گزشتہ رات نامعلوم افراد نے گاؤں حیدرخیل کے علاقے بابر خیل اسکول ٹیچر پر فائرنگ کی۔ مقتول کو آج ٹی ایچ کیو اسپتال میرعلی منتقل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 11 بج کر 9 منٹ پر محسوس کیے گئے، جن کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےسینے میں انفیکشن،پرویز الہٰی اڈیالہ جیل سے پھر ہسپتال منتقل
پرویز الہٰی کا طبی معائنہ جیل ہسپتال میں بھی معمول کے مطابق کیا گیا جبکہ سابق وزیر اعلیٰ کا آر آئی سی میں مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےغزہ پر اسرائیلی حملوں کو 90 روز مکمل،22 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
صیہونی فورسز نےغزہ کے 30ہسپتالوں کومکمل طور پر غیرفعال کردیا ہے ، 6 ہزار شدید زخمیوں کو علاج کے لیے فوری سفر کرنے کی ضرورت ہے
مزید پڑھیئےاین آر اے کے سربراہ وین لا پیئرمستعفی ہوگئے
این آر اے کے چیف ایگزیکٹو کو مین ہٹن میں کرپشن کے الزامات کا سامنا ہے، وہ 30 برس سے این آر اے کے چیف ایگزیکٹو تھے
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کی پنجاب بھر میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد گرفتار
لاہور سے ٹی ٹی پی کے تین اہم کارکن گرفتار کیے گئے، جن سے بارودی مواد، ایک آئی ای ڈی بم،دو حفاظتی فیوز، پرائمہ کارڈ اور نقدی برآمد کی گئی
مزید پڑھیئےسوڈان میں جنگجو لیڈر حامدی کی مکمل فتح کا امکان
جنگجو لیڈر محمد حمدان دگالو (حامدی) کی ریپڈ سپورٹ فورسز نے چند ہفتوں کے دوران تیزی سے غیر معمولی کامیابیاں حاصل کی ہیں
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی ہدایت پر9مئی سانحہ سےمتعلق کابینہ کمیٹی قائم
کابینہ ڈویژن نے کابینہ کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق کمیٹی کی سربراہی نگراں وفاقی وزیرِ قانون احمد عرفان کریں گے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی امیدواروں کو دھڑا دھڑ ریلیف ملنا شروع
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر، تیمور سلیم جھگڑا اور سابق ایم پی اے طفیل انجم کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کی نااہلی کیخلاف اپیل سننے کا فیصلہ
امریکا کی وفاقی سپریم کورٹ 8 فروری کو زبانی دلائل سنے گی ،عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کیپٹل ہل پر حملہ کیس میں سزا سنائی اور بغاوت کا مجرم قرار دیا
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا
ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کے تمام کھلاڑی صرف 115 رنز ہی بنا سکے، میزبان ٹیم کو جیتنے کیلئے 130 رنز کا آسان ہدف دیا گیا
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر،سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا
جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں کو بند کرتے ہوئے رجسٹریشن منسوخ کردی جائے گی
مزید پڑھیئےقوم کے ہیرو شہید اعتزاز حسن کی آج 10 ویں برسی منائی جا رہی…
6 جنوری 2014 کی صبح خودکش بمبار سے لپٹ گیا،خود کش حملے کو ناکام بنا کر وہاں زیر تعلیم 2 ہزار طلبہ کی جان بچائی۔
مزید پڑھیئےملک 9 مئی نہیں 28 مئی والوں کے سپرد ہوگا،مریم اورنگزیب
عدالتوں سے بھاگنے والا اب الیکشن سے بھاگ رہا ہے، پاکستان کے عوام چاہتے ہیں کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہوں
مزید پڑھیئےحافظ آباد: آگ لگنے سے گھر کی چھت گر گئی، 4 افراد جاں بحق
بکریوں کے لیے لگائی گئی آگ سے مکان کی چھت گر گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیئےملک کے تمام ایئرپورٹس پر مسافروں کی کوویڈ ٹیسٹنگ کا عمل شروع
این سی او سی کی ہدایات کے بعد مسافروں کی کوویڈ 19 سکریننگ بتدریج شروع ہوچکی ہے، ہر فلائٹ کے دو فیصد مسافروں کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ہو گا۔
مزید پڑھیئےسینٹ قرارداد ،جمہوریت پر شبخون مارا گیا ،شاہد خاقان
سینٹ چوری شدہ ہائوس، لوگ پیسے دیکر آجاتے ،میں اس کیخلاف ہوں،کیا سردی اور دہشت گردی پہلے نظر نہیں آرہی تھی،سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی نے الیکشن التوا مسترد کردیا
عام انتخابات کو ملتوی کرنے کے لیے سینیٹ کی خود ساختہ قرارداد کی شدید مذمت کرتے ہیں،عمرایوب
مزید پڑھیئےسینیٹ: عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2مرتبہ کثرت رائے سے منظور
پیپلزپارٹی کی حمایت مسلم لیگ ن کی مخالفت، درجن بھر سینیٹرز کا ایوان پر راج
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا9جون کو ہوگا
ٹی 20 ورلڈ کپ کے نویں ایونٹ میں 20 ٹیموں شامل ہوں گی
مزید پڑھیئےغزہ :فضائی حملے، مزید125 فلسطینی شہید،51خواتین اسرائیلی جیل میں قید
رفاہ میں نقل مکانی کرنیوالوں پر حملہ،متعدد شہید،صیہونی فوج کاجبالیہ میں یو این شیلٹر پر بھی بمباری، 3صیہونی وزراء کی آرمی چیف پر تنقید
مزید پڑھیئےشاہ محمود سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنمائوں کوالیکشن لڑنے کی اجازت
شوکت یوسفزئی، عمرایوب،نعیم پنجوتھہ،عاطف خان،زلفی بخاری کے کاغذات منظور،شہباز شریف اورمریم کے کاغذات منظوری کیخلاف اپیل پر جواب طلب
مزید پڑھیئےاوورسیزپاکستانیوں کو سرمایہ کاری کی ترغیب دی جائے،نگران وزیراعظم
منیر اکرم،مسعود خان ، ڈاکٹرفیصل، شاہد اشرف کی ملاقاتیں،کشمیر ، فلسطین پر موقف موثر طور پراجاگر کیاجائے،گفتگو
مزید پڑھیئےتاحیات نااہلی کیس : سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
پورا پاکستان 5سالہ نااہلی کے قانون سے خوش ہے،چیف جسٹس،فیصلے میں تاحیات کا نہیں ڈکلیریشن کا ذکر ،جسٹس یحییٰ،فیصلہ جلد سنائیں گے،ریمارکس
مزید پڑھیئےسنی علما کونسل کے علامہ مسعود الرحمٰن عثمانی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
موٹرسائیکل سوارافراد نے گاڑی پر فائرنگ کی، ڈرائیور زخمی،ملزموں کو ٹریس کیاجارہا،پولیس
مزید پڑھیئےکراچی ایئرپورٹ پر2 مسافروں میں کورونا کی نئی قسم تشخیص
ایک مسافر ملائیشیا دوسرا سعودی عرب سے آیا،حیدرآباد اور ڈی جی خان کے رہائشی ہیں
مزید پڑھیئےنوابشاہ: خوف کی علامت بننے والےجانور کو شہریوں نے مارڈالا
خطرناک جانورلومڑی نہیں گیڈردکھائی دیتاجوشہری آبادی میں نکل آیاتھا،علاقہ مکین
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن 2 دہشت گرد جہنم واصل
ہلاک ہونیوالا میں انتہائی مطلوب 25 لاکھ سر کی قیمت والا گل یوسف عرف طور شامل،سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےعوام کو سبز باغ دکھانا چاہتا نہ روایتی منشورکا حامی ہوں،نواز شریف
منشور میں ایسا وعدہ یا بات نہ کریں جسے پورا نہ کرسکیں،جوکہیں گے کریں گے،لیگی قائدکی عرفان صدیقی سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزارت خارجہ میں سفراء کی 3 روزہ کانفرنس شروع ہوگئی
کانفرنس میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کے دوطرفہ علاقائی اور عالمی پہلوؤں پر غور و خوض ہوگا اور سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی
مزید پڑھیئے