غلیظ اور دھمکی آمیز سوشل میڈیا کمپین میں حصہ لیا، عبدالواسع نے چیف جسٹس کو دھمکیاں دیں، کردار کشی کی سوشل میڈیا کمپین میں حصہ لیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ڈی ایم ٹو ۔۔۔ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
اتحادی حکومت کے اعلان کے ساتھ یہ بتا دیا گیا ہے کہ آئندہ صدر آصف علی زرداری ہوں گے اور وزیراعظم شہباز شریف۔۔۔
مزید پڑھیئےکراچی کنگز نے پشاور زلمی کو دھول چٹا دی
کراچی کنگز نے ہدف 16 اعشاریہ 5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟
پاکستان میں یکم رمضان المبارک 11 مارچ کو ہوگا، حتمی تاریخ کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی چاند نظر آنے کے بعد کرے گی۔
مزید پڑھیئےجج کے مستعفی ہونے پر کارروائی ختم نہیں ہوگی، سپریم کورٹ
۔سپریم کورٹ نے چار ایک سے فیصلہ سنایا،جسٹس حسن اظہر رضوی نے اکثریتی فیصلہ سے اضتلاف کیا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے اپنے پائوں پر کلہاڑی مار لی
سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے بعد اپنی شناخت سے ہاتھ دھونا پڑ سکتے ہیں- مخصوص نشستیں حاصل کرنا اب بھی آسان نہیں-
مزید پڑھیئےخواتین کے بالوں کی خریدوفروخت کا بزنس چمک اٹھا
کباڑیے بال پانچ ہزار روپے کلو خریدنے لگے- وگیں بنانے والوں کو 10ہزار روپے کلو بیچتے ہیں، کاغذ چننے والے,نشئی افراد بھی بال تلاش کرنے میں مصروف-
مزید پڑھیئےایکس، فیس بک، یوٹیوب اور دیگر سروس فوری بحال کرنے کا حکم
بہت اچھا الیکشن کروایا گیا آپ لوگوں نے، پوری دنیا میں واہ واہ ہورہی ہے۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا سرکاری وکیل سے مکالمہ
مزید پڑھیئےحکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
سٹ میں شامل 116 ادویات کی قیمتیں فارماسیوٹیکل کمپنیاں خود بڑھائیں گی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں ن لیگ کو اسپیکرو سینئر وزیرکا عہدہ دینے کا فیصلہ
آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت سازی کے لیے مشاورت مکمل کرلی گئی۔
مزید پڑھیئےریٹائرڈ ججز کیخلاف جوڈیشل کونسل میں کارروائی،حکومت درخواست پر فیصلہ محفوظ
سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کا انحصار جج کے استعفے سے نہیں ہونا چاہیے۔ عدالتی معاون
مزید پڑھیئےبابراعظم نے ٹی ٹوٹنی کرکٹ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
ٹی20 کرکٹ میں سب سے کم اننگز میں 10 ہزار رنز بنانے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے
مزید پڑھیئےاسپیکر پنجاب اسمبلی کیلیے مجتبیٰ شجاع الرحمن کے نام پراتفاق
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلیے ظہیر چنہڑ کے نام پر غورکیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی کسان پھر بپھر گئے،آنسو گیس کی شیلنگ
پنجاب، ہریانہ اور ہریانہ دہلی سرحدوں پرسکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان جلد باہر آنے والے ہیں، بیرسٹر سیف کا دعویٰ
شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی ملک میں چور بازاری کا بازار گرم ہو جائے گا،
مزید پڑھیئےن لیگ کو بلیک میل نہیں کریں گے،فیصل کریم کنڈی
ساری ذمے داری شہبازشریف پر ہوگی کہ وہ کس طرح سب کو ساتھ لے کر چلتے ہیں۔ گفتگو
مزید پڑھیئےہوسکتا ہے پی ٹی آئی کے اراکین اپنے حلف نامے سے مکر جائیں؟ عرفان…
لیگ کو آپ قربانی کا بکرابناکر ہار سنگھارکرکے ماتھے پر تلک لگا کر قربان گھاٹ کی طرف لے جائیں۔ وہ قربان تو ہوجائے گی لیکن کیا سسٹم بچ جائے گا۔ گفتگو
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے 287 اراکین اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل
قومی اسمبلی کیلیے 86 آزاد اراکین اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن مین جمع کروا دیے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پینل سے بیرسٹر گوہر کو چئیرمین نامزد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب کیلیے احمد محمود، قمر زماں، ندیم افضل کے نام زیر غور
شراکت اقتدار کے فارمولے کے تحت پیپلز پارٹی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنرکے عہدے ملیں گے۔
مزید پڑھیئےامریکا نے اسرائیل کو فلسطینیوں کا قتلِ عام کا گرین سگنل دیدیا، حماس
حماس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ناکام بنانے کا ذمے دار امریکی صدر جوبائیڈن کو ٹھہرایا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا کی ہٹ دھرمی، تیسری باراسرائیل کیخلاف قرارداد ویٹو کردی
قرارداد کی 13 ارکان نے حمایت کی، برطانیہ نے ووٹ کا استعمال نہیں کیا۔
مزید پڑھیئےاین اے 235،این اے 236 کی انتخابی عذرداریوں پر فیصلہ محفوظ
حیران ہوں ایک لاکھ سے زائد ووٹوں میں رد و بدل کی ہمت کون کرسکتا ہے، رکن الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں…
پی ٹی آئی کی 27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ، مبینہ دھاندلی پر انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج
۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمحسن نقوی سے کویتی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
کویت کے سفیر نے محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے اور پی ایس ایل 9 کے شاندار آغاز پر مبارکباد دی۔
مزید پڑھیئےروپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے 50 پیسے پر آگئی۔
مزید پڑھیئےانتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پرسماعت،درخواست گزارعدالت پیش نہ ہوئے
سپریم کورٹ میں عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ کررہاہے
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور طبی عملہ موقع پر پہنچا۔ جاں بحق شخص کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی
مزید پڑھیئے5 سال سے بھائی کی لاش کے ساتھ رہنے والی آسٹریلوی خاتون گرفتار
کئی مرتبہ علاقہ مکینوں کی جانب سے اس گھر کی خراب حالت کی شکایت کی گئی تھی اور اب یہ واقعہ سامنے آنے کے بعد آس پاس کے رہائشیوں میں خوف پایا جاتا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos