این ای ڈی یونیورسٹی میں 2 روزہ بین الاقوامی کانفرنس کاانعقاد
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نان کسٹم پیڈ گاڑیاں افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
پاکستان سے کھاد کے 12799 اور چینی کے 1960تھیلے افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش کو بھی ناکام بنادیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی، لانڈھی میں ڈاکو نجی دفترمیں گھس آئے،نقدی موبائل چھین کر فرار
ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر، ملزمان کی شکلیں دیکھی جاسکتی ہیں،پولیس کا موقف دینے سے انکار
مزید پڑھیئےکار سرکار مداخلت کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں9 دسمبر تک توسیع
وکیل نے عمران خان کی طبی بنیادوں پر آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے اعزاز میں آج ظہرانہ دیں گے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 29 نومبر کو ریٹائرڈ ہوں گے
مزید پڑھیئےچوہدری صاحب اینج نہ کرو، خواجہ آصف کا طنز
خواجہ آصف نے ٹوئٹ میں یہ بھی دعوی بھی کیا کہ پرویز الہیٰ نے ان کے ساتھ نشست میں عمران کو پنجابی زبان میں برا بھلا بھی کہا تھا۔
مزید پڑھیئےکرونا کے مزید 28 کیسز مثبت، 28 مریضوں کی حالت تشویشناک
کرونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 28 مریضوں کی حالت تشویشناک
مزید پڑھیئےکینیڈا کا ابوظہی سے ویزہ آفس اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ
پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ شفقت علی نے بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزا آفس اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے خطیر رقم مختص کر دی
مزید پڑھیئےرواں سال کی تیسری پولیو مہم آج سے شروع
36 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر کے 13.5 ملین بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے
مزید پڑھیئےصوبائی اسمبلیوں سے استعفوں کا فیصلہ جمعرات تک ہوجائے گا- فواد چوہدری
ہمارے استعفوں سے64 فیصد سیٹیں خالی ہوجائیں گی، پاکستان میں64 فیصد نشستوں پر الیکشن کرانے ہونگے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبیٹی کی شادی پر بیوی کو طلاق، ویڈیو وائرل ہو گئی
مصر میں بیٹی کے شادی کے موقع پر شوہر نے اپنی اہلیہ کو طلاق دیکر مہمانوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔
مزید پڑھیئےخلا میں ٹماٹر اگانے کے لئے ناسا کا جہاز روانہ
ناسا کے مطابق ڈریگن کارگو خلائی جہاز 7,700 پاؤنڈ سے زیادہ تحقیق، ہارڈ ویئر اور دیگر سامان کے علاوہ ٹماٹر کا بیج بھی لے کر جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےفٹبال ورلڈ کپ کے 2 شائقین تین ماہ میں سائیکل پر فرانس سے قطر…
فٹبال ورلڈکپ میں اپنی پسندیدہ ٹیم کے میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے کے لئے دو مداحوں نے چار ہزار میل کا سفر تین ماہ میں کیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایشیا کپ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت…
بھارت کے شہر نئی دلی میں ہونے والی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے حشام ہادی خان ایک مرتبہ پھر ایشین چیمپئن بن گئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر غور کیلئے ن لیگی اجلاس طلب
حمزہ شہباز نے پارٹی کے ارکان اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےعمران اسمبلیاں توڑنے کا کہیں تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہو گی۔ پرویز…
پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے۔ اسمبلیوں سے جب استعفے دئیے تو شہباز شریف کی 27 کلومیٹر کی حکومت 27 گھنٹے بھی نہیں چل سکے گی۔ ویڈیو بیان
مزید پڑھیئےپرویزالہی کواعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جائے،نون لیگ نے تجویز دیدی
چند روز میں گورنر پنجاب کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہوگا
اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں سے استعفے دینے سے متعلق حکمت عملی زیر غور آئے گی۔ترجمان پنجاب حکومت
مزید پڑھیئےعمران خان صرف10ہزارلوگ جمع کر سکا۔مولانا فضل الرحمن
ایک گولی لگنے کے بعد ایسے بھاگا کہ اب گھرمیں بھی بلٹ پروف شیشے لگوا دیے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےکوسٹاریکا نے جاپان کو روندھ دیا
کوسٹاریکا کی جانب سے میچ کا واحد گول کیشرفلرنے 81 ویں منٹ میں گول اسکورکیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا ڈیفالٹ رسک خطرناک سطح پر پہنچ گیا.مفتاح اسماعیل
پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف معاہدے پرعمل نہ کرنے سے معیشت کو مشکلات پیش آئیں۔
مزید پڑھیئےمجھے ہٹانے والے جنرل فیض حمید اور آصف کھوسہ تھے۔شوکت صدیقی
انہیں برطرف کرنے کے پیچھے نئے تعینات ہونے والے آرمی چیف جنرل عاصم کا ہاتھ نہیں تھا۔انٹویو
مزید پڑھیئےجنرل ساحر شمشاد مرزا نے چارج سنبھال لیا
جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
مزید پڑھیئےوفاق کو گرانے آئے تھے، اپنی حکومتیں گرانے کا اعلان کردیا،مریم اورنگزیب
عمران خان غیر متعلقہ ہو چکے ہیں، حکومت عمران خان کی چار سال میں لائی تباہی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
مزید پڑھیئےپیمرا نےاعظم سواتی کی کوریج پر پابندی لگا دی
اعظم سواتی کی تقریر دوبارہ نشر کرنے، انہیں کسی شو میں بطور مہمان بلانے اور بیان یا ٹکر چلانے پر پابندی ہوگی۔
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈکپ۔ ارجنٹینا نے میکسیکو کو 0-2 سے ہرادیا
فرانس نے ڈنمارک کو 1-2 سے شکست دی ،پولینڈ نے سعودی عرب کو 0-2 سے دھول چٹائی ۔
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کا2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،ایف آئی اے کے حوالے
ایف آئی اے نے اعظم سواتی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا،اعظم سواتی کو ڈیوٹی جج وقاص احمد راجہ کی عدالت میں پیش کیا۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن کے پی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلیے متحرک
آج رات ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، اجلاس اپوزیشن لیڈراکرم درانی کی رہائشگاہ پرہو گا۔
مزید پڑھیئے’’گھوٹکی پولیس میں ڈاکوئوں کے مخبرہونے کا انکشاف‘‘
پیشگی اطلاعات ملنے کے باعث آپریشن ناکام رہتے ہیں- پنجاب ،سندھ کے دو بڑے ڈکیت گروپس نے اتحاد کرلیا-نیٹ ورک کا باقاعدہ ترجمان مقررکردیا گیا-
مزید پڑھیئےجلسے کیلیے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال
راولپنڈی میں پنجاب پولیس کے 10 ہزار اہلکار تعینات تھے-ایک ماہ سے صوبہ عملی طور پر’’گورن لیس‘‘ ہوچکا-تمام توجہ پی ٹی آئی مارچ کامیاب بنانے پر رہی-
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos