سینیٹ یا وزیراعظم کے چناؤ کے حوالے سے فی الحال کوئی بات نہیں ہوئی،نائب امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سیاسی جماعتوں کے قائدین کامل کر حکومت بنانے کا اعلان
مل کر حکومت بنائیں گے، پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی بھی شامل ہو، آصف زرداری
مزید پڑھیئےکسی کے مینڈیٹ پر ہاتھ نہیں ڈالنا چاہئے، خورشید شاہ
نواز شریف کے انتخاب پر کئی سوالیہ نشان،جتوایا گیا کا تاثر عام
مزید پڑھیئےسرفراز گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے مستعفٰی، روسو نئے کپتان
سعود شکیل نائب کپتان ہونگے، سرفراز احمد خود ٹیم کی کپتانی سے بریک لینا چاہتے ہیں،ندیم عمر
مزید پڑھیئےسبی تبلیغی اجتماع اسلام کی سربلندی کی دعائوں کیساتھ اختتام پذیر
امت مسلمہ کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ دین محمدیہ ۖ سے دوری ہے،مولاناروح اللہ
مزید پڑھیئےکراچی : گارڈن میں پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کی پراسرارموت
18 سالہ تحریم کے والد نے سسرال پرقتل کا شبہ ظاہرکردیا،رات کولسی پی،صبح 9 بجے اٹھانے پربھی تحریم نہ اٹھی تواسپتال لیکرگیا،شوہر
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ کا علی امین گنڈا پورکو18مارچ تک گرفتار نہ کرنیکا حکم
5اینٹی کرپشن،ایک ڈیرہ سٹی،12 راولپنڈی سمیت 25 ایف آئی آرز درج ہیں
مزید پڑھیئےکراچی : بلدیہ ٹاؤن میں میڈیکل اسٹورپرچھاپہ،50 کلو گٹکا برآمد
رشید آباد میں قائم نجی اسپتال کا ڈاکٹر،طبی عملہ اورملازم گرفتار،کارروائی کے دوران ماوا گٹکا بنانے کا میٹریل بھی ضبط کرلیا گیا
مزید پڑھیئےمرتضیٰ سولنگی نے ریڈیو پر انگریزی خبر نامہ پڑھ کر تاریخ رقم کردی
ریڈیو پاکستان نے ہمیشہ قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کو فروغ دینے میں قائدانہ کردارادا کیا ہے،وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےصدر استحکام پارٹی عبدالعلیم خان کی جہانگیر ترین سے ملاقات
مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیاسی و حکومتی اتحاد برقرار رکھنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےآزاد امیدوار جلد غلام بننے والے ہیں،جاوید لطیف
میاں نواز شریف کی قیادت میں روشنیاں پھر سے آئیں گی،سابق وزیر
مزید پڑھیئےغزہ : اسرائیلی بربریت،170 فلسطینی شہید،جھڑپوں میں10صہیونی فوجی ہلاک
صہیونی فوج کا2 یرغمالی بازیاب کرانیکادعویٰ، فلسطینیوں کے قتل عام کیخلاف نیویارک میں مظاہرہ،فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑینگے،ایردوان
مزید پڑھیئےپیرپگارا سندھ کی آواز،چیف جسٹس فراڈ الیکشن کالعدم قراردیں، جی ڈی اے
الیکشن مشکوک ہوگئے، دنیا بھی ماننے کو تیار نہیں، ڈاکٹر صفدر عباسی، لیاقت جتوئی
مزید پڑھیئےکے پی میں جماعت اسلامی کی کوئی سیٹ نہ رہی
پی کے 17، 20 اور 21 میں پہلے جماعت اسلامی کے امیدوار کامیاب ہوئے تھے،جو دوبارہ گنتی میں ہار گئے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ کے پی کی نامزدگی پر پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آ…
پی ٹی آئی میں 3 گروپ بنے ہوئے ہیں، مشتاق غنی، علی امین گنڈاپور اور عاطف خان وزارت اعلیٰ کے لیے گروپ کے ساتھی یا خود وزیر اعلیٰ بننا چاہتے تھے۔
مزید پڑھیئےبیرسٹر گوہر کی پریس کانفرنس پر مسلم لیگ ن کا ردعمل
