پاکستان میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 49 ہزار 858 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
میری کامیابی کا نوٹی فکیشن معطل ہے،حلف نہیں اٹھا سکتا۔ اسحاق ڈار
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے40 روز میں حلف نہ لینے پر رکنیت منسوخی کے آرڈیننس کے معاملے پرالیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان۔ گاڑی پر حملہ۔5 سیکیورٹی اہل کار شہید
دہشت گردوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےشاہ رخ خان کا بیٹا منشیات کےالزام میں گرفتار
آریان کا موبائل فون ضبط کر لیا گیا ہے،اس کی اسکیننگ کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےحافظ سعد رضوی کی حراست میں ایک ماہ کی توسیع
سپریم کورٹ کے فیڈرل ریویو بورڈ نے حافظ سعد رضوی کو زیرحراست رکھنے میں توسیع کی۔
مزید پڑھیئےمسکراہٹیں بکھیرے والا شخص پوری دنیا کو اداس کرگیا
لیجنڈری اداکار و کامیڈین عمر شریف کافی عرصے سے عارضہ قلب ، گردے اور دیگر مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔
مزید پڑھیئےہیکنگ کا خدشہ، آئندہ انتخابات متنازع ہوسکتے ہیں۔ جسٹس (ر) وجیہ
الیکشن کمیشن بھی شدید تحفظات کا اظہار کرچکا۔ ایسی صورتحال ٹرمپ کے انتخاب میں ابھر کر سامنے آئی تھی.
مزید پڑھیئےنیپرا نے حیسکو پر3 کروڑ 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا
جرمانہ جولائی 2019 سے اکتوبر 2020 کے دوران کرنٹ سے اموات پرکیاگیا۔
مزید پڑھیئےنوجوان کو دوسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا
عدالت نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے دلہا کو چھ ماہ قید اور5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
مزید پڑھیئےکراچی سے لاش افغانستان بھیجنے کے کیس میں اہم پیشرفت
لاش کراچی کے علاقے سچل سے لاپتہ ہونے والے عمر فاروق کی ہے، مقتول کو اغوا کر کے دوست نے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےحافظ سعد رضوی کو رہا کرنے کا حکم آ گیا
لاہورہائیکورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی کالعدم قرار دیدی۔
مزید پڑھیئےکالعدم ٹی ٹی پی والے ہتھیارڈ ال دیں تو معاف کر دیں گے ۔وزیراعظم
جنگجو ہتھیار ڈال کر ملک میں عام شہری کی طرح رہ سکتے ہیں۔ ترک ٹی وی کو انٹرویو
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قومی اسمبلی میں احتجاج
اپوزیشن اراکین نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر نعرے بازی کی ۔اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کر لیا۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری کر رہا ہے تو کیا وزیراعظم مستعفی…
کیس میں بنیادی سوال یہ ہے کہ وفاقی وزیر خسرو بختیار اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں، آپ کے کیس میں کوئی جان نظر نہیں آ رہی۔عمرعطا بندیال
مزید پڑھیئےاٹلی۔ سابق میئر کو 13 سال قید کی سزا
63 سالہ لوکانو کو جعلی شادیوں کی منظوری دینے اور ٹینڈر کے بغیر ٹھیکے دینے سمیت غبن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر سزا سنائی گئی۔
مزید پڑھیئےامریکی بل پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ شاہ محمود قریشی
یہ ریبپلکن سینیٹرز کا تجویز کردہ بل ہے جو حکومتی پالیسی کے خلاف ہے۔ ڈنمارک کے وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگ کی درخواست مسترد کر دی
جب اپوزیشن کے پاس اکثریت موجود ہے توپارلیمنٹ میں جائے،چیف جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےفرانس کے سابق صدرسارکوزی کو ایک سال قید کی سزا
2012 کے انتخابات میں ، انتخابی مہم میں فنڈ ز کے ناجائز استعمال ،رشوت ستانی اور اپنے اثر و رسوخ کے ناجائز استعمال پر تین سال قید کی سزا سنائی گئی۔
مزید پڑھیئےپل ٹوٹنے سے کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ بند
مسافر بسوں سمیت سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں۔
مزید پڑھیئےبحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبائوسمندری طوفان میں تبدیل ہو گیا
سمندری طوفان بلوچستان کی ساحلی پٹی کے قریب سے گزرےگا تاہم سندھ کی ساحلی پٹی سے کوئی خطرہ نہیں۔
مزید پڑھیئےعمرشریف جرمنی کے اسپتال میں زیر علاج۔ امریکاروانگی کا فیصلہ نہ ہوسکا
ماہرامراض قلب سید طارق شہاب نے عمر شریف کی طبیعت میں بہتری کی تصدیق کی۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے مزید 56افراد جاں بحق ہوگئے
11لاکھ 70ہزار590افراد نے مہلک وائرس کو شکست دی ۔
مزید پڑھیئےپٹرول کےبعد ایل پی جی کی قیمت میں 29 روپے فی کلو اضافہ
نئی قیمت 29 روپے اضافے کے بعد 203 روپے فی کلو گرام مقررکی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےعمر اکمل کچھ عرصہ کیلیےامریکا چلے گئے
امریکا جا رہا ہوں، اگر سب اچھا ہوتا ہے تو ہو سکتا ہے کہ میں کچھ عرصہ امریکا میں قیام کروں گا۔عمر اکمل
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جرم عائد
لاہور کی دو احتساب عدالتوں میں تین مقدمات کی سماعت ہوئی، حمزہ شہباز رمضان شوگر مل اور منی لانڈرنگ کے ریفرنسز میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےپیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کااضافہ
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے فی لیٹر،مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 5 پیسے اضافہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا
طوفان کی شدت میں کمی کے باعث شہر میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہے گا تاہم دوپہر تک موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں رات بھر جاری رہنے والی بارش صبح کے وقت رک گئی
سب سے زیادہ بارش ناظم آباد میں 24 اعشاریہ 4 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید مہنگا
ڈالر کی قدر میں 18 پیسے اضافہ ہواہے۔
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کے تین ایئر آفیسرز کی ائیر مارشل کے عہدے پر ترقی
ترقی پانے والوں میں ائیر مارشل چوہدری احسن رفیق ، ائیر مارشل وقاص احمد سلہری اور ائیر مارشل احمد حسن شامل ہیں ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos