بلاول بھٹو نے وزیر اعلیٰ سندھ کوانکوائری کا حکم دیا ہے۔راجہ پرویز اشرف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکو سٹی کورٹ پہنچادیا گیا
کیپٹن (ر)صفدر جیل جائیں گے یا ضمانت پر رہائی مل جائے گی،فیصلہ تھوڑی دیر میں ہو جائے گا ۔
مزید پڑھیئےمولانا ڈاکٹرعادل کیس۔پولیس ملزمان تک پہنچنے میں ناکام
علماکرام میں بے چینی۔ دو فوکل پرسن کے نام دینے کے باوجود ابھی تک تفتیش سے آگاہ نہیں کیاگیا۔
مزید پڑھیئےخوشخبری۔ پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر پابندی ختم کردی
جو اکاﺅنٹ ممنوعہ مواد پھیلانے میں مصروف ہیں انہیں بند کیا جائے گا۔ٹک ٹاک انتظامیہ کی یقین دہانی
مزید پڑھیئےاے این ایف کی پشاور میں کارروائی۔اربوں روپے کی منشیات برآمد
1722 کلو گرام منشیات سیب کے پیکٹس میں چھپائی گئی تھی۔4 ملزمان گرفتار۔
مزید پڑھیئےکیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر سندھ پولیس کا موقف بھی آ گیا
گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی ہے۔سندھ پولیس
مزید پڑھیئےگلبدین حکمت یار اسلام آباد پہنچ گئے
حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ پولیس مریم صفدرکو بھی گرفتارکرے۔ فیاض الحسن چوہان
سعیدغنی کہتے ہیں سندھ پولیس نے صفدر کوگرفتارنہیں کیاتوکیا قندھارپولیس نےگرفتارکیا؟۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنوازشریف کی طلبی کا اشتہارلندن کے اخبارات میں شائع کرنے کی درخواست مسترد
عدالتی حکم پرعملدرآمد ہوگیا تواب آپ کو اورکیاچاہیے؟۔جسٹس محسن اخترکیانی
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کی مریم نواز سے ملاقات
کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی گرفتاری سے متعلق معاملاے پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھیئےزمبابوے کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان
سیریزکیلیے قومی اسکواڈ کی قیادت بابراعظم کریں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی بریت کی درخواست کا فیصلہ29 اکتوبرکو سنایا جائے گا
اے ٹی سی نے وزیراعظم کے وکیل کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکا ضمانت قبل ازگرفتاری کروانے سے انکار
فیصلہ مرکزی قیادت کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں کیاگیا۔
مزید پڑھیئےجلسے میں کراچی کے مسائل پرکوئی بات نہیں کی گئی۔مصطفیٰ کمال
کراچی میں کتوں کے کاٹنے کی ویکسین بھی دستیاب نہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےغیرت کاتقاضاہے آج ہی سندھ اسمبلی توڑدی جائے۔تجزیہ کار
آئی جی سندھ کو رینجرزکی جانب سے صبح چار بجے مبینہ اغواکیا گیا۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکا کیپٹن صفدر کی گرفتاری ردعمل دینے کااعلان
کچھ دیربعد پریس کانفرنس میں ردعمل دوں گی ۔مریم نواز
مزید پڑھیئےبنارسی ٹھگوں کا ٹولہ پاکستان کو پیچھے دھکیلنا چاہتاہے۔شبلی فراز
کیپٹن(ر) صفدر نے مزارقائد کی بے حرمتی کی ہے،اس بات کو بھول جائیں کس نے گرفتارکیا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےڈی چوک پرلیڈی ہیلتھ ورکرزکا دھرنا چھٹےروز میں داخل
مظاہرین کا مطالبات پورےنہ ہونےپرآج پارلیمنٹ کی طرف مارچ کا اعلان
مزید پڑھیئےامریکی خاتون کی درخواست، رحمان ملک،ایس پی اورایس ایچ او سے جواب طلب
رحمان ملک سے گھناؤنے جرم کا ارتکاب ہوا ہے لیکن اس کےخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔درخواست
مزید پڑھیئےکیپٹن(ر) صفدر کو تھانے میں چائے اور بسکٹ پیش کیے گئے
سٹی کورٹ میں محمد صفدر کی ممکنہ پیشی کے موقع پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی۔
مزید پڑھیئےکیپٹن صفدر کو کتنے سال قید کی سزا ہو سکتی ہے؟
مزارقائد کے اندر اور بیرونی احاطے سے 10 فٹ کے فاصلے پر سیاسی سرگرمی کرنے پر3 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف پیش ہوں۔اخبارات میں اشتہارات لگا دیے گئے
العزیزیہ اسٹیل ملز اورایون فیلڈ ریفرنس میں سزا معطلی اور ضمانت کے بعد اپیلوں پر سماعت کی پیروی کے لیے نواز شریف پیش نہیں ہوئے۔
مزید پڑھیئےاوکاڑہ میں مکان کی چھت گرگئی۔ ماں اور4 بچے جاں بحق
چھت پر ملبہ اور دیگر تعمیراتی سامان پڑا تھا۔ چھت اس کا وزن برداشت نہ کرسکی اورگرگئی۔
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گی
مہمان ٹیم سیریز میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔
مزید پڑھیئےصدارتی انتخاب ہارگیا تو امریکا میں نہیں رہوں گا۔ ٹرمپ
میرا مقابلہ امریکی صدارتی انتخاب کے بدترین امیدوار جو بائیڈن سے ہے۔
مزید پڑھیئےکیپٹن (ر) صفدرکی گرفتاری ریاستی دہشتگردی ہے۔ترجمان مریم نواز
کارکنوں کو ہم نے روکا ہوا ہے، گرفتاری کا سیاسی ردعمل دیں گے۔محمد زبیر
مزید پڑھیئےکیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایت پر نہیں ہوئی ۔سعید غنی
مزارقائد پر کیپٹن(ر)صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا۔
مزید پڑھیئےمزار قائد کے تقدس کی پامالی۔ پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتارکرلیا
پولیس نے کمرے کا دروازہ توڑ کر شوہر کو حراست میں لے لیا۔مریم نواز
مزید پڑھیئےفائرنگ کرتے ڈی ایس پی کی وڈیووائرل ہونے پر وضاحت
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو ایک سال پرانی ہے، اکتوپر 2019 میں چارج سنبھالنے کے بعد اپنے اہلکاروں کا اسلحہ چیک کرنے ملیر ندی گیا تھا
مزید پڑھیئےگھریلو تنازعہ پر ماں بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا
35 سالہ نصرت بی بی اور18سالہ فہمیدہ بی بی کی لاشیں سول اسپتال منتقل کردی گئیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos