ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 25سالہ عاطف علی ولد قمرالدین کے نام سے ہوئی ہے
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 25سالہ عاطف علی ولد قمرالدین کے نام سے ہوئی ہے

گلستان جوہرمیں فائرنگ سےڈیپارٹمنٹل اسٹورکاکیشئیرجابحق

گلستان جوہربلاک 16 اے میں قائم  ٰڈیپارٹمنٹل اسٹور کا کیشیئر دوران ڈکیتی مزاحمت پر ہلاک ہوگیا۔
ہلاک ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 25سالہ عاطف علی ولد قمرالدین کے نام سے ہوئی ہے۔