بزم ظرافت کی جانب سے آج خصوصی تقریب بیاد یوسفی ہوگی
کراچی (پ ر) لیجنڈ مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کے فنی محاسن اور شخصی پہلوؤں پر بات کرنے کے لیے بزم ظرافت کے تحت آج شام ساڑھے 5 بجے کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں خصوصی پروگرام’’بیاد یوسفی‘‘منعقد کیا…