آٓٓپ کو اندازہ ہے 123 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے کیا اخراجات ہونگے؟
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آزاد کشمیر میں دو بھائیوں کی ہلاکت معمہ بن گئی
شروع میں مرنے کی وجہ تیندوے کا حملہ خیال کیا گیا-پوسٹ مارٹم میں جسموں سے بم کے ٹکڑے ملنے پر معاملہ پیچیدہ ہوگیا- تحقیقات کا دائرہ وسیع۔
مزید پڑھیئےسندھ میں آٹے کی نئی قیمتوں کا اعلان-64 روپے کلو ملے گا
10 کلو تھیلے کے نرخ 640 روپے مقرر- ریٹیل پر 650 کا ملے گا- شرجیل میمن- پنجاب میں 20 کلو کا تھیلا 315 روپے مہنگا
مزید پڑھیئےپشاور کے نجی میڈیکل اسٹوروں سے سرکاری ادویات برآمد
جعلی ادویات پھیلاؤ- ذخیرہ اندوزی کیخلاف ڈریپ کی راولپنڈی میں بھی کارروائی- ذخائر برآمد۔
مزید پڑھیئےسوات میں ٹی ٹی پی کیخلاف بڑا آپریشن شروع
کمانڈوز بھی پہنچ گئے-مٹہ میں 300 دہشتگرد موجود ہیں -پولیس -کسی علاقے پر قبضہ نہیں-بیرسٹر سیف
مزید پڑھیئےسندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی مریض رل گئے
کسی اسپتال میں سرکاری سطح پر ڈینگی ٹیسٹ کی سہولت موجود نہیں- سوائے جناح اسپتال کے پلیٹ لیٹس بھی فراہم نہیں کیے جارہے-
مزید پڑھیئےبرطانوی رکن پارلیمنٹ کا اردو میں بادشاہ سے وفاداری کا حلف
افضل خان نےانگریزی اور اپنی مادری زبان اردو میں حلف اٹھایا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو سے ہنگری کے وزیر خارجہ کی ملاقات
دونوں فریقوں نے دوطرفہ تعلقات میں حالیہ پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےکیلشیم کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟
طبی ماہرین کے مطابق 19 سے 50 سال کی عمر کے افراد کیلئے روزانہ 1 ہزار ملی گرام کیلشیم کی ضرورت ہوتی ہے
مزید پڑھیئےروس سے پہلا طیارہ امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا
وزارت خارجہ اور این ڈی ایم اے حکام نے روس سے آنے والے امدادی سامان کو وصول کیا
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈی ایس پی بھی لٹ گیا، ڈاکو 8 لاکھ چھین کر فرار
ڈاکوؤں نے ڈی ایس پی سعد جبار کا تعاقب کیا اور کچھ دور جا کر انہیں لوٹ لیا
مزید پڑھیئےلاہور، مالک مکان کی کرائے دار خاتون سے مبینہ زیادتی ، ملزم گرفتار
ملزم وقاص عرف شانی گرفتار، مقدمہ درج۔ ملزم انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے
مزید پڑھیئےپاک انگلینڈ سیریز : دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
مہمان برطانوی ٹیم کو گرین شرٹس کے خلاف 7 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے
مزید پڑھیئےمیٹنگ کے بارے میں خاکوانی سے پوچھیں کہاں سے انفارمیشن آئی، صدر علوی
فیک نیوز کے باعث دنیا بھر کے معاشروں میں تنائو بڑھ رہا ہے جس کو روکنے کی ضرورت ہے
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے 72 رکنی کابینہ کیخلاف درخواست دائر کردی
درخواست کی سماعت ہنگامی بنیادوں پر کی جائے اور سماعت کیلئے 23 ستمبر کو فکس کی جائے،ستدعا
مزید پڑھیئےنیب قوانین میں ترمیم: فرزانہ راجہ کو بھی ریلیف مل گیا
نیب ترمیمی ایکٹ2022 کے تحت ریفرنس دائرہ اختیار میں نہیں آتا، نیب متعلقہ فورم سے رجوع کرے، احتساب عدالت
مزید پڑھیئےحکومت اورکسان اتحاد کے درمیان مذاکرات کامیاب ، احتجاج ختم
رانا ثنا اللہ سے کسان اتحاد کے وفد کی ملاقات، وزیراعظم سے ملاقات کی یقین دہانی دھرنا ختم کروایا گیا
مزید پڑھیئےتوہین عدالت کیس: عمران خان پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان
سیکورٹی کے سخت انتظامات، کمرہ عدالت میں انٹری انٹری رجسٹرار آفس کے جاری کردہ پاس سے مشروط
مزید پڑھیئےبینٹلے کار برآمدگی کیس میں مرکزی ملزم کی ضمانت مسترد
دوسرے ملزم کی ضمانت منظور،ملزمان پرٹیکس ڈیوٹی کی مد میں 30 کروڑ کی چوری کا الزام ہے
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی جان کیری سے ملاقات، امریکی امداد پر اظہار تشکر
امریکا انفرااسٹرکچرکی تعمیرنو میں اشتراک کیلئے پاکستان سے تعاون کو تیارہے، امریکی صدارتی ایلچی
مزید پڑھیئےپنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسد نعیم رجسٹرار کوآپریٹیو سوسائیٹیز پنجاب لاہور تعینات
مزید پڑھیئےافغانستان، کابل کے ریسٹورینٹ میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق
دھماکا اتنا شدید تھا کہ آس پاس کھڑی گاڑیاں تباہ ہوگئیں اور وہاں افراتفری پھیل گئی۔ طالبان اہلکاروں نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کرلیا
مزید پڑھیئےراولپنڈی ، ڈینگی اسپرے کرنے والی ٹیم پرفائرنگ، ملزم گرفتار
کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ملزم عنصر نے اسپرے کروانے سے منع کیا اور ہوائی فائر بھی کیا
مزید پڑھیئےالطاف گروپ کو پھر کراچی میں انٹری دینے کی تیاری؟
عشرت العباد کو اہم ذمہ داری مل سکتی ہے،بابرغوری۔حیدر رضوی،صغیر انصاری اوردیگرمعاون ہوں گے، لندن قائد کے انٹرویو اور سوشل میڈیا مہم اسی کا حصہ ہے،ذرائع
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس الرٹ،شہریوں کو انتباہ جاری
پولیس اور انتظامیہ اس وقت صبر کا مظاہرہ کر رہی ہے لیکن کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی قیدی وینیں منگوا لی گئی ہیں ، ترجمان پولیس
مزید پڑھیئےبھارت کا ابھینندن کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ
انڈین ایئرفورس نے یہ فیصلہ مگ-21 ایئرفورس کے نہایت پرانے ہوجانے کے باعث آئے دن دوران پرواز زمین پر گر کر تباہ ہوجانے کے باعث کیا ہے
مزید پڑھیئےعمران خان کا 24 ستمبر سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان
موجودہ حکومت نے 5 مہینے میں پاکستان کے ساتھ جو کیا دشمن بھی نہ کرتا،چوروں کو مسلط کر کے ملک کی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا۔
مزید پڑھیئےکراچی کی 39 یوسیز میں پولیو وائرس کی تصدیق
رپورٹ کے مطابق پولیو وائرس بلدیہ ٹاؤن، گڈاپ، ناظم آباد اور کیماڑی کی یوسیز میں پایا گیا ہے
مزید پڑھیئےمہسا امینی کی موت پر ایران میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 3 افراد ہلاک
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا قوم سے خطاب، متاثرہ خاندان سے ملاقات، انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی
مزید پڑھیئےعمران خان کا ہفتے سے تحریک شروع کرنے کا اعلان
جب کال دوں تو آپ نے میرے ساتھ نکلنا ہے۔ وکلا کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos