سعد رفیق کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے-نواز لیگ سندھ

کراچی(پ ر)مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ اور علی اکبر گجر نے پارٹی رہنمائوں خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کی گرفتاری کو سیاسی انتقامی کارروائیوں کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا ہے…

کرایہ داری قوانین میں ترمیم کر کے متاثرین کو تحفظ دیا جائے-محمود حامد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت فوری طور پر ٹینیٹس قوانین میں تبدیلی کر کے پگڑی ٹینیٹس کو تحفظ فراہم کرے ۔اولڈ بلڈنگ مافیا کے غیر قانونی ہتھکنڈوں سے عوام اور تاجروں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار…

حیدر آباد ٹراما سینٹر کو لیاقت یونیورسٹی اسپتال میں ضم کرنے کا فیصلہ

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد ٹراما سینٹر کو لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز میں ضم کرنے اور اسے جلدی امراض (ڈرماٹولوجی) سے متعلق علاج کا اسپتال بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈویژنل کمشنر…

واٹس ایپ پر منگیتر کو ’’ ایڈیٹ ‘‘ کہنے والا اماراتی شخص جیل پہنچ گیا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی عدالت نے ایک نوجوان کو اپنی منگیتر کو واٹس ایپ پر احمق کہنے پر 2ماہ قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا ۔ میڈیا کے مطابق نوجوان نے اپنی منگیتر کے ساتھ واٹس ایپ پر…

ہنسنا کیسا؟کھل کر روبھی نہیں سکتے-نوازشریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک وقت تھا جب سابق وزیراعظم نواز شریف نیب ریفرنسز کے سلسلے میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کافی معاملات پر کھل کر بات کیا کرتے تھے، لیکن اب…

گورنرکے پی کے کورکمانڈرپشاور سے ملاقات قبائلی اضلاع کی صورتحال پر بات چیت

پشاور(امت نیوز)کورکمانڈرپشاور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہرمحمودنے منگل کے روزگورنرہاؤس پشاورمیں گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان سے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور صوبے اور خاص طور پرقبائلی اضلاع…

سندھ کے6 لا افسران ڈیپوٹیشن پر ایف آئی اے کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایف آئی اے سندھ زون میں لاافسرا ن کی بروقت بھرتیاں نہ ہونے سے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ سندھ نے 6افسران ڈیپوٹیشن پر ایف آئی اے میں بھیجنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیاہے ۔ان افسران میں فقیر…

کابل میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ-12اہلکار ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پرخودکش حملے کے نتیجے میں 12 انٹیلی جنس اہلکار ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دہشت گردوں نے افغانستان میں دارالحکومت کابل کے ضلع…

افغانستان۔ایران اورپاکستان کے انسدادمنشیات حکام کا2روزہ اجلاس اسلام آبادمیں شروع

اسلام آباد (نمائندہ امت) اسلامی جمہوریہ افغانستان، ایران اور پاکستان کے انسداد منشیات حکام کا2 روزہ اجلاس منگل کو میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔ ”سہ فریقی پروگرام کے سینئر حکام کے 13 ویں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More