ملزمان گلشن معمار سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور راہزنی کی واردتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مسلمانوں کی تضحیک پرامریکی باکسرزکی کافی شاپ میں باجماعت نماز
مالک نے نوٹس لگا دیا تھا کہ کافی شاپ میں کتوں اور مسلمانوں کا داخلہ بند ہے۔سوشل میڈیا پر صارفین کی تنقید
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا نئی احتساب عدالتوں کا قیام ایک ماہ میں کرنے کاحکم
وزارت قانون میں مستقل سیکریٹری کیوں نہیں ؟۔چیف جسٹس پاکستان کا استفسار
مزید پڑھیئےملک میں غیراعلانیہ مارشل لاہے۔مولانا فضل الرحمن
آئی جی سندھ اور پولیس کے ساتھ نارواسلوک پر کارروائی ہونی چاہیے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشادی کی 20 ویں سالگرہ پر شاہد آفریدی کا اہلیہ کیلیے خوبصورت پیغام
مجھے نہایت خیال رکھنے والا ، سمجھنے والا جیون ساتھی ملا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت ہر مشکل گھڑی میں پولیس کے ساتھ کھڑی ہے۔مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ پولیس کے سینئر افسران سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےبم ڈسپوزل اسکواڈ نے گیس لیکیج کا دھماکا قرار دیدیا
جائے وقوعہ سے چولہے کا برنرملا ہے جو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ
مزید پڑھیئےگلشن اقبال دھماکے کی تصاویری جھلکیاں
پولیس نے مسکن چورنگی پرہونے والے دھماکے کو گیس سلینڈر کا دھماکا بتایا ہے جس میں 5افراد جاں بحق اور20سے زائد زخمی ہوئے جبکہ عمارت کے کئی فلیٹ مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی طلبی کے اشتہار اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر چسپاں
اشتہارات پلاسٹک کوٹنگ کرکے اسلام آباد ہائیکورٹ کے گیٹ پر لگائے گئے۔
مزید پڑھیئےدھماکے کی نوعیت کا تعین ہونا ابھی باقی ہے۔سعید غنی
کمشنر کراچی آپریشن کو مانیٹر کر رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےجلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر بھگدڑ مچنے سے 15 افراد ہلاک
پاکستانی قونصل خانے کے باہرویزے کے حصول کیلیے 3 ہزار سے زائد افراد موجود تھے کہ اچانک بھگدڑ مچ گئی۔افغان میڈیا
مزید پڑھیئےکیپٹن (ر) صفدرکے خلاف مقدمے کے مدعی نے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی
وقاص احمد کو 30 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت ملی۔ 10 روز کے اندر ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم۔
مزید پڑھیئےگلاس مار دوں گا۔ ولید اقبال کی پیپلز پارٹی کے رہنما کو دھمکی
بکواس بند کریں ، آپ بلاول کے نانا پر بات مت کریں۔سینیٹر عاجز دھامرا
مزید پڑھیئےامریکا کو افغانستان سے جانا ہوگا۔گلبدین حکمت یار
افغان سرزمین کسی کیخلاف استعمال کی اجازت نہیں دیں گے۔مباحثے سے خطاب
مزید پڑھیئے’’پتہ کرو شیخ رشید کو دھماکوں کا علم کیسے ہو جاتا ہے‘‘
شیخ رشید نے دو ہفتے قبل پیشگوئی کی تھی کہ پی ڈی ایم کی تحریک کے دوران مبینہ طورپر دہشتگردی ہو سکتی ہے ۔
مزید پڑھیئےمعروف نعت خواں محبوب ہمدانی انتقال کرگئے
چند روز قبل طبیعت زیادہ خراب ہونے پرانہیں اتفاق اسپتال لاہور منتقل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےکورونا کے فعال کیسز میں اضافہ۔19 افراد جاں بحق
فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 378 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےکرنٹ اکاﺅنٹ سرپلس ہو گیا۔وزیراعظم نے خوشخبری سنا دی
برآمدات 29 فیصد بڑھیں جبکہ ترسیلات زر میں 9 فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ نے مسکن چورنگی دھماکے کانوٹس لے لیا
کمشنر کراچی سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت۔
مزید پڑھیئےکراچی میں دھماکا۔ 5 افراد جاں بحق ۔20زخمی
دھماکا گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب عمارت میں ہوا۔2 منزلیں مکمل طور پر تباہ
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی یقین دہانی پر پولیس نے احتجاج 10 دن کے لئے ملتوی…
آئی جی سندھ نے اپنی اور دیگر تمام پولیس افسران کی چھٹیوں پر جانے کی درخواستوں کے فیصلے کو انکوائری کے نتائج سامنے آنے تک اگلے 10روز کے لئےموخر کردیا ہے . سندھ پولیس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ 18اور 18اکتوبر کی درمیانی شب …
مزید پڑھیئےپولیس افسران کا چھٹی کی درخواستیں مشروط طورپر واپس لینے کا فیصلہ
سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران نے آرمی چیف جنرل باجوہ کے کراچی واقعے پر نوٹس اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کی ملاقات کے بعد یہ فیصلہ کیا
مزید پڑھیئے100 سال پہلے غائب ہونے والے بحری جہاز کا ملبہ کہاں سے ملا…؟
برمودا ٹرائی اینگل میں کئی ہوائی اور بحری جہاز غائب ہوئے جس کے بعد اس جگہ کو ڈیول ٹرائی اینگل بھی کہا جانے لگا
مزید پڑھیئےکمپیوٹر کی بورڈ کے حروف تہجی بے ترتیب کیوں ہوتے ہیں؟
ٹائپ رائٹر 1870 کی دہائی میں کرسٹوفر لیتھم شوس نامی امریکی شہری نے ایجاد اور اس کیلیےQWERTY کی ترتیب تیار کی جو کی بورڈ پر بھی استعمال کی جاتی ہے
مزید پڑھیئےپولیس ذمہ داری پوری کرلیتی تو ایسا نہ ہوتا،یہ اتنا بڑا واقعہ نہیں
وزیراعلیٰ کھل کر بتائیں،مبہم باتوں سے کام نہیں چلے گا، گورنر سندھ
مزید پڑھیئےآرمی چیف نے کہا کراچی واقعہ کی تحقیقات کے نتائج جلد سامنے آئیں گے
آئی جی سندھ مشتاق مہر کی رہائش گاہ آمد کے موقع پر باتی چیت،پولیس کے دہشت گردی اور جرائم کے خلاف کردار کو سراہا
مزید پڑھیئےملک کو عدم استحکام سے دوچار نہیں ہونے دیں گے، آرمی چیف
ہم نے امن و استحکام کے حصول کے لیے بھاری قیمت ادا کی ہے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس
مزید پڑھیئےنجی کمپنی کے تیزاب کے ٹینک میں گر کر جھلسنے والا مزدور دوران علاج…
ڈاکٹروں کی رپورٹ کے مطابق متوفی مشتاق کا جسم 94 فیصد جھلس چکا تھا ۔
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں کمی
سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا سی پیک اتھارٹی کیلئے نیا قانون لانے کا فیصلہ
کابینہ کمیٹی نے نئے مسودے کی منظوری دے دی، نئے قانون میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھیئے