شہر گزشت

ایس ایچ او مومن آباد نے خفیہ اطلاع پر سیکٹر 4 سکندر ہوٹل کے قریب کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالرحیم کو غیر قانونی پسٹل سمیت گرفتار کر لیا

ویسٹ پولیس کی کاروائی پولیس اہلکار ظاہرکر کے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ملزم گرفتار

مفاہمتی یاداشتوں پر آئی جی سندھ، زیبسٹ سیکریٹری بورڈآف ٹرسٹ اور عائشہ باوانی اکیڈمی کے ٹرسٹی نے باقاعدہ دستخط کیئے

آئی جی سندھ کا شہدائے پولیس کے بچوں کی تعلیم کے لیئے اہم اقدام