اسکرینگ مکمل ہونے تک زائرین کو گھروں کی اجازات نہیں دے سکتے۔پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ترک فورسزنے شامی فوج کے 2 ہزار557 فوجیوں کو ٹھکانے لگادیا
شامی فوج کے 2 طیارے،2 ڈرون، 8 ہیلی کاپٹر،135 ٹینک اور5 ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کر دیے۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ ملتوی
ٹورنامنٹ ملائیشیا کے شہر ایپو میں 11 سے 18 اپریل تک کھیلا جانا تھا۔
مزید پڑھیئےنیب نے خورشید شاہ کے مرحوم بھائی کو بھی نوٹس جاری کردیا
چیئرمین نیب کی ہدایت پر علی نوازشاہ کی طلبی کا نوٹس فوری طورپر واپس لے لیاگیا۔
مزید پڑھیئےطالبان کا قیدیوں کی رہائی تک انٹراافغان مذاکرات میں شرکت سے انکار
افغان صدر نے طالبان قیدیوں کی رہائی کی شرط تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےمشتاق مہرنے آئی جی سندھ کا چارج سنبھال لیا
آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم امام نے ان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےشمالی کوريا نے امریکی دباؤ کو روند دیا
جوہری اور جنگی ہتھیاروں کی تیاری پر پابندی کے باوجود کھلے سمندر ميں 2 بيلسٹک ميزائل داغ دیے۔
مزید پڑھیئےعمران نیازی کی طرح ان کے ترجمان بھی جھوٹے ہیں۔ رانا ثنااللہ
نوازشریف انشااللہ صحت مند ہونے پرعوام میں واپس آئیں گے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت کے خاتمے کیخلاف دائر درخواستیں مسترد
بھارتی سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے 23 جنوری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےمعذرت کے ساتھ ، میں چوروں سے ایوارڈ نہیں لیتا
لندن میں کمیونٹی رہنما نے سابق وفاقی وزیرعابد شیرعلی سے ایوارڈ لینے سے انکارکردیا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو نے شیخ رشید کو’’گٹر وزیر‘‘کا لقب دیدیا
گٹر وزیرریلوے خود ہمیشہ سلیکٹڈ وزیرہوتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھیئےاسلام آباد ایئرپورٹ کی لفٹ میں خاتون کی چیخ و پکار
لفٹ سے باہرآتے ہی ہی نوجوان کو اے ایس ایف نے حراست میں لے لیا جو خاتون کو ہراساں کر رہا تھا۔
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت نے آصف زرداری کا گھر منجمد کرنے کی توثیق کر دی
نیب نے سابق صدر کے کلفٹن والے گھرکو 12 فروری 2020 کو منجمد کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکوچ اور مزدا ٹرک میں تصادم۔6 مسافر جاں بحق،22 زخمی
کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ مخالف سمت سے آنے والے مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری اور نواز شریف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر
آصف زرداری اورنواز شریف نے یوسف رضا گیلانی سے غیر قانونی طور پرگاڑیاں حاصل کیں۔نیب کا ریفرنس میں موقف
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کا خطرہ۔پاک افغان سرحد ایک ہفتے کیلیے بند
نیٹو سپلائی اورافغان ٹرانزٹ سمیت تمام نقل و حمل اورتجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئیں۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی میڈیکل رپورٹس حقیقی ہیں۔صوبائی وزیرصحت
ڈاکٹر یاسمین راشد نے فردوس عاشق کی میڈیکل رپورٹس سے متعلق دعوے کی تردید کردی۔
مزید پڑھیئےفردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی
ہمیں فردوس عاشق اعوان کے بیان والی کوئی سی ڈی ہمیں موصول نہیں۔الیکشن کمیشن،میں ویڈیو ٹرانسکرپٹ دوبارہ جمع کرا دوں گا۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےگندم بحران پر حکومت، جہانگیر ترین اور خسرو بختیار سے جواب طلب
عدالت گندم بحران کے ذمے داروں کا تعین کرنے کے لیے جوڈیشل کمیشن بنائے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےسونے کی بالیوں کے لیے 5 سالہ بچی قتل
شواہد کی روشنی میں پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں اس وقت کوئی حکومت نہیں۔مولانا فضل الرحمن
امریکا کو ٹرمپ نصیب ہوا، بھارت کو مودی بالکل ویسے ہی ہمیں عمران خان ملا۔ کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےترکی نے شام کے دو طیارے مارگرائے
ترک افواج نے ڈرون گرانے کے جواب میں شام کے دو ایس یو 24 لڑاکا طیاروں کو تباہ کردیا۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔سندھ میں تعلیمی ادارے 13 مارچ تک بند
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے ٹویٹ کے ذریعے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےدہلی۔تشدد میں ہلاک مزید 3 افراد کی لاشیں نالے سے برآمد
ایک لاش گوکل پوری سے جبکہ دو لاشیں بھگیرتھی وہار سے برآمد کی گئیں
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں نیا کمرشل شہر بنانے کی منصوبہ بندی مکمل
کامیاب بولی دہندگان کو رقم کی ادائیگی کے لیے 30 دن کا وقت ملے گا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کیمپ میں آگ لگ گئی
آگ گھر میں لگی، آفیسر ہلاک ہوگیا،اہل خانہ کو بچالیا گیا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی
پٹرول کی نئی قیمت 111 روپے 60 پیسے ہوگی۔
مزید پڑھیئےانتہا پسندہندوئوں کا شاہین باغ کا دھرنا بزورطاقت ختم کرانے کا اعلان
مودی سرکار کے راج میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھان سیدآباد کے قریب قریب ایک اورٹرین حادثہ
رکشہ ٹرین کی زد میں آکر تباہ،ڈرائیور معمولی زخمی۔پولیس نے تحویل میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےطالبان قیادت کو القاعدہ سے رابطے منقطع کرناہوں گے۔شاہ محمود قریشی
دیکھنا ہے افغان قیادت اپنے مفادات کو ترجیح دیتی ہے یا افغانستان کے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos