اجلاس میں طے ہوا کہ حقیقی آزادی مارچ اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹوئٹرکا کمپنی دفاتر آج سے عارضی بند کرنے کا اعلان
ٹوئٹر کمپنی کے دفاتر 21 نومبر(پیر) سے دوبارہ کھلیں گے۔
مزید پڑھیئےسائبرکرائمزکی وارداتیں 83 فیصد بڑھ گئیں
رواں برس کے 10 ماہ میں 78 ہزار سے زائد شکایات درج کرائی جا چکی ہیں- مالیاتی فراڈز اور جعلی سموں کے اجرا کا تناسب 30 فیصد سے بھی بڑھ گیا-
مزید پڑھیئےڈمپر نے اسکول کے 3طالب علم سگے بھائیوں کو کچل دیا
دو طالب علم شدید زخمی اور ایک جان کی بازی ہار گیا۔
مزید پڑھیئےلانگ مارچ کے بھٹکنے سے پارٹی میں انتشاربڑھ گیا
مرکزی رہنمائوں میں اضطراب-کارکنان بھی متحرک نہیں رہے-حتمی ٹائم فریم کے اعلان سے مومنٹم بڑھ سکتا ہے-وزیرآباد حملہ کیس کی تحقیقات شروع-
مزید پڑھیئےاہم تقرری کے معاملے پراسحاق ڈارکی صدر مملکت سے ملاقات
لاقات میں سیاسی معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
مزید پڑھیئےحقیقی آزادی مارچ کا پڑاﺅ فیض آباد میں ڈالنے کا قوی امکان
حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے مشاورتی عمل میں تیزی آگئی،پی ٹی آئی کا مطالبات کی منظوری کیلیے مختلف آپشنزپرغورجاری۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بلدیاتی انتخابات۔الیکشن کمیشن 3 دسمبر تک شیڈول کا اعلان کرے۔سندھ ہائیکورٹ
بلدیاتی انتخابات سے متعلق 60 روز میں تمام اقدامات مکمل کرے۔تحریری فیصلہ
مزید پڑھیئےتوہین عدالت کیس۔متفرق جواب کی کاپی عمران خان کے وکیل کو دینے کی ہدایت
یو ایس بی جمع کروائی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے موبائل سروس بند نہیں تھی۔وکیل وزارت داخلہ
مزید پڑھیئےکراچی کیلیے بجلی7 روپے 83 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 30 نومبر کو سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےعدالت کی پی ٹی آئی کوجلسے کی اجازت کیلئے نئی درخواست دینے کی ہدایت
عدالت کوئی مقام تجویز نہیں کر سکتی۔ یہ انتظامیہ کا کام ہے وہ بتائے کہ ڈی چوک میں اجازت دینی ہے یا ایف نائن پارک میں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےکراچی: آرام باغ سے رینجرز کا برطرف ملازم ڈکیتی کے دوران پکڑا گیا
ملزم کاظم شاہ رینجرز کا ملازم تھا، 2021ء میں غیر حاضری پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا تھا
مزید پڑھیئےکرونا کے مزید 25 کیسز رپورٹ، 51 مریضوں کی حالت نازک
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 ہزار 103 کرونا ٹیسٹ کئے گئے
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےامیریکا :ریپبلکنز کی جیت،اسپیکرنینسی پلوسی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان
82 سالہ نینسی پلوسی 2007 سے 2011 تک اور 2019 سے 2022 تک ایوان کی اسپیکر رہیں
مزید پڑھیئےعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں 3 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی جس کے بعد اس کی قیمت 89 ڈالر پر آگئی
مزید پڑھیئےغزہ کی عمارت میں آتشزدگی،7بچوں سمیت 21 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
آگ جبالیہ مہاجر کیمپ میں موجود چار منزلہ عمارت میں جاری تقریب کے دوران لگی
مزید پڑھیئےکراچی: نارتھ ناظم آباد،سپرہائی وے میں پولیس مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک،2گرفتار
بفر زون سیکٹر 15 اے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی، اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ کا کراچی،حیدرآباد میں جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم
عدالت کا الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان اور چیف سیکرٹری سندھ کو الیکشن کمیشن کو سکیورٹی فراہمی بھی یقینی بنانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےملک میں تیل کے بحران کی خبروں پر اوگرا کا ردعمل
ملکی طلب پوری کرنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار موجود ہے
مزید پڑھیئےروسی صدر کا ملک کی آبادی بڑھانے کیلئے دلچسپ اقدام
مدر ہیروئن کا اعزازی خطاب 1944 میں شروع کیا گیا تھا جو ان روسی خواتین کو دیا جاتا تھا جن کے بچے زیادہ ہوتے تھے
مزید پڑھیئےحلیم عادل شیخ کے گھر پولیس نےکارروائی کیوں کی؟
مقدمہ درج ہونے کی بنا پر ضلع ویسٹ پولیس حلیم عادل شیخ کی رہائش گاہ آئی، پولیس تاحال کسی بھی شخص کو حراست میں نہیں لے سکی
مزید پڑھیئےٹی 20 میں کپتانی پر شاہد آفریدی کا بابر اعظم کو مشورہ
بابراعظم کی بطور بیٹسمن بہت عزت کرتا ہوں، اس لیے چاہتا ہوں کہ ان پر کم سے کم پریشر ہو
مزید پڑھیئےمریم نواز اور نوازشریف کی وطن واپسی کب ہوگی؟
آئندہ پارٹی انتخابات میں مریم نواز کو اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان بھی ہے۔
مزید پڑھیئےسرفراز کے بیٹے کی ویڈیو پرشاداب خان کا دلچسپ تبصرہ
سرفراز احمد نے اپنے بیٹے عبداللہ کے شاداب خان کے اسٹائل میں بولنگ کروانے کی ویڈیو شیئر کی تھی
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی انتخابات،یونیورسٹی ٹیچرز فورم کامیاب
فورم کے 6 میں سے 4 عہدیدار اور مجلس عاملہ میں 15 میں سے 10 ارکان انتخابات میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بہاولپور اور اوکاڑہ کا دورہ
سپہ سالار نے خیرپور ٹامیوالی میں فائر پاور مشقوں کا جائزہ بھی لیا، بہاولپور کور کے فوجیوں نے پاک فضائیہ کے جے ایف 17 طیاروں کے ساتھ مشقیں کیں۔
مزید پڑھیئےپائلٹ نے عملے سے مسافر کا گمشدہ فون کیسے حاصل کیا؟
کیلیفورنیا کے ایئرپورٹ پر ساؤتھ ویسٹ ایئرلائنز کا مسافر بردار طیارہ بورڈنگ مکمل کرچکا تھا، عملے نے پائلٹ کو اشارہ کیا کہ فون ایئرپورٹ پر ہی رہ گیا۔
مزید پڑھیئےملائیشین طیارہ،نیدر لینڈ عدالت کے فیصلے کا خیرم مقدم کرتے ہیں، امریکہ
عدالت کے فیصلے سے طیارے کے مسافروں کے لواحقین کو انصاف ملاہے،فیصلہ سچائی اور جوابدہی کے لیے نیدرلینڈز کے پختہ عزم کی عکاسی کرتا ہے
مزید پڑھیئےڈچ عدالت،ملائیشین مسافر طیارہ مار گرانے کے جرم میں 3 افراد کو عمر قید
2014 میں ملائیشین طیارے ایم ایچ 17 کو مار گرانے کے واقعے میں تمام 298 افراد ہلاک ہوگئے تھے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos