کچھوے کی رفتار سے چلتا عمران کا قافلہ تین روز بعد لاہور سے گوجرانوالہ ڈویژن کے سرحدی شہر تک پہنچ سکا-خصوصی رپورٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
توشہ خانہ۔یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا ریفرنس مسترد
صادق سنجرانی نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی ریفرنس پر رولنگ دیدی۔
مزید پڑھیئےچوتھا روز۔ لانگ مارچ کامونکی سے گوجرانوالہ کی جانب رواں دواں
پی ٹی آئی سندھ کا قافلہ آج کراچی سے براستہ حیدر آباد، حیدر آباد، سکھر، ملتان موٹروے سے اسلام آباد پہنچے گا۔
مزید پڑھیئےلانگ مارچ کی کوریج کرنے والے صحافیوں پرپولیس ٹوٹ پڑی
تشدد کا نشانہ بنایا، کیمرا توڑ دیا، وزیر اعلیٰ نے نوٹس لیے لیا،ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف10ارب روپے ہرجانے کا اعلان
سکندر سلطان سے جو ہرجانہ ملے گا اسے ہسپتال میں جمع کراﺅں گا ،تم نے میری دیاتنداری پر سوال اٹھایا ،تم پر مقدمہ کروں گا،لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب
مزید پڑھیئےاسکول میں جھگڑے کے دوران گولی لگنے سے طالب علم جاں بحق
پولیس 15 سالہ متین کو قتل کرنے والے دوسرے طالب علم کو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام ۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے دھرنے کیلیے دوبارہ درخواست جمع کرا دی
این او سی نہ ملنے کےخلاف تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے بھی رجوع کرلیا۔
مزید پڑھیئےسرکاری اسکول میں تیسری جماعت کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش
جاوید نامی اسکول ٹیچرگرفتار،بچی کو واش روم لے گیا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان بھارت کے ٹی وی چینلز کا تارہ بن گئے،جاوید لطیف
ہمیں پتہ ہے کہ لانگ مارچ میں کس کس جگہ پر خون ریزی کی منصوبہ بندی کی ہوئی ہے ۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک میں ڈالر1 روپے 87 پیسے سستا
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 222 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان خاتون صحافی صدف نعیم کے گھر پہنچ گئے
عمران خان نے مرحومہ کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کی ،چیئرمین پی ٹی آئی نے مرحومہ کی والدہ اور ان کے بچوں سے بھی ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےکسی یقین دہانی کاعلم نہیں،عمران خان نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا
عدلیہ کا احترام ہے ،سپریم کورٹ کے کسی حکم کی خلاف ورزی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
مزید پڑھیئےکرپشن پر10 سال قید کی سزا پانے والے دوبارہ برازیل کے صدر منتخب
سابق صدر لولا ڈی سلوا نے موجودہ صدراوردائیں بازو کی جماعت سے تعلق رکھنے والے بولسونارو کے خلاف 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کیے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نااہلی کا فیصلہ معطلی کی فوری استدعا مسترد
عدالت نے میانوالی کی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےنجی ٹی وی کی خاتون صحافی صدف نعیم سپردخاک
صحافی صدف نعیم کی نماز جنازہ اچھرہ میں ادا کی گئی جسکے بعد انہیں لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی: گیس لیکیج آتشزدگی سے گھر کے7 افراد جھلس گئے
تمام زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا ، فائر ٹینڈر کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا، جبکہ جائے حادثہ پر گیس کی بو پھیلی ہوئی ہے
مزید پڑھیئےسابق صدر پاکستان کے بھائی اختر حسین 57 برس کی عمر میں انتقال
اختر حسین طویل عرصے سے علیل تھے۔ نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد بیت السلام ڈیفنس فیز 4 میں ادا کی جائیگی
مزید پڑھیئےصدف کے شوہر نے مبینہ دباؤ کے تحت تحریری بیان پر دستخط کئے، ویڈیو…
سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں پنجاب حکومت کے ایک سینئر وزیر محمد نعیم کو سادہ کاغذ پر لکھے گئے بیان پر دستخط اور انگوٹھا لگانے کو کہہ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے ملک کے ڈکٹیٹر کو ریفرنڈم میں جتوایا، شازیہ مری
پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کو آج بھی گارنٹی مل جائےکہ کل وزیراعظم ہوگا تو یہ اداروں کی تسبیح پڑھنے لگ جائےگا.
مزید پڑھیئےاسٹیبلشمنٹ کی جے آئی ٹی نے ثابت کیا نواز شریف کرپٹ تھے: عمران خان
اب اسٹیبلشمنٹ نے چوروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا، اگر اسٹیبلشمنٹ چوروں کے ساتھ کھڑی ہے تو عوام اس کے ساتھ نہیں۔
مزید پڑھیئےمطلب پورا ہوجائے تو فوج کو گالیاں دیتے ہیں،سراج الحق
پنجاب کو مسلم لیگ ن اور کے پی کے کو پی ٹی آئی نے تباہ کیا اگر اسٹیبلشمنٹ ان جماعتوں کا ساتھ نہ دے تو یہ ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتے.
مزید پڑھیئےجاں بحق خاتون رپورٹر صدف نعیم کے والد کا بیان سامنے آگیا
خاتون رپورٹر صدف نعیم کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے پر ان کے والدین اور بچے غم سے نڈھال ہیں۔
مزید پڑھیئےلانگ مارچ ، دوران ڈیوٹی پولیس کانسٹیبل جاں بحق
کانسٹیبل لیاقت علی پنجاب پولیس کا ڈرائیور تھا اور لانگ مارچ کے ساتھ ڈیوٹی کر رہا تھا
مزید پڑھیئےصومالیہ:موغادیشو میں خودکش کار بم دھماکوں میں اموات کی تعداد 100 ہوگئی
اقوام متحدہ کے مشن نے ’وحشیانہ حملے‘ کی مذمت کی ہے اور متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھیئےراستے کھلے ہیں ، عوام افواہوں پر دھیان نہ دیں، اسلام آباد پولیس
ایف الیون میں کوئی عوامی جلسہ گاہ نہیں ہے ، تجارتی مراکز اور نجی دفاتر کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے فیصل ایونیو تک حفاظتی اقدامات کیے جارہے ہیں
مزید پڑھیئےمونس الہٰی کا صدف نعیم کے اہلخانہ کی امداد 50 لاکھ کرنے کا اعلان
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے مالی امداد 25 لاکھ سے بڑھا کر 50 لاکھ روپے کی ہے
مزید پڑھیئےزائرین کو عمرہ ویزہ کی مدت پر عمل کرنا ہوگا، سعودی عرب
عمرہ ویزہ کی مدت 30 سے 90 دن کے درمیان ہے،عمرہ زائرین ویزہ میعاد ختم ہونے سے پہلے ہی اپنے ملک روانہ ہوجائیں
مزید پڑھیئےایک بھی لاش گر گئی تو رانا ثناء اللہ بھاگ نہیں سکیں گے، شیخ…
ہمیں اپنے احتجاج کو پرامن، قانونی و آئینی رکھنا ہے، دنیا کی کوئی طاقت ہمیں اسلام آباد میں داخلے سے نہیں روک سکتی
مزید پڑھیئےصحافی صدف نعیم کی موت کی تحقیقات کروائی جائے،رانا ثناء اللہ
پنجاب حکومت کی قانونی ذمہ داری ہے تحقیقات کروائے،جاں بحق خاتون رپورٹر کے ساتھی صحافیوں کا بیان ہے صدف کو دھکا دیا گیاہے
مزید پڑھیئےوفاق اور پنجاب حکومت کا خاتون رپورٹرکے اہلخانہ کیلئے امداد کا اعلان
وفاقی حکومت نے خاتون رپورٹر کے اہلخانہ کی مالی امداد کیلئے 50 لاکھ اور پنجاب حکومت نے25 لاکھ دینے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos