تحریک انصاف کے رہنما خرم ذیشان پارٹی عہدے اور سینیٹ رکنیت سے مستعفی

گولڈ مائننگ کے الزامات لگانے والوں کے خلاف ہتک عزت کی قانونی کارروائی کا اعلان

November 15, 2026 · قومی, ویڈیوز
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:  سینیٹر خرم ذیشان نے پارٹی عہدے اور سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو ارسال کر دیں گے، جبکہ گولڈ مائننگ کے الزامات لگانے والوں کے خلاف ہتک عزت کی قانونی کارروائی بھی شروع کریں گے۔