بنوںمیں بجلی کےغیرقانونی استعمال پر 230 افراد کےخلاف مقدمات-متعددجیل روانہ

بنوں( نامہ نگار ) واپڈا پیسکو کی جانب سے جاری کریک ڈاؤن میں اب تک 230افراد کے خلاف غیر قانونی بجلی استعمال کرنے کے مقدمات درج کر لئے گئے متعدد جیل روانہ کردیئےگئے اسسٹنٹ کمشنر طارق سلیم پولیس تھانہ…

پہلے قتل پھر جھوٹ پر جھوٹ بولا گیا-خواجہ آصف

اسلام آباد(امت نیوز)سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ علی محمد کہتے تھے ملزمان نہ پکڑے جائیں تو ذمےدار حکومت ہوتی ہے جب کہ عمران خان کہتے تھے کہ ماڈل ٹاؤن میں سیدھی گولیاں…

کوئلے کی کان میں دھماکے سے 3 کان کن جاں بحق

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرجانے سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 3 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ مائنز چیف انسپکٹر شفقت فیاض کا کہنا تھا کہ دھماکے کو کئی…

جےآئی ٹی نےڈیوٹی روسٹر-سی ٹی ڈی اہلکاروں کی تفصیل-قواعد مانگ لیے

اسلام آباد(رپورٹ: اخترصدیقی)حکومت پنجاب کی بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نےاپنی ابتدائی رپورٹ تیار کرناشروع کردی ہےامکان ہےآئندہ 48گھنٹوں میں یہ رپورٹ وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ پنجاب سمیت دیگرذمہ…

شہبازشریف کی چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی تقرری کیخلاف فیصلہ آج سنایاجائے گا

اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس محسن اخترکیانی ہر مشتمل ڈویژن بنچ اپوزیشن لیڈرمیاں محمدشہباز شریف کی بطور چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی تقرری کے خلاف درخواست…

سانحہ ساہیوال پر وفاقی اور پنجاب حکومت ایک پیج پر نہیں-شیری رحمان

اسلام آباد (امت نیوز )پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر وفاقی اور پنجاب حکومت ایک پیج پر نہیں ،موقف بار بار بدل رہا ہے۔سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت سانحہ…

شکی شوہر نے بیوی کوگلا گھونٹ کر مار ڈالا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نارتھ ناظم آباد میں شکی مزاج شوہر نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گلا گھونٹ کر مار ڈالا،مقتولہ 8 بچوں کی ماں تھی،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کےمطابق نارتھ ناظم آباد…

اسلام آبادبار اور بنچ کے اختلافات بحران میں تبدیل

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آبادبارایسوسی ایشن کی کال پر ججزروٹیشن اوروکلاء چیمبرزکے معاملے پر ہڑتال اور احتجاج کے بعد ججز کا کام نہ کرنا بحران کی شکل اختیارکرگیاہے،ماتحت عدالتوں نے ججز کاوکلاء…

پی ٹی سی ایل کے زیر اہتمام این آئی سی پشاور سے نئے کاروباری انٹر پرنیورز کا اجلاس

اسلام آباد (پ ر) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹڈ کے زیر اہتمام پشاور کے نیشنل انکیوبیشن سینٹر سے نئےکاروبار کا آغاز کرنیوالے انٹرپرنییورز کا اجلاس ہوا۔ سربراہ پی ٹی سی ایل ڈاکٹرڈیلبھ رٹز کی زیر…

مردان میں دوستی سے انکار خواتین تنازع پر2قتل

مردان(بیورو رپورٹ)ساولڈھیر میں میٹرک کا طالب علم اپنے کلاس فیلو کے ہاتھوں قتل ہوگیا جبکہ دوسرے واقعے میں نوجوان خواتین کے تنازع کی بھیٹ چڑھ گیا پولیس کے پاس رپورٹ درج کراتے ہوئے رحم دل نے بتایاکہ وہ…

موبائل فون چوری کرنے پر خاتون کا آن لائن ٹیکسی ڈرائیورکیخلاف مقدمہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خاتون کا موبائل چوری کرنے اور ہراساں کرنے پر آن لائن ٹیکسی اوبر کے ڈرائیور اور انتظامیہ کے خلاف نیو ٹاؤن اور ڈیفنس تھانے میں دو مقدمات درج کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More