خدشہ۔
برطانیہ کے شہر برسٹل کے ایک گودام میں ہولناک دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی اور ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے مقامی فائر بریگیڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوب مغربی برطانیہ میں ایون ماؤتھ کے علاقے میں ہولناک دھماکا …
مزید پڑھیئےنواز شریف کی اسٹیبلشمنٹ پرتنقید بھارتی مؤقف ہے،سروے میں اکثریت کی رائے
44 فیصد افراد کاکہنا تھا کہ مسلم لیگ ن تقسیم ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےملالہ یوسفزئی نے ٹک ٹاک پراکاؤنٹ بنا لیا
ٹوئٹرپراپنی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنا مختصر تعارف کروایا۔
مزید پڑھیئےپینٹاگون نے افغانستان سے فوجیوں کے انخلاکی منظوری دیدی
15 جنوری تک افغانستان میں امریکی فوجیوں کی کل تعداد ڈھائی ہزار تک رہ جائے گی۔ جنرل مارک ملے
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی سپرد خاک
نماز جنازہ میں سیاسی اور سماجی شخصیات کے علاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ کے ججزکیلیے وکیل طارق جہانگیری اوربابر ستارکے ناموں کی سفارش
حتمی منظوری کیلیے معاملہ پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھیج دیا گیا۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف اورحمزہ شہبازکو کوٹ لکھپت جیل پہنچا دیا گیا
پنجاب کابینہ نے شہبازشریف اورحمزہ شہبازشریف کی 5 روز کیلیے پرول پر رہائی کی منظوری دی تھی جس میں ایک روز کا اضافہ کیاگیا تھا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کل بروز جمعہ یوم دعا منانے کا اعلان
نمازی گھروں سے وضو کر کے آئیں۔ سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔ ماسک استعمال کریں۔صدر عارف علوی
مزید پڑھیئےصارفین کو ہیکرزیاہیکنگ سے بچانے کیلیے نئی ایڈوائزری جاری
سوشل میڈیا استعمال کرتے وقت صارفین کوئی بھی دلچسپ یا پراسرا لنک پر کلک کرتے وقت محتاط رہیں۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ
مزید پڑھیئےبھارت کیخلاف دہشت گردی کے ثبوتوں کو عالمی برادری نے بہت سنجیدہ لیا۔ترجمان پاک…
بھارت پانچ اگست 2019 کے اقدام کے بعد سے ہی عالمی سطح پرکمزور پوزیشن پر ہے۔غیرملکی ویب چینل کو انٹرویو
مزید پڑھیئےکرونا کے مثبت کیسز میں کراچی سرفہرست آگیا
سب سے زیادہ مثبت کیسز کا تناسب کراچی میں 20.12 فیصد، حیدرآباد میں 18.43 فیصد اورایبٹ آباد میں 14.53 فیصد ہے۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈارکے خلاف کرپشن کیس سمیت دیگرانکوائریوں کی منظوری
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ کے خلاف کرپشن کیس کی انکوائری کی منظوری بھی دی گئی۔ نیب اعلامیہ
مزید پڑھیئےایف آئی اے نے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں کرپشن کی تحقیقات شروع…
اسپتال انتظامیہ نے این آئی سی وی ڈی میں ایف آئی اے کی تحقیقات کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
مزید پڑھیئےگلبرگ اورنارتھ ناظم آباد سمیت دیگرعلاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
لیاقت آباد اور نارتھ کراچی کے بھی مختلف علاقوں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےلیہ میں خاتون،دو بیٹیوں اور بہو سے 9 ماہ تک اجتماعی زیادتی
برادری کے ایک شخص نے معاملہ طے کرانے کے بہانے بلایا اور قید کر لیا۔
مزید پڑھیئےغیرقانونی فنڈنگ کیس۔ جماعت الدعو ہ کے 3رہنماوں کو سزا سنادی گئی
پروفیسر ظفر اقبال اور یحیی مجاہد کو ساڑھے پندرہ، پندرہ سال جبکہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔
مزید پڑھیئےشوبزکی دنیا کی ایک اور جوڑی میں طلاق
اداکارہ ربیا چوہدری اور میکال حسن ایک دوسرے سے جدا ہو گئے۔
مزید پڑھیئےلانگ مارچ کی تاریخ پراپوزیشن جماعتیں تذبذب کا شکار
بعض پارٹیاں موسم کی سختی کی وجہ سے اس فیصلہ کن مرحلے کو فروری تک لے جانا چاہتی ہیں-
مزید پڑھیئےکورونا ایس او پیزکا ازسرنو جائزہ۔صدر مملکت نے آج علما کانفرنس بلا لی
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور علما کے ہمراہ کانفرنس میں شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسیاسی اور مذہبی اجتماعات پر پابندی لگانے کی درخواست مسترد
کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے، این سی اوسی کو حکم دیا جائے کہ وہ آوٹ ڈور جلسوں سے متعلق گائیڈ لائن پر پابندی کرائے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےسعودی ماہرین نے مصنوعی جِلد تیارکرلی
سنتھیٹک اسکن پانچ ہزار مرتبہ خود کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت کر سکتی ہے-
مزید پڑھیئےطالبان اورکابل حکومت کے درمیان مذاکراتی عمل شروع
ایجنڈے کے بیشتر نکات پراتفاق رائے ہو گیا- غنی انتظامیہ دوحہ معاہدے کی شرائط مان لے تو جنگ بندی بھی ممکن ہے-
مزید پڑھیئے