ایک ہفتے کےدوران بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائرمیں کمی ہوئی ،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انٹرمیڈیٹ امتحانات کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان
طلبہ امتحانی فارم، فیس واؤچر اوراسپیشل چانس کا پروفارما بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان انتخابی مہم کےدوران جلسوں میں شرکت نہیں کریں گے
چیئرمین پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات میں جلسوں سے گریز کا فیصلہ، ویڈیو لنک کے ذریعے سے شریک ہوں گے
مزید پڑھیئےسیاسی معاملات پر عدالتی تبصرے قومی مفاد میں نہیں،سینیٹرعرفان صدیقی
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے یہ ریمارکس ایک مخصوص سیاسی جماعت کے موقف کی ترجمانی کرتے ہیں،بیان
مزید پڑھیئےپاکستان آئی ایم ایف کے مذاکرات کا حتمی راؤنڈ،حتمی معاہدہ تاخیر کا شکار
تقریباً تمام چیزوں پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، کچھ نکات پر اختلاف ہے اور ان نکات پر فیصلہ کرنا آئی ایم ایف کے دائرہ اختیار میں نہیں۔ سیکرٹری خزانہ
مزید پڑھیئےترکیہ میں زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے الخدمت پیش پیش
امدادی سرگرمیوں کو تیز کرنے کےلیے ’’قرض بھی۔ فرض بھی‘‘ مہم کا آغاز کر دیا گیا،صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان
مزید پڑھیئےحکومت ختم ہونے کےبعد جنرل باجوہ سے ملاقات ہوئی تھی، عمران خان
مریم نواز کو مسسز منڈیلا بنا کر پاکستان میں لانچ کرنے کی کوشش کی گئی، جو بری طرح ناکام ہوگئی،صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئے119 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ، فیصلہ کل ہوگا
ای سی سی اجلاس میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے سمیت دس اہم نکات کا جائزہ لیا جائے گا
مزید پڑھیئےمجھے پانی دو،وضو کرناہے،شام میں ملبے تلے دبے شخص کی فریاد
امدادی کارکنوں کو دیکھ کر بوڑھے شخص نے کہا میری نماز قضا ہورہی ہے مجھے وضو کیلئے پانی چاہئے
مزید پڑھیئےشالیمار باغ لاہور میں پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کی رونمائی
ٹرافی کو ’سُپر نووا‘ کا نام دیا گیا ہے جس کے اوپر ایک ستارہ بھی لگایا گیا ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے سرجوڑ لئے
متوقع اپوزیشن لیڈر کے 4 ناموں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں،پی ٹی ۤئی ذرائع
مزید پڑھیئےآئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کو ہٹادیا گیا
اختر حیات گنڈاپور نئے آئی جی خیبر پختونخوا تعینات،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کیلئے نیا حلف نامہ جاری
نے تمام سیاسی جماعتوں سےانتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کیلئے درخواستیں بھی طلب
مزید پڑھیئےبابراعظم کی شاداب خان کی شادی میں عدم شرکت،وجہ سامنے آگئی
گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کا نیشنل اسٹیڈیم پر پہلا پریکٹس سیشن منسوخ
مزید پڑھیئےترکیہ:پاک فوج نے 24گھنٹے میں مزید17لاشیں ملبے سے نکال لیں
پاک فوج کے دستے کی منفی 8 ڈگری درجہ حرارت کے باوجود ریسکیو سرگرمیاں جاری، پاک فوج کی امدادی ٹیموں نے ملبے تلے دبے زندہ افراد کا 3 مقامات پر تعین کرلیا
مزید پڑھیئےصدرمملکت اور عمران خان کی ملاقات،الیکشن کی تاریخ نہ ملنے پر اظہارتشویش
الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہا، 90 روز میں انتخابات نہ ہوئے تو آئین شکنی ہو گی،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات21 ہزار سے بڑھ گئیں
ترکیہ میں 14 ہزاراور شام میں 3 ہزار سے زائد افراد زلزلے میں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے، 5 ہزار 775 عمارتیں تباہ
مزید پڑھیئےآرمی چیف امریکا نہیں برطانیہ گئے ہیں، آئی ایس پی آر کی وضاحت
پاک فوج نے سوشل میڈیا پر بے بنیاد قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا، مطابق آرمی چیف 5 فروری سے 10 فروری تک برطانیہ کے دورے پر ہیں
مزید پڑھیئےملتان،الیکشن کمیشن آفس میں ہنگامہ آرائی کیس خارج،تمام ملزمان رہا
پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر،مسلم لیگ نون کے رہنما طارق رشید، ملک انور سمیت دیگر کارکنان کو بری کر دیا۔
مزید پڑھیئےانٹر بورڈ نے 2008کے امیدواروں کو امتحان کا آخری موقع دیدیا
طلبا جمع کرائی گئی فیس کا واؤچر اور اپنا امتحانی فارم شیڈول کے مطابق دی گئی تاریخوں میں بورڈ آفس کی انکوائری میں جمع کروانے کے پابند ہوں گے
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن ہی پاکستان کو بھنور سےنکال سکتی ہے ،مریم نواز
نواز شریف کو جس گروہ نے نکالا، اس کا سرغنہ عمران خان ہے،ایبٹ آباد میں تنظیمی کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےمبینہ بیٹی کیس، عمران خان کو جواب جمع کرانے کی ہدایت
ایک ایک کرکے دلائل دیں کیونکہ ایک سائڈ کہہ رہے ہیں ممبر ہے اور دوسرا کہہ رہے ہیں کہ نہیں ہے۔عدالت
مزید پڑھیئےموجودہ پارلیمنٹ کو دانستہ نامکمل رکھا گیا ہے، سپریم کورٹ
الیکشن کمیشن نے اسپیکر رولنگ کیس میں کہا تھا کہ نومبر 2022ء میں عام انتخابات کرانے کے لیے تیار ہوں گے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےجانوروں ، پرندوں کی خوراک 300 گنا مہنگی ہو گئی
دیسی خشک چارہ بھی مہنگا- قیمتوں میں اضافے کے باعث پالتو جانور فروخت کرنے لگے- غیر معیاری اشیا کی فروخت بڑھ گئی-
مزید پڑھیئےپرویز خٹک اگلا الیکشن کس پارٹی سے لڑیں گے?گورنر کے پی نے بتا دیا
الیکشن پر ہاوی ہونے کے الزام سے ثابت ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہار تسلیم کرلی ہے،گورنرغلام علی
مزید پڑھیئےوفاقی دارالحکومت بھی غیرمحفوظ ،چیف جسٹس کے سیکریٹری لٹ گئے
میرے سیکریٹری شام کو واک کیلیے گئے تو انہیں بھی لوٹ لیا گیا۔جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےایبٹ آباد میں رات سے بارش و برفباری کا سلسلہ جاری
بالائی علاقوں میں 4 سے 5 انچ تک مزید برف ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے مذاکرات،آج اچھی خبر دیں گے،اسحاق ڈار
آئی ایم ایف مشن کے ساتھ ملاقات کر رہا ہوں اوران کے ساتھ مذاکرات آن ٹریک ہیں۔
مزید پڑھیئےمریم نواز ایبٹ آباد پہنچ گئیں، کنونشن سے خطاب کریں گی
ہزارہ بھر سےہزاروں کی تعداد میں پارٹی کارکنان استقبال کے لیے پنڈال میں موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےریل میں ہوائی سفرکے مزے،مگر کہاں؟
مقناطیسی نظام کی بدولت ’’میگلو LO‘‘ ٹرین پٹری سے 10 سینی میٹر اوپر معلق رہتی ہے- 603 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مسافت طے کرنے کی صلاحیت-
مزید پڑھیئے