موجودہ سیاست بند گلی میں جاتی نظر آ رہی ہے۔موجودہ حکومت کو کارکردگی دکھانے کے لئے وقت ملنا چاہئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آنیوالے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی زیرصدارت اجلاس
چاروں آئی جیز کی بھی شرکت۔ پولیس اصلاحات پر اہم تبادلہ خیال ہوا
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید
بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی بھی ہوئی۔بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی۔احتجاجی مراسلہ حوالے کیا گیا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی بدنیتی کو ظاہرکردیا ہے، مرتضیٰ وہاب
سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے بجائے امور مملکت پر توجہ دیں۔مشیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھیئےنقیب اللہ قتل کیس:ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 16 جنوری کو سنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےحکومت نیابالاکوٹ شہر بنانے میں ناکام ہو چکی
لوگ 12 سال سے ٹین کی چھتوں میں رہ رہے ہیں، اگر بیروکریسی سے کام نہیں ہواتو ملک چھوڑ دیں۔ چیف جسٹس کے ریماکس
مزید پڑھیئےہوسکتاہے اب مہمندڈیم کےسنگ بنیادکی تقریب میں شامل نہ ہوں،چیف جسٹس
آپ نے مہمندڈیم کے سنگ بنیادکی تاریخ تبدیل کردی،آپ نے بتائے بغیرتاریخ تبدیل کردی،بتانابھی مناسب نہیں سمجھا۔چیف جسٹس کافیصل واوڈا سے مکالمہ
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ سندھ سے استعفیٰ مانگنے والے اب خود مستعفی ہوں، ترجمان بلاول بھٹو
سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ جے آئی ٹی نے حقائق پر نہیں بلکہ سیاسی دبائو میں آکرپورٹ مرتب کی۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر
مزید پڑھیئےکراچی ،بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی
خلاف ورزی کرنیوالےپمپ مالکان کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔ ڈی آئی جی ٹریفک
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری مرتبہ توسیع کا فیصلہ
آئینی ترمیم کے ذریعے فوجی عدالتوں کی مدت میں مزید 2 سال کی توسیع کی جائے گی۔ ذرائع وزارت قانون
مزید پڑھیئےسائبیرین ہواؤں نے کراچی کا رخ کرلیا، موسم سرد ہو گیا
کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت 5 ڈگری تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےالعزیزیہ ریفرنس:نواز کی سزامعطلی کی اپیل قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر تے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ۔
مزید پڑھیئےاداکار معمر رانا کی سیاست میں انٹری، پیپلز پارٹی میں شامل
معمر رانا نے گزشتہ روز بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے موقع پر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا—
مزید پڑھیئےخواجہ برادران کیخلاف نیب کی تفتیشی رپورٹ منظر عام پر آگئی
8 سال میں سعد رفیق کے اکاؤنٹس میں 46 کروڑ منتقل کیے گئے،تفتیشی رپورٹ
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کے چار ریئرایڈمرلز کی وائس ایڈمرلز کے عہدے پر ترقی
ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل اطہر مختار، وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی، وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اور وائس ایڈمرل آصف خالق شامل ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ
مزید پڑھیئےبھارت نے آسٹریلوی سرزمین پر پہلی ٹیسٹ سیریز جیت لی
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ بارش کے باعث ڈرا ہونے سے بھارت نے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔
مزید پڑھیئےدرہ آدم خيل:کوئلے کی کان سے اغوا 14 مزدوروں کو بازیاب کرا لیا گیا
دره آدم خيل سے گزشتہ شب 14 کاکنوں کو اغوا کر لیا گیا تھا ۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو -مراد علی شاہ کے نام جے آئی ٹی اور ای سی ایل…
سپریم کورٹ نے نیب کو جعلی اکاؤنٹس کیس کی ازسرنو تفتیش کا حکم ۔عدالت کا نیب کو 2 ماہ میں تفتیش مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم ۔
مزید پڑھیئےکراچی چڑیاگھر کے اطراف تجاوزات آپریشن مکمل، ملبہ ہٹانے کا کام جاری
ملبہ اٹھانے کا کام جاری ہے۔انتظامیہ کے مطابق ملبہ ہٹانے کا کام 2دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند کا راج
قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر دھندکے باعث حدنگاہ انتہائی کم رہ گئی، موٹروے ایم ٹو لاہور سے شیخو پورہ اور ایم ون رشکئی سے پشاور، پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد اور گوجرہ بند ہے۔
مزید پڑھیئےشہریار آفریدی کے بھتیجے کی منشیات سمیت گرفتاری کا انکشاف
طلال نادر آفریدی کے خلاف مقدمہ گذشتہ ماہ 11 دسمبر 2018 کو تھانہ جنڈ اٹک میں درج کیا گیا تھا، تاہم اس کی تفصیلات اب سامنے آئی ہیں۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری، فریال تالپور کی ضمانت میں 23 جنوری تک توسیع
سپریم کورٹ کی اجازت کے بغیر ہم مزید کارروائی نہیں کرسکتے ، بینکنگ کورٹ
مزید پڑھیئےموسمِ سرما کی تعطیلات ختم، پنجاب، خیبر پختونخوا کے اسکول آج کھلیں گے
سردی کی شدت میں اضافے کے باعث اسکولوں کی تعطیلات میں اضافہ کی خبریں من گھڑت نکلیں
مزید پڑھیئےضمانت کا آخری دن ، زرداری اور فریال آج عدالت میں پیش ہونگے
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کرے گا
مزید پڑھیئےبرازیلی شہر فورٹامیں فسادات پھوٹنے کے بعد فوج تعینات
ریاست سئیرا میں تعینات کیے گئے 300 سپاہی دکانوں ، بینکوں اور بسوں پر حملوں کی روک تھام کے لیے گشت کریں گے۔
مزید پڑھیئےشام میں داعش کے حملے میں 2برطانوی فوجی زخمی
برطانوی اہلکاروں کو طبی امداد کیلئے امریکی اسپیشل فورسز نے علاقے سے ریسکیوکرکے اسپتال منتقل کیا
مزید پڑھیئےولی عہد محمد بن زاید 3 دن سے کہاں تھے-گتھی سلجھ گئی
دورے کی ناکامی کے تاثر نے فواد چوہدری کو بیان دینے پر مجبور کیا۔ ابوظہبی کے ولی عہد کی پرواز کا عام ریکارڈ دستیاب نہیں ہوتا
مزید پڑھیئےچاند پر گئی چین کی خلائی گاڑی خرگوش بن گئی
چین کےایک مخصوص روایتی کردار چنگی سے متاثرہوکر چار مرتبہ تحقیق کے بعد اس خلائی گاڑی کے نئے نام کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکیلی فورنیاکے گیمنگ ارینا میں فائرنگ،3 افراد ہلاک 4 زخمی
پولیس نے اب تک کسی ہلاک یا زخمی ہونے والے کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے
مزید پڑھیئےبریڈ فورڈ میں ہونے والے ٹریفک حادثہ میں 6پاکستانی زخمی
زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اوراوورٹیکنگ کے باعث پیش آیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos