زخمیوں کوطبی امداد کے لئے سول ہسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا جارہا ہے ۔
زخمیوں کوطبی امداد کے لئے سول ہسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا جارہا ہے ۔

لیاقت آباد سندھی ھوٹل کےقریب کارخانے میں سلنڈر دھماکہ، 3 افراد زخمی

لیاقت آباد سندھی ھوٹل کے پاس کارخانے میں سلنڈر بلاسٹ سے 3 افراد زخمی ہوگئے ۔

دھماکے میں ذخمی ہونے والا میں  27 سالہ عامر ولد نصر،23 سالہ نوید ولد رفیق اور 30 سالہ فیصل ولد غلام رسول شامل ہیں۔

تمام ذخمیوں کا جسم بری طرح جھلس چکا ہے۔زخمیوں کوطبی امداد کے لئے سول ہسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا جارہا ہے ۔