نہیں نہیں آپ نے پنجاب ، سندھ ، بلوچستان ، خیبر پختونخوا اور قومی اسمبلی کی 1055 سیٹوں میں سے 2000 سیٹیں جیتیں ہیں۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ
میں وزیر اعظم کا امیدوار نہیں،ہم ن لیگ کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو ووٹ دیں گے، کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے ۔ بلاول بھٹو
مزید پڑھیئےلالہ اورنگزیب شاہ مرحوم فٹبال ٹورنامنٹ ینگ محمدی فٹبال کلب نے جیت لیا
مقررہ وقت تک مقابلہ ایک ایک گول سے برابر تھا،پنالٹی ککس کی بنیاد پر2۔4 سے فیصلہ ہوا۔
مزید پڑھیئےہمارے امیدواروں کو25، 25 کروڑ کی آفرکی گئی،بیرسٹر گوہر
بلوچستان میں ہم 4 سیٹوں پر کامیاب ہوئے ہیں، اسلام آباد کی تینوں سیٹیں ہم جیت چکے ہیں، پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کی 180 سیٹیں جیتی ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ اتحاد کا…
خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی کے ساتھ حکومت بنائی جائے گی ۔ رؤف حسن
مزید پڑھیئےوزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شہباز شریف کو بلاول پر معمولی سبقت
انتظامی صلاحیتیں منوانے کے باعث سابق وزیراعظم مقتدر حلقوں کی گڈ بک میں بھی ہیں- دوسری پوزیشن کے باوجود پیپلز پارٹی کے ہاتھ میں’’کنگ میکر‘‘کارڈ ہے-
مزید پڑھیئےمشکوک ترسیلاتِ زر کیخلاف بڑے آپریشن کی تیاری
ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک فنانشل مانیٹرینگ یونٹ کی مشترکہ ٹیمیں قائم کردی گئیں۔
مزید پڑھیئے9 مئی واقعے کے مجرم علی امین گنڈاپور وزیر اعلیٰ ہونگے، ن لیگ کا…
اس پارٹی کا ریاست مخالف موقف واضح طور پر واضح ہے ۔
مزید پڑھیئےکراچی کی خاتون ٹینس کھلاڑی کا اسلام آباد میں پراسرار انتقال
23 سالہ زینب 12 فروری پیر کی رات میچ کھیل کر نہانے گئیں اور پھر دروازہ توڑ کر دیکھا گیا تو ان کا انتقال ہوچکا تھا۔ٹینس فیڈریشن
مزید پڑھیئےنوازشریف کو اخلاقاً وزیراعظم کا امیدوار نہیں بننا چاہیے، خورشید شاہ
وزیراعظم کے عہدے کیلیے شہبازشریف یا ایاز صادق متبادل امیدوار ہو سکتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیراعظم کیلیے ابھی کسی نام پر اتفاق نہیں ہوا، عمران خان
ایسی دھاندلی ملکی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی ،رزلٹ رکنا شروع ہوئے تو یقین ہو گیا کہ پی ٹی آئی جیت گئی ہے، صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےنواز شریف شکست تسلیم کریں یا دوبارہ مقابلہ کر لیں،شہزادہ گشتاسپ
میں نے 25200 کی برتری سے کامیابی حاصل کی ہے۔نوازشریف کا رشتہ دار انہیں غلط اطلاعات دے کر اپنی شرمندگی مٹا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےمبینہ دھاندلی، بلوچستان بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال،قومی شاہراہ بلاک
ہڑتال کی و جہ سے کاروباری مراکز، دکانیں اور شاپنگ سینٹرز بند ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی والے اکثریت دکھائیں ہم بڑے شوق سے اپوزیشن میں بیٹھیں گے،…
اگرتحریک انصاف والے حکومت نہیں بناسکتے تو دوسری جماعتیں باہمی مشاورت سے فیصلہ کریں گی۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسری لنکا میں عام انتخابات کا اعلان کردیا گیا
عام انتخابات 2025 میں ہوں گے،صدارتی انتخاب مقررہ مدت کے اندر کرائے جائیں گے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos