مریم نوازاورکیپٹن صفدر کی اپیلوں پرکیس میں نیا موڑ سامنے آ گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مریم نواز نے نیا پنڈورا بکس کھولنے کا اعلان کر دیا
ایون فیلڈ ریفرنس میں ایسی درخواست دینے جا رہی ہوں جس کے بعد سب کچا چٹھا قوم کے سامنے آجائے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےCoursework Writing Help – Realistically amazingly most effective Coursework Writing Services
Coursework Writing Help – Realistically amazingly most effective Coursework Writing Services Coursework Writing Services – High Coursework Writing Assistance If you want tutorial assist using the coursework, trusted coursework writing help will occur in exceptionally useful! For merely a ton of college or university pupils, coursework writing assistance is as …
مزید پڑھیئےکراچی کے تاجروں کی بھوک ہڑتال اوراحتجاج رنگ لے آیا
کراچی اور حیدرآباد میں مارکیٹیں رات 10بجےتک کھولنے کی اجازت مل گئی۔
مزید پڑھیئےفتح اللہ گولن سے تعلقات کے الزام میں میں مزید 214 فوجی گرفتار
145 کو بغاوت کی کوشش کے بعد بر طرف کیا گیا ۔گرفتار ہونے والوں میں ایک کرنل،ایک لیفٹیننٹ کرنل ،7 کپتان،7 لیفٹیننٹ ،41 نان کمیشنڈ افسران بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےترکی میں دو جڑواں بھائیوں کی جڑواں بہنوں سے شادی
دونوں جڑواں بھائی ابو ذر اور جفاری ہیں اوران کی شادی دو جڑواں بہنوں نورگل اور نورسل سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا سے مزید 83افراد جاں بحق
اموات کی مجموعی تعداد26 ہزار 413ہو گئی، تین ہزار902نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےسری لنکا نے جنوبی افریقہ کو 78رنز سے شکست دیکر سیریز جیت لی
جنوبی افریقہ کی ٹیم تیسرے ون ڈے میچ میں 204 رنز کے تعاقب میں صرف125 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
مزید پڑھیئےطالبان نے عبوری کابینہ کا اعلان کردیا
ملا حسن اخوند نئی حکومت کے سربراہ مقرر، حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی وزیر داخلہ، ملا امیر خان متقی کو وزیر خارجہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں یوم بحریہ ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
1965 کی جنگ میں بری اورفضائی افواج نے دفاع وطن کا فریضہ بھرپور طریقے سے انجام دیا لیکن آٹھ ستمبر کا دن پاک بحریہ کے نام رہا۔
مزید پڑھیئےکیا شرم آرہی ہے۔فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان پر عدالت برہم
یہ لوگ جان بوجھ کر پیش نہیں ہورہے ،کیوں نہ وارنٹ گرفتاری جاری کریں، عدالت
مزید پڑھیئےاپوزیشن تیار ہوئی تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے۔ بلاول بھٹو
پی ڈی ایم کے دوست عمران خان کے استعفیٰ کے بجائے ہمارے استعفے مانگ رہے تھے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاسرائیل کا خان یونس پر حملہ۔ دومیزائل داغے
اسرائیلی حملوں میں خان یونس میں ایک عسکری کمپلیکس کو بھی نشانہ بنایا گیا۔فوجی ترجمان
مزید پڑھیئےامبانی کی دولت میں ایک دن میں تین ارب، 70 کروڑ ڈالرکا اضافہ
ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی دولت اب 92.6 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکابل میں پاکستان مخالف مظاہرے کو طالبان نے منتشر کر دیا
احتجاج میں شامل افراد نے ’اللہ اکبر، ہم ایک آزاد ملک چاہتے ہیں، ہمیں پاکستان کی کٹھ پتلی حکومت نہیں چاہیے جیسے نعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےجیلوں میں قیدیوں کو اعلیٰ تعلیم دی جائے گی
تربیتی کورسز کے لیے نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیولپمنٹ سینٹرز قائم کرے گا۔جیل حکام
مزید پڑھیئےمسرت عالم بٹ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سربراہ مقرر
شبیر احمد شاہ اور غلام احمد گلزار نائب چیئرمین ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسندھ اورکراچی میں آج رات سے پھر بارش کی پیش گوئی
وسطی بھارت میں موجود ہوا کا کم دباؤ مغرب کی سمت بڑھ رہا ہے۔محکمۂ موسمیات
مزید پڑھیئےجعلی ڈومیسائل،پی آرسی بنانے میں ملوث افسران کیخلاف کارروائی کافیصلہ
وزیرا علیٰ مراد علی شاہ نے تمام اضلاع کے ڈومیسائل،پی آرسیزکی60روز میں جانچ پڑتال کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیئےبابراعظم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اسکواڈ سے نا خوش
بابراعظم نے جن کھلاڑیوں کی سلیکشن کی تھی اسے رمیز راجہ نے بدل ڈالا اور اپنی مرضی سے کھلاڑی شامل کر دیے ۔
مزید پڑھیئےبھارت نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میچ میں 157 رنز سے شکست دیدی
بھارتی بیٹسمینوں نے 466 رنز کا پہاڑ کھڑا کرکے میزبان ٹیم کو جیت کیلیے 368 رنز کا ہدف دیا تھا۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا اجلاس ۔چیف سیکریٹری پنجاب اورآئی جی کو تبدیل کرنے منظوری
چیف سیکریٹری پنجاب کے لئے کامران علی افضل اور آئی جی پنجاب کی تعیناتی کے لئے راﺅ سردار کے نام کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں قانون کی بالا دستی نہیں۔وزیر اعظم
پرویزمشرف نے این آراودیکر سب سے بڑا جرم کیا، اب تو سارے اکٹھے ہوکر کہتے ہیں ہمیں این آراو دیں۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےویکسین نہ لگوانے والے طلبہ کا کالج میں داخلہ بند
کالج میں داخلے کے علاوہ تحریری و عملی امتحان میں بھی حصہ نہیں لے سکیں گے۔ نوٹی فکیشن جاری
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش۔موسم خوشگوار ہو گیا
گلشنِ حدید، پورٹ قاسم، کورنگی، ملیر، شارعِ فیصل، نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناگن چورنگی, صدر کلفٹن ، ایم اے جناح روڈ سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےفلمی سین یا حقیقت۔اسرائیلی جیل سے چھ فلسطینی فرار
قیدیوں نے ایک چمچ کی مدد سے جیل کے واش روم سے سرنگ کھودنا شروع کی اور جیل کے باہر تک سرنگ کھودنے میں کامیاب ہوئے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا سے مزید98افراد جاں بحق
گزشتہ24گھنٹے میں تین ہزار 316نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےکراچی ساحل پر پھنسے کارگو جہاز کو آخر کار نکال دیا گیا
24 اگست کو رسہ ٹوٹنے کے باعث آپریشن روک دیا گیا تھا اور ہواﺅں کا رخ تبدیل ہونے کا انتظار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےامریکی فوج کو واپس افغانستان جانا پڑے گا۔امریکی سینیٹر
ہمیں یہ کرنا پڑے گا کیونکہ (دہشت گردی) کا بہت بڑا خطرہ ہوگا۔گفتگو
مزید پڑھیئےمصباح الحق اور وقار یونس کے جانےکی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
ٹیموں کی سلیکشن کے معاملے پر صلاح مشورہ نہ کیا جانا مصباح اور وقار یونس کے عہدوں سے الگ ہونے کی وجہ بنی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos