اسلام آباد کے نیول کمپلیکس کے گیٹ پر سیکورٹی اہلکار نے گاڑی کو روکا لیکن ڈرائیور نے گاڑی بھگا دی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سی ٹی ڈی کی گجرات میں کارروائی- 6دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشت گردبم دھماکوں میں ملوث تھے، حساس مقامات کونشانہ بناناچاہتےتھے
مزید پڑھیئےدفتر خارجہ نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے بیانات مسترد کردیے
افغانستان کا عدم مداخلت کے ا صولوں پر عمل نہ کرنا افسوسناک ہے۔پاکستان
مزید پڑھیئےغدار فوجی افسرکا بیٹا پرویز مشرف کابزنس پارٹنرہے -سینئر صحافی کا دعویٰ
کرنل اقبال نے 5 ارب روپے لے کر امریکی کمانڈوز کو اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ تک پہنچایا
مزید پڑھیئےریال میڈریڈ نےچیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کیراتھ بیل نے 83 ویں منٹ پر شاندار ہٹ لگاکر ٹیم کو فاتحانہ گول سے نواز دیا
مزید پڑھیئےعلی جہانگیر امریکہ میں مختصر مدت کیلئے پاکستانی سفیر ہونگے -شیر ی رحمان
نئی حکومت اقتدار میں آکر اپنا سفیر مقرر کرے گی ۔شیر ی رحمان
مزید پڑھیئےشرمیلا فاروقی کے ہاں بیٹے کی ولادت
نومولود کا نام حسین رکھا گیا ہے۔شرمیلا فاروقی کی شادی 5مارچ 2015کو ہوئی تھی
مزید پڑھیئےامریکا کیلئےنومنتخب سفیر علی جہانگیر صدیقی واشنگٹن روانہ
وہ 29 مئی کو اپنےعہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
مزید پڑھیئےلارڈز ٹیسٹ میں بٹلر کی شاندار بیٹنگ، انگلینڈکے 6وکٹ پر235رنز
لارڈز ٹیسٹ میں جوس بٹلر اور ڈومینک بیس کی شاندار بیٹنگ نے انگلینڈ کو اننگز کی شکست سے بچالیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے چار ناموں پر غور
موجودہ حکومت کی آئینی مدت 31 مئی کو ختم ہوجائے گی۔
مزید پڑھیئےامید ہے جسٹس ثاقب نثار کے دور میں الیکشن ہوجائے گا۔ شیخ رشید
نواز شریف اداروں کے خلاف مسلسل باتیں کررہے ہیں ، چند دن بعد وہ کارگل پر بھی بولیں گے۔ شیخ رشید
مزید پڑھیئےآئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنے گی۔بلاول بھٹو
پیپلزپارٹی ہی عوام کی تقدیر بدل سکتی ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےمصر میں ایک ماہ کیلیے یوٹیوب پر پابندی عائد
مصر کی عدالت نے توہین آمیز فلم کی تشہیر پر پابندی عائد کی۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں عام انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے
ملک بھرمیں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کےانتخابات ایک ہی دن ہوں گے.
مزید پڑھیئےسکھ پولیس افسرمسلمان نوجوان کی جان بچا کرہیرو بن گیا
واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،سکھ پولیس افسرکے اس اقدام کی بہت تعریف کی جارہی ہے
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے پی ٹی آئی نے 2نام دیدے
پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے سابق چیف سیکریٹری فضل الرحمان اور امیرہانی مسلم کے نام تجویز کیے۔
مزید پڑھیئےہم مخالفین کی طرح منصوبوں پر جعلی تختیاں نصب نہیں کرتے۔ پرویز خٹک
وزیراعلیٰ کے پی کے کاحویلیاں میں دھمتوڑ بائی پاس کے 18 کلومیٹر تعمیراتی منصوبے کی تقریب سے خطاب۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کی پانچ سالہ حاضری رپورٹ جاری
سب سے زیادہ غیر حاضر اراکین میں عمران خان، حمزہ شہباز،فریال تالپور، فاروق ستار شامل۔
مزید پڑھیئےشمالی اورجنوبی کوریا کےسربراہان کی ایک اور ملاقات
شمالی اورجنوبی کوریا کےسربراہان نے دونوں ممالک کی سرحد کے درمیان واقع غیرفوجی علاقے میں ملاقات کی
مزید پڑھیئےپاکستان پرعالمی سفری پابندیوں میں مزید 3 ماہ کی توسیع
عالمی ادارہ صحت ڈبلیوایچ او نے پاکستان کی انسداد پولیو سے متعلق کارکردگی کو قابل ستائش قرار دیا ۔
مزید پڑھیئےبالی ووڈاداکار عرفان خان نےکینسر کے مرض سے چھٹکارا پالیا
51سالہ عرفان خان کو’نیورو این ڈاکٹرائن ٹیومر‘ نامی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی.
مزید پڑھیئےبھارت کی آبی دہشت گردی، دریائے چناب کا پانی روک لیا
بھارت نے بگلیہار ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنا شروع کر دیا ہے، جس کی وجہ سے پانی کی آمد کم ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےسابق آئی ایس آئی چیف نے اکھنڈ بھارت کی حمایت کی
سابق آئی ایس آئی سربراہ اعتراف بھی کرتے ہیں کہ ان کے اس مؤقف کو پاکستان میں تسلیم نہیں کیا جائے گا
مزید پڑھیئےکمال ہوگیا ! چیونگ گم چبائیں اورمٹاپا کم کریں
وزن کم کرنا اتنا ہی آسان ہے جتنا چیونگ گم چباتے ہوئے پیدل چلنا،جاپانی سائنسدان
مزید پڑھیئےعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی
امریکی خام تیل کی قیمت 3 ڈالر 23 سینٹس کی کمی کے بعد 67 ڈالر 48 سینٹس فی بیرل ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی نے ہندو میرج ایکٹ 2018 منظور کرلیا
بل کی منظوری کے بعد اب ہندو بیوہ خاتون کو دوسری شادی کا حق حاصل ہوگیا
مزید پڑھیئےملک کو آگے بڑھانا ہے تو اس کا واحد راستہ جمہوریت ہے۔حمزہ شہباز
جہانگیر ترین اور قبضہ مافیا کے لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں۔ رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھیئےلارڈزٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 179 رنز کی سبقت حاصل کرنے کے بعد 363 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی
مزید پڑھیئےوفاقی بجٹ کو کالعدم قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
موجودہ حکومت کو مدت پوری ہونے کی بنا پر وفاقی بجٹ پیش کرنے کا اختیار ہی حاصل نہیں
مزید پڑھیئےکراچی کےبازارآج سےعید کی خریداری کیلئےکھلنا شروع ہوجائینگے
رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مارکیٹیں سحری تک بلاناغہ کھلی رہیں گی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos