فاروق ستار اور وسیم اختر سمیت دیگر نے صحت جرم سے انکار کردیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نوازشریف، مریم اور صفدر کے خلاف نیب اپیلیں کل سماعت کیلئے مقرر
نیب اپیلوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کل کرے گا۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس کا ماسٹر مائنڈ اسلم مسعود جدہ سے گرفتار
اسلم مسعود کو لندن سے جدہ پہنچنے پرانٹرپول کےہاتھوں گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےقرضوں کی ادائیگی کے لیے مزید قرضوں کی ضرورت ہے،وزیراعظم
جو بھی اصلاحات ہوں گی اس کے نتائج 3 سے 6 ماہ میں آئیں گے.عمران خان کا سعودی عرب میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےنواز شریف کی احتساب عدالت پیشی، میڈیا سے گفتگو سے گریز
نواز شریف نے صحافیوں کے سوالات مریم اورنگزیب پر ڈال دیئے
مزید پڑھیئےمچھ ، پیٹرول سے بھری وین ٹرک سے ٹکراگئی، 7افراد جاں بحق
آگ لگنے سے قریب ہی موجود 3 گاڑیاں بھی جل کر خاکستر ہوگئیں۔
مزید پڑھیئےزرداری سیاستدانوں کی بجائے وکلا سے ملاقاتوں کو ترجیح دیں، وفاقی وزیر اطلاعات
قراردادوں سے حکومتیں نہیں جاتیں بلکہ اس کے لیے ووٹ چاہئیں، فواد چوہدری
مزید پڑھیئےجسٹس انوار الحق نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کےعہدے کا حلف اٹھالیا
گورنر پنجاب چوہدری سرور نے جسٹس انوار الحق سے حلف لیا
مزید پڑھیئےہمارا مقصدحکومت گرانا نہیں بلکہ جمہوریت بچاناہے،آصف زرداری
ملک کی تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کر رہے ہیں اور سب دوستوں کے ساتھ مل کر بات کی جاسکتی ہے،آصف زرداری
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان2روزہ دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم عمران خان شاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئےکالے دھن کی ترسیل بلٹ پروف گاڑیوں میں ہونے لگی
تحقیقات میں ایک ہزار سے زائد جعلی اکاؤنٹ سامنے آنے کی اطلاعات ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان قائد اعظم کاپاکستان بناناچاہتےہیں،رمیش کمار
ہر کام کرنے کیلئے ٹیم کی ضرورت ہوتی ہے ، عمران خان کا کام کرنے کیلئے ارادہ ہے ،رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےفضل الرحمان اورآصف زرداری کی ملاقات،حکومتی کارکردگی پرتشویش کااظہار
سابق صدر آصف علی زرداری پرویزاشرف ،چودھری منظورکے ہمراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے انکے گھر پہنچے
مزید پڑھیئےبانی ایم کیو ایم کوپاکستان آنےپرگرفتارکیاجائےگا،ڈی جی رینجرزسندھ
سیاست اورجرائم کا گٹھ جوڑ سامنے آیا، تو آپریشن کا فیصلہ کرنے والی لیڈر شپ نے ہمیں بٹھا کر کہا کہ کراچی سے جرائم ختم کرنے ہیں،میجر جنرل محمد سعید
مزید پڑھیئےایشیائی ترقیاتی بینک کاپاکستان کو4کروڑ90لاکھ ڈالردینےکافیصلہ
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو گرین کلائمیٹ فنڈ کے تحت 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا،ذرائع
مزید پڑھیئےعرب امارات کےولی عہدنےوزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے،ذرائع
مزید پڑھیئےجسٹس انوارالحق کولاہورہائیکورٹ کاچیف جسٹس مقررکردیاگیا
جسٹس انوار الحق کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےمعیشت کی بہتری کیلئےسعودی عرب سےقرض لینےکےخواہش مند ہیں،وزیراعظم
ملک کو تاریخ کے سب سے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے، ہمارے پاس دو تین ماہ سے زیادہ کے زرمبادلہ ذخائر نہیں۔عمران خان
مزید پڑھیئےکرنسی اسمگلنگ کیس:ایان علی کےایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 10 نومبر تک ملتوی کر دی
مزید پڑھیئےچیف جسٹس ثاقب نثار سے وزیر ابی وسائل فیصل واوڈا کی ملاقات
بدعنوانی کی روک تھام کیلئے حکومت کی مدد کی جائےگی۔چیف جسٹس ثاقب نثار
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا بجلی چوروں کیخلاف فوری طور پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ
وزیراعظم کی ٹرانسفارمرز مسائل کےحل،پاور ڈویژن کومعیاری ٹرانسفارمرز کی دستیابی یقینی بنانےکی ہدایت
مزید پڑھیئےنیب نے نواز شریف مریم اور کیپٹن (ر)صفدر کی سزا معطلی کا فیصلہ چیلنج…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے ہی حکم نامے کے برخلاف درخواستوں کی سماعت کی، نیب کی فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات
ملاقات میں خصوصی طور پر افغانستان کے امور پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھیئے50 لاکھ گھروں کا وعدہ پورا کرکے دکھائیں گے، گورنر سندھ عمران اسماعیل
گورنر سندھ نے سکھر میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا۔
مزید پڑھیئےریلوے کو ایک سال میں خسارے سے نکالیں گے، شیخ رشید
عوام کو کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف جوتیاں اٹھانی چاہئیں، وزیرریلوے
مزید پڑھیئےعمران خان کی حکومت مقبولیت کھو چکی ہے،شاہد خاقان عباسی
نہیں لگتا حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےبغاوت کیس؛نواز شریف، شاہد خاقان نے خود پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا
نوازشریف کے پیش نہ ہونے پر عدالت برہم، سماعت 12 نومبر تک ملتوی
مزید پڑھیئےحکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ پھر موخر کردیا
نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 3 روپے 82 پیسے اضافے کی تجویز دی تھی جبکہ پاور ڈویژن نے بھی بجلی کے نرخوں میں اضافے کی سفارش کی تھی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریوں کے قتل عام کی مذمت
مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، عمران خان
مزید پڑھیئےکسی وزیر کیخلاف کرپشن تحقیقات نہیں ہو رہی،فواد چوہدری
وزیراعظم نے زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی کرپشن برداشت نہیں کریں گے۔وزیر اطلاعات و نشریات
مزید پڑھیئے