سپریم کورٹ کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا جائے گا۔ ضرورت پڑنے پر اسلام آباد میں احتجاج بھی کریں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
راولپنڈی ، اسلام آباد میں موسمِ سرما کی پہلی بارش
راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات کے وقت پہلے تیز ہوا کے ساتھ آسمان پر گہرے بادل چھائے اور پھر گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوگئی۔
مزید پڑھیئےروس یوکرین جنگ،کرونا عالمی معیشت کیلئے بھاری ثابت ہوئی، آئی ایم ایف
2021ء میں عالمی معاشی شرح نمو 6 فیصد رہی جو 2022میں 3.2 اور 2023ء میں 2.7 فیصد رہ جائے گی۔
مزید پڑھیئےصدر بائیڈن سعودی عرب سے تعلقات پر نظرثانی چاہتے ہیں، وائٹ ہاؤس
اوپیک پلس نے نومبر سے تیل کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ اوپیک پلس کا فیصلہ عالمی معیشت اور تیل منڈی کی غیر یقینی صورتِ حال پر کیا گیا
مزید پڑھیئےپشاور میں آٹے کی تقسیم کے دوران گولی کیوں چلی ؟
فریقین آٹے کا ٹرک اپنے اپنے علاقوں میں لے جانے چاہتے تھے جس پر ہاتھا پائی ہوئی اور نوبت فائرنگ تک پہنچ گئی، پولیس
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کی پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے فنڈ کی منظوری
وزارت داخلہ اس رقم کو آنسو گیس کے شیل خریدنے، فورسز کو استعمال اور راستوں کی بندش کےلیے کنٹینرز کی فراہمی پر خرچ کرے گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے خلاف مقدمہ ،لاہور میں احتجاج
صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنوں نے بھیکے وال موڑ پر احتجاج کیا ہے
مزید پڑھیئےسندھ کابینہ کا پرندوں کے شکار پر ایک سال کی پابندی
سندھ کابینہ نےسندھ وائلڈ لائف پروٹیکشن، پریزرویشن اینڈمنیجمنٹ رولز 2022 کی منظوری دے دی جس کے تحت ایک سال تک صوبے میں پرندوں کا شکار نہیں کیا جاسکےگا۔
مزید پڑھیئےلاہور، جنرل ہسپتال سے لاپتا طالبہ کے معاملہ کا ڈراپ سین
یونیورسٹی جاتے ہوئے 22 سالہ طالبہ کی بس میں طبیعت خراب ہوئی تھی، جسے ریسکیو 1122 کے ذریعے جنرل اسپتال پہنچایا گیا
مزید پڑھیئےمسجد الحرام میں زائرین کے لئے مختلف زبانوں میں رہنمائی کی سہولت
مسجد الحرام کے دالانوں میں زائرین کی سہولت کے لیے 24 گھنٹے 50 بین الاقوامی زبانوں میں معلومات مہیا ہوں گی۔
مزید پڑھیئےلطیف نذرنے وزارت سے استعفی کیوں دیا ؟
لطیف نذر ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کیلئے مستعفی ہوئے ، وزارت سے استعفےکا مقصد الیکشن کمیشن کی پابندیوں سے بچنا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان جونیئر لیگ، راولپنڈی کی 14 رنز سے فتح
حیدرآباد کو کامیابی کے لیے 5 اوورز میں 55 رنز کا ہدف ملا۔ہدف کے تعاقب میں حیدرآباد ہنٹرز کی ٹیم 8 وکٹوں پر 40 رنز ہی بناسکی
مزید پڑھیئےسمندری حدود کا تعین ، لبنان اور اسرائیل کے درمیان تاریخی معاہدہ
بحیرہ روم میں واقع گیس فیلڈز کو دونوں ممالک میں مشترکہ طور پر تقسیم کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےنواز شریف قانونی تقاضے پورے کریں ، واپس آجائیں، فواد چوہدری
ہمیں نواز شریف کی پاکستان واپسی سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، نواز شریف اور مریم نواز کو ملنے والی سزاؤں سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ہے
مزید پڑھیئےماں سے نئی موٹر سائیکل اور موبائل نہ ملنے پر بیٹے کی خودکشی
نوجوان نے ماں سے ایک نئی موٹر سائیکل اور نیا موبائل مانگا تاہم والدہ کی جانب سے انکار پرا پنی جان لی، پارس نے ایک سال قبل بھی خودکشی کی کوشش کی تھی
مزید پڑھیئےاسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈکپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں پاکستان اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے سوڈانی ٹیم کو 0-3 سے شکست دیدی، طفیل شنواری کی ہیٹ ٹرک
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی وفد کے ہمراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات
ملاقات میں ہر مشکل حالات میں حکومت کے ساتھ رہنے کے عزم کا اعادہ کی، عوام کی فلاح وبہبود کیلئے یکجا ہو کر کام کرنے پر اتفاق
مزید پڑھیئےکابل میں 13 ہزار منشیات کے عادی افراد کا علاج
افغانستان کی طالبان حکومت میں منشیات کے عادی افراد علاج کا دائرہ وسیع کر دیا ہے اورکابل میں 13 ہزار منشیات کے عادی افراد کا علاج کیا جا چکا ہے۔
مزید پڑھیئے"پرائیویٹ کمپنی نے ہفتہ بھر کام لینے کے بعد معذرت کرلی” عارف الحق عارف
کرینوں کی روشنی میں پڑھائی کا مسئلہ بھی حل ہوگیا- عارف الحق عارف کی داستان حیات کا آٹھواں حصہ
مزید پڑھیئےہاشم ڈوگر سے جبری استعفی لیا گیا ۔۔ ذرائع کا دعوی
ہاشم ڈوگر نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا، ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو پیش کر دیا
مزید پڑھیئےفرانس، حکومت کی ریفائنریز ہڑتال بزور طاقت ختم کرنے کی دھمکی
یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا جب ٹوٹل انرجیز اور ایسو۔ایکسون موبیل کے کارکنان بہتر تنخواہوں کے لیے اپنی ہڑتال پر عمل پیرا ہیں۔
مزید پڑھیئےشاہین کا ڈاکٹر نہیں آدھا سسر ہوں، شاہد آفریدی
امریکا سے آنے کے بعد میں نے اپنی نیندیں پوری کیں، اس دوران شاہین کے میسجز آئے جنہیں میں پڑھنا ہی بھول گیا
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی دوبارہ قومی اسکواڈ جوائن کرنے کیلئے پُرجوش
10 روز سے بغیر درد کے تیز رفتاری سے 6 سے 8 اوورز کروا رہا ہوں۔ری ہیب کا یہ پروگرام بہت سخت اور مشکل تھا۔
مزید پڑھیئےرستم میں باپ نے بہو، بیٹا ، دو نواسے ، نواسی خون میں نہلا…
ریسکو1122 نے موقع پرپہنچ کر جابحق افرادکو ڈی ایچ کیوہسپتال مردان منتقل کیا ۔تھانہ چورہ کے اہکار مصروف تفشیش ہیں۔
مزید پڑھیئےصدر علوی آرمی چیف کی تقرری کو تماشا نہ بنائیں: سینیٹر عرفان صدیقی
2019 میں حکومت نے توسیع پر اپوزیشن سے کوئی مشاورت نہیں کی تھی .صدر کو آئین سے متصادم تجاویز سے اجتناب کرنا چاہئے .ردعمل
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس۔عمران خان کے خلاف مقدمہ درج
چیئرمین پی ٹی آئی پر مقدمہ ایف آئی اے بینکنگ سرکل تھانے میں درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت کا شکرگزارہوں سائفر کا معاملہ دوبارہ اٹھا دیا۔عمران خان
سائفرکے معاملے پر معتبرججزپرمشتمل کمیشن بننا چاہیے۔چور مجھے گندا کرنے کے لیے ڈیپ فیک ویڈیو تیارکر رہے ہیں۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےپاک فوج کے 12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی
میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل انعام حیدر اور میجر جنرل نعمان زکریا ودیگر ترقی پانے والوں میں شامل۔
مزید پڑھیئےضمنی اور کراچی میں بلدیاتی انتخابات معمول کے مطابق کرانے کا اعلان
حکومتی درخواست مسترد۔۔ کراچی میں بلدیاتی انتخابات23اکتوبرکو ہوں گے، قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات 16اکتوبر کو کرائے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے آصف زرداری کی نااہلی کیلیے ریفرنس جمع کرا دیا
سابق صدر آصف علی زرداری نے گیلانی دور میں توشہ خانے سے 3 گاڑیاں لیں وہ اس کے اہل نہیں تھے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos