مریم اورنگزیب کیخلاف بھی نیب میں کھاتہ کھل گیا
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )قومی احتساب بیورو(نیب) نے مختلف شکایات پرسابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات کے اثاثوں کی چھان بین شروع کردی ۔ نیب نے اس حوالے سے باقاعدہ انکوائری کا آغاز کر دیا ہے۔بھجوائی گئی…