عدالت نے سابق صدر کوسعودی عرب کی طرف سے دیے گئے تحائف واپس کرنے کیلئے 5 دن کی مہلت دے دی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ضلعی انتظامیہ کاپی ٹی آئی کومینارپاکستان پرجلسے کی اجازت دینے سے انکار
انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق امن وامان کی صورتحال اچھی نہیں، جلسے کیلئے سنگین نتائج کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں،اعلامیہ
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کا فائنل اتوارکے بجائے ہفتے کو ہوگا
اتوار کو بارش کا امکان ہونے کی وجہ سے بورڈ فرنچائزز فائنل متاثر ہونے کا خدشہ محسوس کررہی تھیں،نجم سیٹھی
مزید پڑھیئےپہلا ایلیمینٹر:پشاورزلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو184رنز کا ہدف دیدیا
پشاور زلمی کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 183رنز بنائے
مزید پڑھیئےعمران خان کسی عمومی قانونی ریلیف کے مستحق نہیں،عدالت
یہ کوئی مذاق نہیں کہ قومی خزانے،املاک اور لوگوں کو اتنابڑا نقصان پہنچانے کے بعدعدالت پیشی کی انڈرٹیکنگ دی جائے،توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری
مزید پڑھیئےپولیس نے گھیر لیااور ساتھ چلنے کوکہا ، یاسمین راشد
خود کو کار میں لاک کرلیا بعد میں پولیس نے مجھے جانے دیا، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےزمان پارک میں کالعدم تنظیم کا ایک دہشت گرد بھی ہے،عامر میر کا دعویٰ
دہشت گرد صوفی محمد کا ساتھی ہے اور 8 سال کی سزا بھی کاٹ چکا ہے، وزیراطلاعات پنجاب
مزید پڑھیئےچین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کے حصول کیلیے دستاویزی کارروائی مکمل
چینی بینک نے 1.3 ارب ڈالر کے رول اوورکی منظوری دی تھی ۔اسحاق دار
مزید پڑھیئےحالات مخدوش ،عدلیہ سمیت ہر ادارہ تقسیم ہوچکا،وزیر اعظم
سیاست کو بالائے طاق رکھ کر اہم فیصلے کرکے ریاست کو بچانے کیلیے سیاست کو قربان کیا۔ سینیٹ کی گولڈن جوبلی پر خصوصی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس، پی ٹی آئی نے اپنے ہی وکیل کو دلائل سے روک…
شیر افضل مروت نے کہا میں دلائل نہیں دیتا اور کمرہ عدالت سے باہر نکل گئے۔
مزید پڑھیئےنانا کا کلہاڑی سے حملہ،نواسہ و بیٹی قتل،3 نواسیاں زخمی
قتل کا یہالمناک واقعہ فیصل آباد کے نواحی علاقے چک 215 رب میں پیش آیا ۔
مزید پڑھیئےژوب،فائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت5 افراد جاں بحق
نامعلوم افراد نے گاڑی کو گھیر کر اندھا دھند فائرنگ کی،قبائلی رہنما علاقے کے دورے پر نکلے تھے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کابڑا فیصلہ،18 مارچ کو عدالت پیش ہونے کا اعلان
پاکستان کی ترقی، مفادات اور جمہوریت کیلیے مذاکرات کیلیے تیار ہوں ۔
مزید پڑھیئےایٹمی و میزائل پروگرام سے متعلق وزیراعظم آفس کا اہم بیان
پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ، فول پروف اور کسی بھی دباؤ کے بغیر ہے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے نیب سے برآمد کروائے گئے پیسے کا حساب مانگ لیا
نیب نے کس صوبے اور وفاقی حکومت کو کتنا پیسہ جمع کروایا،سرکاری اداروں، بینکوں اور عوام کو واپس کیے گئے پیسے کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں، سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےتوشہ خان کیس ،عمران خان کے وارنٹ معطل کرنے کی درخواست پھر مسترد
عمران خان کو گرفتار کرکے 18 مارچ کو پیش کرنے کا حکم برقرار
مزید پڑھیئےصدرعلوی کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج
درخواست شہری ظہور مہدی کی جانب سے دائر کی گئی تھی ۔
مزید پڑھیئےنوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار
متاثرہ خاتون نے پولیس کو درخواست دی تھی،ملزم آصف نے نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا ۔
مزید پڑھیئےسود کے فیصلے کیخلاف اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی اپیلیں خارج
مجھے ہدایات ہیں، سود خاتمہ کے فیصلے کیخلاف اپیلیں واپس لی جائیں ،وکیل
مزید پڑھیئےراولپنڈی،13 سالہ لڑکا ذبح، ملزم گرفتار
زیادتی کا شبہ،ملزم بچے کا گلہ کاٹے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، آلہ قتل برآمد
مزید پڑھیئےمریم نوازنے پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں سے کاغذات جمع کرا دیے
مریم نواز پی پی 63، پی پی 149 اور پی پی 173سے الیکشن لڑیں گی ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی پولیس سیکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی
عمران خان کی رہائش گاہ پر ان کی ذاتی سیکیورٹی کی جانب سے کنٹینرز منگوا لیے گئے۔
مزید پڑھیئےمودی بڑھکیں مارتے رہے، پاکستان نے گھر میں گھس کر مارا،کانگریس رہنما
4 سال گزر جانے کے باوجود پلواما حملے کی انکوائری رپورٹی سامنے کیوں نہیں آئی۔سُکھ جندر سنگھ رندھاوا
مزید پڑھیئےعمران خان گرفتاری دیدیں،پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا مشورہ
عارف علوی، شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک ،اسد عمر حق میں فواد چوہدری ، مراد سعید اور دیگر رہنما عمران خان کو گرفتاری دینے سے روک رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےخاتون جج دھمکی کیس ،عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل
سیشن عدالت نے عمران کان کو20مارچ کو پیش ہونے کا حکم دیدیا ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو رانا ثناءاللہ سے ڈرلگتاہے،فواد چوہدری
سی سی پی او اسلام آباد اپنی شیلنگ سے بے ہوش ہوگیا‘ پاکستان بڑے بحران کا شکار ہے۔
مزید پڑھیئےپٹرول بم کے بعد مہنگائی سے نڈھال عوام کو بجلی کا جھٹکا
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منظوری دیدی
مزید پڑھیئےزمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع
دونوں جانب سے سسٹم کو جام کیا ہوا ہے، ایشو وارنٹ کا ہے مگرکبھی آپ لاہور آتے ہیں ،کبھی اسلام آباد ہائیکورٹ جاتے ہیں،آپ کومعلوم ہی نہیں کہ جانا کہاں ہے
مزید پڑھیئےشمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنیوالا میزائل کا کامیاب تجربہ
پیانگ یانگ سے یہ چوتھا میزائل لانچ ہے، حالانکہاس سے پہلے میزائل مختصر فاصلے کے تھے
مزید پڑھیئےہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو اتوار کو لاہور میں جلسہ کرنے سے روک دیا
زمان پارک میں پولیس تشدد کیخلاف درخواست پر سماعت کل تک ملتوی
مزید پڑھیئے