بھٹو دور میں سردار عبدالقیوم خان زبردستی حکومت سے ہٹائے گئے تو مظفر آباد کے ایوان صدارت سے روانگی کے وقت انکی گاڑی سردار سکندر حیات خان چلا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نائیجیریا میں بدترین سیلاب، 24 افراد ہلاک
سیلاب سے 16,625 مکانات کو نقصان پہنچا، کھڑی فصلیں تباہ
مزید پڑھیئےعالمی بینک کا سیلاب زدہ علاقوں کیلئے 2 ارب ڈالر امداد کا اعلان
ادارے کے کنٹری ڈائریکٹر کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
مزید پڑھیئےسراج الحق نے پی ٹی آئی کو غیر سنجیدہ ٹولہ قرار دیدیا
پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دونوں ہی ایکسپوز ہوگئے ہیں۔ فضل الرحمان اگر شہباز شریف کو چھوڑ دیں تو ہم ان کو اپنے ساتھ ملالیں گے
مزید پڑھیئےاعلیٰ امریکی عہدیداروں کی دوحہ میں طالبان وفد سے ملاقات
طالبان حکومت کے انٹیلی جنس سربراہ عبدالحق واثق بھی ملاقات میں شریک تھے۔
مزید پڑھیئےرونا لڈو کلب فٹبال میں 700 گول کرنیوالے پہلے کھلاڑی بن گئے
کرسٹیانو رونا لڈو نے 5 کلبز کی جانب سے پروفیشنل فٹبال کھیلی، جس میں ریال میڈرڈ کی جانب سے 450، یووینٹس کیلئے 101 اور اسپورٹنگ لزبن کیلئے 5گول کیے۔
مزید پڑھیئےفٹبال ورلڈکپ 2022 :قطر جانیوالے 1300 سے زائد شہریوں پر پابندی
یہ پابندی 20 نومبر تا 18 دسمبر تک فٹبال ورلڈکپ 2022 میں تشدد اور بدسلوکی کے خدشے کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔
مزید پڑھیئے” کراچی کے کرائے کیلئے درکار 25 روپے والد نے ادھار لے کر دیئے”
دیرینہ دوست ہمارے لیے خضرِ راہ ثابت ہوا .عروس البلاد کی چکاچوند نےحیرت زدہ کردیا ۔امریکہ میں مقیم نامور پاکستانی صحافی عارف الحق عارف کی داستانِ حیات
مزید پڑھیئےہربھجن سنگھ کا عید میلاد النبی ﷺ پر مبارکباد کا پیغام
انہوں نے دعا کی کہ اللہ اس مبارک دن کے وسیلے سے ہماری زندگی میں روشنی، امید، امن اور خوشحالی لائے
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیراعظم کو رشوت کی رقم واپس کرنے کاعدالتی حکم
عوام کے خادم (وزیراعظم) کی حیثیت سے تحفتاً رقم لینا غیر قانونی ہے،اسرائیلی عدالت
مزید پڑھیئےسنٹورس کے مالکان اسلام آباد انتظامیہ کیخلاف عدالت جائیں گے
ناقص کارکردگی کی جانب توجہ دلانے پر ضلعی انتظامیہ نے ہتک آمیز رویہ اختیار کیا اور مال کے مالک کے بیٹے اور بھائی کے ساتھ ضلعی حکام نے بدتمیزی کی۔
مزید پڑھیئےمسجد نبویﷺ سے مسجد قباء تک خصوصی پیدل ٹریک بن گیا
مسجد نبویﷺ سے مسجد قباء تک خصوصی پیدل ٹریک کو درب السنہ کہا جا تا
مزید پڑھیئےنواز شریف کی پریس کانفرنس اداروں کے خلاف چارج شیٹ ہے : فواد
نواز شریف بتائیں وہ کس ڈیل کے ذریعے پاکستان واپس آنے کی کوشش کر رہے ہیں؟ این آر او ہورہا ہے اور سسٹم خاموش ہے۔
مزید پڑھیئےہندو انتہا پسندوں کا مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کا اعلان
مسلمان دہلی کو ‘‘ منی پاکستنان’’ میں تبدیل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، ویشوا ہندو پریشد کےرہنما پرویش ورما کی مسلمانوں کیخلاف ہرزا سرائی
مزید پڑھیئےقومی کرکٹر محمد رضوان مبلغ بن گئے
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں بیان دیا ہے
مزید پڑھیئےبرلن میں پاک جرمن وزرائےخارجہ پریس کانفرنس پربھارتی واویلا مسترد
بھارتی ریمارکس غیرقانونی قبضےکی وجہ سے عالمی سطح پر تنہا ہونےکی مایوسی ظاہرکرتے ہیں، بھارت مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے عالمی برادری کے خدشات دور کرے۔
مزید پڑھیئےنائجیریا میں مسافر کشتی الٹ گئی، 10 افراد ہلاک، 60 لاپتہ
کشتی 85 مسافروں کو لے کر جا رہی تھی کہ سیلابی ریلے کی زد میں آگئی
مزید پڑھیئےموسمیاتی تبدیلی ، اقوام متحدہ میں پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، بلاول
چین، امریکا اور روس قرارداد پیش کرنیوالوں میں شامل ہیں، شکر گزار ہیں، وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں ٹریفک حادثات، 4 افرادجاں بحق
سعودی عرب میں کنگ فہد روڈ پر دو ٹرک آپس میں ٹکرا گئے ،ٹرک میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔
مزید پڑھیئےبیٹنگ کے شعبے کو مضبوط بنانے کیلئے ایکسپوژر کی ضرورت ہے، اعجاز احمد
بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے علاقوں نے لاہور اور کراچی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، اب 70 فیصد نوجوان کرکٹرز دور دراز کے پسماندہ علاقوں سے آ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےآتشزدگی کے بعد سینٹورس مال سیل کردیا گیا
اتوار کی شام اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی، فوڈ کورٹ میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے سینٹورس شاپنگ مال کے بیشتر حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
مزید پڑھیئےکشمیر پر امریکہ جرمنی کی حمایت ، مودی سرکار بلبلا اٹھی
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی سفیر کے آزاد کشمیر کے الفاظ استعمال کرنے پر اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے
مزید پڑھیئےشیخوپورہ قتل واقعہ پرغفلت ،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار گرفتار
گرفتار اہلکاروں میں ایس ایچ او نارنگ انسپکٹر عبد الوہاب، اے ایس آئی محمد لطیف، مشتاق احمد، محمد رفیع اور محرر عمار الحسن شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمیکسیکو میں اسکول کے 57 طلبہ کو زہر دے دیا گیا ۔ حالت غیر
واقعہ جنوبی میکسیکن ریاست چیاپاس میں پیش آیا،اسکولوں میں بچوں کو اتنی بڑی تعداد میں زہر دینے کا یہ تیسرا واقعہ ہے
مزید پڑھیئےبیلجیئم.برطانیہ میں بھی جشن عید میلاد النبی ؐ کی روح پرور تقریبات
بیلجیئم،برطانیہ میں جشن عید میلاد النبیﷺ پر جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
مزید پڑھیئےبنوں ، 4 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار
واقعہ بنوں کے علاقے جامن روڈ میں پیش آیا جہاں ایک 4 سال بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےعاشق رسولﷺ ہونے کیلئے کوئی ڈگری نہیں چاہیے، عمران خان
خدا اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود بدلنے کی کوشش نہیں کرتی، اپنے بچوں کو بتاتا ہوں کہ میری زندگی سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے کیسے بدلی۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری اسپتال سے بلاول ہاؤس منتقل، تازہ تصویر جاری
سابق صدرکو صحت کی خرابی کے باعث 27 ستمبر کو کلفٹن کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وہاں ان کے پھیپھڑوں کا پروسیجر کیا گیا۔
مزید پڑھیئےجشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا
عاشقان مصطفیٰ ﷺ نے گلیوں اور بازاروں اور گھروں کو برقی قمقموں سے دلہن کی طرح سجایا ، مساجد، دفاتر، مارکیٹوں، بازاروں پر خوبصورت چراغاں کیا گیا
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے سینٹورس آتشزدگی کا نوٹس لے لیا
وزیر اعظم نے واقعے پر بہت افسوس کا اظہار کیا ہے اورمتعلقہ اداروں اور حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos