قانون سب کے لیے برابر ہے، ادارے قانون کی بالادستی کو یقینی بنائیں۔عمران خان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نیب کو سیاسی انتقام کیلیے استعمال کیا جارہاہے۔ شہبازشریف
ہم نے پہلے بھی گرفتاریاں اور جیل کاٹی ہے اب بھی کاٹ لیں گے ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےغیر رجسٹرڈ مدارس کام جاری نہیں رکھ سکیں گے۔وفاقی وزیر تعلیم
تمام مدارس رجسٹریشن کروانے کے پابند ہوں گے جو مدارس رجسٹرڈ نہ ہوئے اس کو وقت دیا جائے گا۔شفقت محمود
مزید پڑھیئےعیدالاضحیٰ کے چاندپر آرمی چیف کا فواد چوہدری سے مکالمہ
عید الاضحی کا چاند کب نکال رہے ہیں؟ آرمی چیف کا فواد چوہدری سے استفسار۔
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی نے مکافات عمل کوبھگتنا ہے۔فردوس عاشق اعوان
شہباز شریف کے چہرے کارنگ دکھا رہاہے کہ قانون اپنا رنگ دکھا رہا ہے ۔
مزید پڑھیئےجعلی وزیراعظم کے خلاف کیسز پر ہر طرف خاموشی ہے۔فضل الرحمن
نیب کی یک طرفہ کارروائیاں جاری ہیں، ہم ایسی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی سے قبل بڑی پابندی
موبائل فون پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور جامع تلاشی کے بعد ہی صرف متعلقہ افراد کو جانے کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھیئےاحتساب شروع ہوگیا،جس نے جو کیا وہ بھگتے گا۔وفاقی وزیرداخلہ
شاہد خاقان عباسی نے اگر کچھ نہیں کیا تو انہیں چھوڑ دیا جائے گا۔اعجاز شاہ
مزید پڑھیئےمیرے ہموطنو!آپ کے ووٹ سے منتخب ایک اور وزیراعظم گرفتار ہو گیا
آپ کا منتخب نمائندہ نیب جیسے بدنام ادارے کی ایک فوٹو کاپی کی مار ہے۔مریم نواز
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نیب نے گرفتار کرلیا
شاہد خاقان عباسی کو لاہور جاتے ہوئے ٹول پلازہ پر روکا جہاں نیب حکام انہیں ٹھوکر نیاز بیگ سے گرفتار کرکے ساتھ لے گئے۔
مزید پڑھیئےپوری دنیا میں بھارت کا جھوٹ عیاں ہوگیا۔ترجمان پاک فوج
فیصلے میں پاکستان کی جیت ہوئی ہے،عالمی عدالت میں انڈیا نے 5 مطالبات کیے تھے جو مسترد کردیے گئے۔میجر جنرل آصف غفور
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
ملکی اور علاقائی سکیورٹی صورتحال، باہمی دلچسپی اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور سمیت معاملات پر بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھیئےنیب کا شہباز شریف کے خاندان کی جائیدادیں،2 بڑی گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم
ماڈل ٹاؤن لاہور میں شہباز شریف کی 2 رہائش گاہیں 87 ایچ اور 96 ایچ ہیں،ڈونگا گلی میں 9 کنال کا مکان بھی ان کی اہلیہ بیگم نصرت شہباز کے نام ہے۔
مزید پڑھیئےنیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا
نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 18 جولائی کو ایل این جی کیس میں طلب کیا ہے۔
مزید پڑھیئےکلبھوشن کے ساتھ پاکستانی قوانین کےمطابق ہی سلوک ہوگا۔شاہ محمود قریشی
بھارتی جاسوس کو بری اور رہا کرنے کی بھارتی استدعا منظور نہیں کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ۔
مزید پڑھیئےروہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث فوجی سربراہ پر پابندی
مذکورہ فوجی افسران روہنگیا مسلممانوں کی ماورائے قانون ہلاکتوں کے ذمے دار اور انسانیت سوز مظالم میں ملوث پائے گئے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےکلبھوشن کیس میں پاکستان کی واضح فتح ہوئی۔اٹارنی جنرل
کلبھوشن یادیو بھارتی جاسوس اور دہشتگرد ہے، اس کی رہائی مسترد ہونا پاکستان کی واضح جیت ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ کو پاکستان سے گرفتار کرلیا گیا۔ٹرمپ کا دعویٰ
2 برس سے پاکستان پر اس کی گرفتاری کیلیے شدید دباﺅ ڈالا جارہا تھا۔امریکی صدر کا ٹویٹ
مزید پڑھیئےکلبھوشن کیس میں منہ کی کھانے کے بعد بھارتی سرکار اور میڈیا کی کلابازیاں
عالمی عدالت انصاف نے پاکستان کو کلبھوشن یادیو کو پھانسی دینے سے روک دیا ہے۔میڈیا کا واویلا
مزید پڑھیئےویانا کنونشن جاسوسوں پر لاگو نہیں ہوتا۔جسٹس (ر) تصدق جیلانی کا اختلافی نوٹ
ویانا کنونشن لکھنے والوں نے جاسوسوں کو شامل کرنے کا سوچا بھی نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےماضی کی طرح ملک کو نہیں چلایا جا سکتا۔وزیراعظم
میری ملک سے باہر کوئی جائیداد اور کاروبار نہیں، میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے ۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےچیف سلیکٹر انضمام الحق عہدے سے سبکدوش ہو گئے
30 جولائی کے بعد مزید ذمہ داریاں نہیں نبھاؤں گا۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےجج ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ملزم طارق محمود گرفتار
اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے،اس کا ہاتھ بھی توڑ دیا گیا ہے،ملزم نے اپنی شرٹ اتار کر دکھائی۔
مزید پڑھیئےکالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید گرفتار
عدالت کے حکم پر انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان جیت گیا۔بھارت عالمی عدالت انصاف میں رسوا
رہائی کی بھارتی درخواست مسترد۔کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی کا حق حاصل ہے،پاکستان سزائے موت پر نظر ثانی کرے۔عالمی عدالت انصاف
مزید پڑھیئےگندم اور آٹے کی برآمد پر پابندی عائد
اسی سی سی نے غیرممنوعہ ایلومینیم اسکریپ کی درآمد کی اجازت دیدی۔
مزید پڑھیئےمعروف شاعر حمایت علی شاعرکینیڈا میں وفات پاگئے
کینیڈا میں زیر علاج تھے، انہیں منگل کی صبح دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ نے استعفیٰ دے دیا
آئی ایم ایف بورڈ نےبھی کرسٹن لیگارڈ کا استعفی منظور کرنےکے بارے میں اعلامیہ جاری کردیا
مزید پڑھیئےجج ویڈیو کیس۔کمیشن بنانے کی تجویزپراٹارنی جنرل سے رائے طلب
سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا تو ہائیکورٹ میں کیس متاثر ہوگا۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےشہزاد اکبر نے آصف زرداری کی بے نامی جائیداوں کی تفصیل پیش کر دی
حسن ، حسین نواز ، سلیمان شہباز اور علی عمران واپس نہ آئے تو جائیدادیں ضبط ہوسکتی ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے