تازہ ترین

گبر سنگھ کا ساتھی’کالیا‘دنیا سے کوچ کر گیا

بھارتی اداکار پیرکے روز اپنی رہائش گاہ پر سونے کےبعد دوبارہ نہیں اٹھے ۔فائل فوٹو

بالی ووڈ کی معروف فلم شعلے میں گبر سنگھ کے ساتھ کالیا کا کردار نبھانے والے اداکار وجو کھوٹے وفات پا گئے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وجو کھوٹے کی صحت کچھ دنوں سے خراب تھی اور ان کے کئی اعضا نے کام کرنا بھی چھوڑ دیا تھا، اداکار …

مزید پڑھیئے