واگزار کروائی گئی زمین کی ملکیت 4 ارب روپے ہے
واگزار کروائی گئی زمین کی ملکیت 4 ارب روپے ہے

قانون نافذ کرنےوالےاداروں کی کاروائی گیلانی ریلوےاسٹیشن کی 4 ایکڑ زمین کو مکمل واگزار کرادیا گیا۔

گیلانی اسٹیشن کے نزدیک پاکستان ریلوے کی کاروائی۔4 ایکڑ زمین کو مکمل واگزار کرادیا گیا۔
واگزار کروائی گئی زمین کی ملکیت 4 ارب روپے ہے۔

واگزار کروائی گئی زمین سے کے سی آر بحالی منصوبے کا روٹ مزید کلیئر ہوگیا۔ کاروائی پاکستان ریلوے پولیس نے صوبائی پولیس اور پاکستان رینجرز کے مکمل تعاون سے کی۔