تازہ ترین

جازان میں ریت کے طوفان نے نظامِ زندگی درہم برہم

جدہ:سعودی عرب کے شہر جازان میں ریت کے طوفان نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی شہر جازان میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ اڑتی ریت ،دھول مٹی نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ریت کے طوفان کے باعث جہازوں کی …

مزید پڑھیئے

عراق میں قیدداعش کے 300 سے زائد قیدیوں کی پھانسی کا فیصلہ

بغداد:عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 8افراد کی لاشیں ملنے کے بعد حکومت نے اس ظلم کا بدلہ لینے کیلئے عراقی جیلوں میں قید شدت پسند تنظیم کے 300 سے زائد قیدیوں کو فوری طور پر پھانسی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔’دی گارڈین‘ کے مطابق …

مزید پڑھیئے

دہشت گردوں کو پناہ نہ دینے کیلئے پاکستان پرشدید دباؤبرقرار ہے۔امریکا

نیو یا رک:اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک پاکستان پر دہشت گردوں کا پناہ نہ دینے پر ’شدید دباؤ‘ ڈال رہا ہے تا ہم پاکستان امریکا سے تعاون کر رہا ہے لیکن واشنگٹن دہشت گردوں پناہ دینے والے کسی ملک کو قبول …

مزید پڑھیئے

دوران سفر ایئرلائن کےاکاؤنٹ سے7لاکھ کی انوکھی ڈکیتی

دبئی سٹی: جدید دور میں چوری چکاری کے طریقے تو جدید ہوئے ہی ہیں لیکن ایک خاتون نے توتمام نئے و پرانے اور ٹیکنالوجی کےماہرچوروں کو بھی مات دیدی اور ایمریٹس ائیرلائن کےحکام اوردبئی پولیس کو بھی حیرت میں ڈال دیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق یہ خاتون امریکا سے …

مزید پڑھیئے